Al-îlm Coaching Academy Kuzabanda.

Al-îlm Coaching Academy Kuzabanda. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-îlm Coaching Academy Kuzabanda., Legal, Islamia Model Academy Kuzabanda, Kuza Banda.

28/10/2025

اپنے بچوں پر نظر رکھیں بچپن

سے ہی بچوں کو کنٹرول کرے-

انھیں آمید دلائیں ان پر سختی نہ کرے

وسعت سے زیادہ ذہنی دباؤں میں بچوں کو نہ ڈالیں-

تاکہ بچے احساسِ کمتری سے بچ سکے اور غلط راستوں پر بھی نہ چلیں-

تعلیمی، اخلاقی اور تربیتی توجہ ہر بچے کا حق ہے-

العِلم کوچنگ اکیڈمی، کوزہ بانڈہ کلاس پنجم سے لے کر سیکنڈ ایئر تک کی کلاسز باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔📚 اپنے بچوں کو ...
14/10/2025

العِلم کوچنگ اکیڈمی، کوزہ بانڈہ

کلاس پنجم سے لے کر سیکنڈ ایئر تک کی کلاسز باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔

📚 اپنے بچوں کو بروقت داخل کروائیں تاکہ وہ سردیوں سے پہلے اپنے کورسز مکمل کر سکیں۔

آپ کے بچوں سے ہمارا مستقبل وابستہ ہے۔
ان شاءاللہ، ہم انہیں بہترین تعلیم کے ساتھ اعلیٰ اخلاقی تربیت بھی فراہم کریں گے۔

📞 رابطہ نمبر: 03021820834
پتہ: العِلم کوچنگ اکیڈمی، کوزہ بانڈہ

🍁🥀 العلم کوچنگ اکیڈمی کوزہ بانڈہ 🥀🍁📚 قابل اور تجربہ کار اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانیکامیابی کی ضمانت کے ساتھ روشن مستقبل ک...
02/10/2025

🍁🥀 العلم کوچنگ اکیڈمی کوزہ بانڈہ 🥀🍁

📚 قابل اور تجربہ کار اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی
کامیابی کی ضمانت کے ساتھ روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

کلاس پنجم سے لے کر سیکنڈ ایئر
تک کے طلبہ و طالبات کے لیے
ٹیوشن کلاسز باقاعدہ شروع ہو چکے ہیں۔

یہاں طلبہ کو صرف نصابی تعلیم ہی نہیں بلکہ
اعلیٰ اخلاقی اقدار، بہترین رہنمائی اور کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

اپنے بچوں کا بروقت داخلہ کرائیں تاکہ وہ ابتدا ہی سے مکمل نصاب اور ٹیوشن کی سہولت کے ساتھ بہترین رہنمائی حاصل کریں اور امتحانات میں شاندار کامیابیاں حاصل کریں۔

✍️ خصوصیات

معیارِ تعلیم اور ٹیوشن کی بھرپور ضمانت

محنتی اور تجربہ کار اساتذہ کرام

جدید تدریسی اور ٹیوشن طریقۂ کار

اعلیٰ اخلاقی تربیت اور کردار سازی

انفرادی اور گروپ ٹیوشن کلاسز کی سہولت

طلبہ کی کمزوریوں پر خصوصی محنت

دوستانہ اور مثبت تعلیمی ماحول

🌹 العلم کوچنگ اکیڈمی
جہاں تعلیم، تربیت اور کردار سازی ایک ساتھ فراہم کی جاتی ہے۔

🍁🥀 Faculty Members of🥀🍁                  Al-Ilm Coaching Academy  📖 1. Molana Mian Abu Hurara✨ Qualification: فارغ التحص...
24/09/2025

🍁🥀 Faculty Members of🥀🍁

Al-Ilm Coaching Academy

📖 1. Molana Mian Abu Hurara

✨ Qualification: فارغ التحصیل، مدرسہ کوثرالقرآن، بٹگرام
📚 Teaching Experience: 3 years of teaching in different Islamic Madaaris

🔬 2. Muhammad Idrees

🎓 Qualification: BS Chemistry (Government Degree College No.1, Abbottabad)
📚 Teaching Experience: 3 years (Higher Level)

🐾 3. Tasneem Khan

🎓 Qualification: BS Zoology (Government Postgraduate College No.2, Abbottabad)
📚 Teaching Experience: 1 year (Higher Level)

🧬 4. Kifayat Ullah

🎓 Qualification: MSc Genetics (Hazara University, Mansehra), B.Ed
📚 Teaching Experience: 5 years (Higher Level)

📘 5. Zahid Nisar

🎓 Qualification: BS English (Government Postgraduate College No.1, Abbottabad)
📚 Teaching Experience: 4 years

