Ch Ramzan ishaq Advocate

Ch Ramzan ishaq Advocate This page is about lawyer any information of criminal cases found this page

28/02/2026
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ہی دونوں کا قاتل نکلا ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار...
14/12/2025

ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین

ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ہی دونوں کا قاتل نکلا

ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا گیا

ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا

بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے لاشیں لاہور اور شیخوپورہ کی حدود میں پھینکی تھی

جھنگ میں منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے سنگین الزام پر عدالت نے پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ انسپک...
14/12/2025

جھنگ میں منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے سنگین الزام پر عدالت نے پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔
انسپکٹر ذیشان حیدر کو تین سال قید اور 45 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ ایس آئی فیصل کو بھی تین سال قید اور 45 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ اسی مقدمے میں ملوث کانسٹیبل ناصر عباس اور کانسٹیبل مرید عباس کو ایک، ایک سال قید اور 15، 15 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔
عدالتی ذرائع کے مطابق مستغیث محمد اشرف نے موقف اختیار کیا تھا کہ مذکورہ پولیس اہلکاروں نے سال 2021 میں اس کے خلاف منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کیا، جس سے اس کی ساکھ اور زندگی کو شدید نقصان پہنچا۔ طویل سماعت اور شواہد کی بنیاد پر عدالت نے ملزمان کو قصوروار ٹھہرایا

زمینوں کے معاملات سے متعلق اہم معلومات
14/12/2025

زمینوں کے معاملات سے متعلق اہم معلومات

خبر غم محمد رفیق ٹریفک پولیس ملازم جو تحصیل کورٹس کوٹ رادھا کشن ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھا گزشتہ رات اسے ہارٹ اٹیک ہوا تو...
15/11/2025

خبر غم

محمد رفیق ٹریفک پولیس ملازم جو تحصیل کورٹس کوٹ رادھا کشن ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھا گزشتہ رات اسے ہارٹ اٹیک ہوا تو اہلخانہ کارڈیالوجی ہسپتال لاہور لے گئے جہاں آج وفات پا گیا ہےانا لیہ وانا الیہ راجعون

Serial number (1)plz vote and support Humble request Abdulwahid Ayub advocate  Highcourt MPBC kasur seat plz plz 🙏🙏♥️♥️😇
28/10/2025

Serial number (1)plz vote and support Humble request Abdulwahid Ayub advocate Highcourt MPBC kasur seat plz plz 🙏🙏♥️♥️😇

Inshallah winner Abdulwahid Ayub adv Highcourt 2025/30 MPBC inshallah inshallah
07/10/2025

Inshallah winner Abdulwahid Ayub adv Highcourt 2025/30 MPBC inshallah inshallah

Address

Village Handal Kot Radha Khisen Kasur
Kot Radha Kishan
45842284

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Ramzan ishaq Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ch Ramzan ishaq Advocate:

Share