تاج محمد ہنگو۔۔۔اصل شہد کا ڈیلر۔۔۔۔ہرقسم ذاٸقے کا شہددستیاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈلیوری کی سہولت۔۔۔۔۔۔03335010106
19/10/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔
15ربیع الثانی* *1446ھجری*19اکتوبر*2024ء*05کاتک 2081ب*بروزہفتہ
صبح کاسلام
درود شریف کی زیادہ سے زیادہ دولت اکٹھی کریں۔۔ قبر میں جائیں گے تو پتا چلے گا کہ کتنی بڑی دولت لائے ہیں۔ اس دنیا میں بھی درودشریف کی کثرت سے دنیا و آخرت دونوں۔جھانوں کی کامیابی ھے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
05/10/2024
30/09/2024
چاہے تم عالم بنو مفتی بنو الحاج بنو ساری رات تہجد پڑھو،دن کو روزے رکھو، جہادی بنو تبلیغی بنو حرمین میں ماتھے رگڑو ، سلامیاں پیش کرو۔ لیکن اگر کسی کا ذرا برابر بھی قرض دار ہو تو سب عبادتیں رائیگاں
24/09/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔
19ربیع الاول* *1446ھجری*24 ستمبر*2024ء*09 اسو/اسوج 2081ب*بروزمنگل
اے پیارے الله جی*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا،
پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ
تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔
اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پے جو یقین کامل ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔آمین یا رب العالمین!
05/09/2024
زمین کے 75 فیصد حصے پر پانی موجود اور کئی سمندر ہیں لیکن دھرتی پر موجود سمندروں سے بھی زیادہ پانی سائنسدانوں نے دریافت کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین کی پرت کے نیچے چھپے ہوئے ایک وسیع سمندر کو دریافت کیا ہے جو زمین پر موجود پانی کے تمام ذخائر سے بھی بہت زیادہ ہے۔
محققین کے مطابق پانی کا یہ ذخیرہ سطح زمین سے 400 میل نیچے “رنگ ووڈائٹ” نامی چٹان میں موجود ہے۔
محققین نے مینٹل راک کے اندر ایک غیر روایتی اسپنج جیسی حالت میں پانی کے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا۔ تاہم یہ پانی نہ ٹھوس، مائع، نہ گیس، بلکہ ایک نئی چوتھی حالت میں موجود ہے جسے پلازما کہا جاتا ہے۔
ماہر ارضیات اسٹیو جیکسن نے اس حوالے سے کہا کہ رنگ ووڈائٹ ایک اسپنج کی طرح کا خطہ ہے جو پانی کو پکڑ کر رکھتا ہے۔
رنگ ووڈائٹ کے کرسٹل ڈھانچے کچھ ایسی خصوصیات رکھتے ہیں، جو اسے ہائیڈروجن کو اپنی طرف متوجہ کرنے اور پانی کو وہاں روکے رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
یہ حال ہی میں سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی واحد اہم دریافت نہیں ہے۔
درحقیقت، محققین کو پانی کے اندر روبوٹ کی مدد سے آتش فشاں پرت کو پلٹتے وقت ایک بالکل نیا ماحولیاتی نظام ملا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب بھی فطرت کے پاس بہت سے رازوں سے پردہ اٹھانے کیلئے بہت کچھ ہے۔
01/09/2024
*لوگ ہمیں توڑتے ہیں اتنا توڑتے ہیں اتنا توڑتے ہیں کے ہم ٹوٹ کے ذرا ذرا بکھر جاتے ہیں🦋*
*اور اس ذرے ذرے کو اللّٰہ رب العزت اپنی محبت سے اتنا مضبوط جوڑتا ہے کہ دوبارہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی،*
*اور ہمیں یہ احساس ہو جاتا ہے کہ دنیا کی محبتیں ہمیں بہت کمزور کر دیتی ہے ہمیں توڑ دیتی ہے اور اللّٰہ رب العزت کی محبت ہمیں مضبوط بناتی ہے* *ہمیں جینے کی طاقت دیتی ہے۔*
*پھر ہمیں لوگوں کی محبتوں کی ضرورتیں نہیں پڑتی*
*کیوں کے ہمیں صرف اللّٰہ سے محبت ہو جاتی ہے جو ہمیں جینے کا حوصلا دیتا ہے۔*
*اللّٰہ سے تعلق جڑ جائے تو وہ تعلق ہمیں بھٹکنے سے روکتا ہے ہمیں جھکنے نہیں دیتا، گرنے نہیں دیتا۔🦋*
*پھر چاہے کوئی بھی مخالف ہو جائے ہمیں کوئی پرواہ نہیں رہتی بس ہم ہوتے ہیں اور ہمارا رب ہوتا ہے۔۔۔۔*💯🥺😶
30/08/2024
کڑوا سچ
ناکام آدمی کی نصیحت بڑی اہم ہوتی ہے مگر کوئی سنتا نہیں جب کہ کامیاب آدمی کی فضولیات بھی لوگ غور سے سنتے ہیں
کیونکہ دنیا نتائج دیکھتے ہیں اسباب نہیں
اے میرے پاک پروردگار ہماری غلطیوں کو درگزر فرما ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ، نماز پنجگانہ با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرما، دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمااور ہم پر رحم فرما ۔ آمین یارب العالمین
یاالہ العلمین۔۔۔یارب العلمین۔یاذوالقوت المتین۔۔۔۔۔یاالرحم الرحمین۔۔۔۔۔ہم سب مسلمانوں پررحم فرما۔۔۔۔کرم فرما۔۔۔شفقت فرما۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Sahib Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.