➗ 6. Muhammad Shahab

🎓 Qualification: BS Mathematics (Hazara University, Mansehra)
📚 Teaching Experience: 3 years (Higher Level)

📜 7. Hidayat Ullah

🎓 Qualification: BS History (Government Postgraduate College No.1, Abbottabad)
📚 Teaching Experience: 1 year (Higher Level)

17/09/2025

العِلم کوچنگ اکیڈمی

ہمارا انتخاب — بہترین مستقبل کا آغاز

👨‍👩‍👧‍👦 اپنے بچوں کو داخل کروانے سے پہلے بھی اُن کے تعلیمی معیار کا جائزہ لیں،
اور داخل کروانے کے بعد بھی دیکھیں کہ آیا وہ تعلیمی، اخلاقی اور تہذیبی لحاظ سے مثبت تبدیلی لا چکے ہیں یا نہیں۔

📚 ہم معیاری تعلیم پر یقین رکھتے ہیں۔
🤝 ہم اخلاقی پستیوں سے آپ کے بچوں کو نکالتے ہیں۔
🚫 ہم تعلیم کو کاروبار نہیں سمجھتے،
بلکہ معاشرتی فرض سمجھ کر فراہم کرتے ہیں

ہماری خصوصیات:

✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ تجربہ کار اساتذہ کرام
✅ ہر مضمون کے لیے الگ استاد کا انتظام

14/09/2025

🌸 العلم کوچنگ اکیڈمی 🌸

📚 تعلیمی اداروں میں تعلیمی ماحول اور معیار تقریباً ختم ہو چکا ہے۔
جب تک یہ ماحول اور معیار بہتر نہیں ہوگا، تعلیمی ادارے محض کاروباری مراکز بنے رہیں گے۔

✒️ معیارِ تعلیم سے تو ہم دور ہیں ہی،
اخلاقی اور انسانی فکر بھی زنگ آلود ہوچکی ہے۔

✨ ہمارا مقصد ہے کہ ادبی، اخلاقی اور معیاری اصولوں کے مطابق
طلبہ کو ایک صحت مند اور مثبت تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے۔

🚫 ہم ہرگز یہ نہیں چاہتے کہ صرف نقل اور نمبروں کی دوڑ میں
بچے حقیقی تعلیم سے محروم رہیں۔
👉 ACA = Al-Îlm Coaching Kuza-Banda

🌟 العِلم کوچنگ اکیڈمی 🌟پتہ!! اسلامیہ ماڈل اکیڈمی کوزہ بانڈہ 📚 کامیابی کی راہ آپ کے بچوں سے شروع ہوتی ہے! 📚✅ کلاسز جاری ہ...
12/09/2025

🌟 العِلم کوچنگ اکیڈمی 🌟

پتہ!! اسلامیہ ماڈل اکیڈمی کوزہ بانڈہ

📚 کامیابی کی راہ آپ کے بچوں سے شروع ہوتی ہے! 📚

✅ کلاسز جاری ہیں – آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں
✅ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے
✅ معیاری، ادبی، اخلاقی اور تربیتی ماحول
✅ روشن مستقبل کے لیے مکمل رہنمائی

✨ ہمارا عزم: آپ کے بچوں کو بنانا ایک باشعور، بااخلاق اور مفید شہری ✨

Al-‘Ilm Coaching Academy Kuzabanda 📖 Excellence in Education, Success in Exams 📖🎓 Subjects We Offer:✨ Mathematics | Phys...
09/09/2025

Al-‘Ilm Coaching Academy

Kuzabanda

📖 Excellence in Education,
Success in Exams 📖

🎓 Subjects We Offer:
✨ Mathematics | Physics | Chemistry | Biology
✨ English Language & Grammar

Why Al-‘Ilm Academy?

Qualified & Experienced Teachers

Individual Attention for Every Student
Regular Tests & Progress Reports

Exam-Oriented Study Plans
Conceptual & Modern Teaching

🌟 Admissions Open – Limited Seats!
👉 Enroll your children today
and give them a brighter tomorrow.

Location
Islamia Model Academy,
Kuzabanda

04/09/2025

تعلیم صرف لکھنے پڑھنے کا عمل نہیں،
حقیقی تعلیم وہ ہے جو انسان کو بدلے،

اور وہی انسان معاشرے میں مثبت تبدیلی لائے۔

العلم کوچنگ اکیڈمی
تعلیم برائے خدمت، تعمیر اور کردار سازی
پر یقین رکھتی ہے۔

Address

Islamia Model Academy Kuzabanda
Kuza Banda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-îlm Coaching Academy Kuzabanda. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category