Orhan Tax Association

Orhan Tax Association Taha Tax Association Provide Services of Incoem tax File return, Ntn, Gst,Secp,AOP & PRA

7e Certificate without login rate 800
05/07/2024

7e Certificate without login rate 800

18/10/2022

سلام علیکم!
معزز ٹیکس گزار :أپ کو مطلع کیا جاتا ہے ٹیکس ۲۰۲۲ کے گوشوارہ جمع کروانے کی أخری تاریخ ۳۰اکتوبر ۲۰۲۲ ہے۔اپنے گوشوارے جمع کروایں ۔
Assalam -o-Alikum !
Dear Taxpayer :For your kind information your Tax year Retuns of 2022 Last date is 30- Oct-2022.
Regsrds by:
ارسلان رشید

08/06/2021

Fbr income tax return ab cheap rate par krwin

27/11/2020

NTN sa ab apna business delete karwin in nominal cost

26/08/2020

ایف بی آرنے آڈٹ پالیسی 2019 کی منظوری دے دی

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نےٹیکس سال 2018کے لئے آڈٹ پالیسی 2019 کی منظوری دے دی ہے۔ آڈٹ پالیسی 2019 کا اطلاق انکم ٹیکس آرڈینینس 2001، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے تحت رجسٹرڈ افراد پر ہو گا۔

ٹیکس سال 2018 کے تمام ٹیکسز کے لئے کیسز کے انتخاب کا معیار پیرامیٹرک طریقہ کار پر مبنی ہے۔ سائنسی بنیادوں پر کیسز کے انتخاب کے لئے رسک پر مبنی آڈٹ مینجمنٹ نظام نامی سافٹ ویئر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس سافٹ ویئر کی بدولت ایف بی آر کے لئے ممکن ہو گاکہ وہ زیادہ سے زیادہ عدم تعمیل کرنے والے ٹیکس گزاروں کے کیسز پر توجہ دے سکے اور تعمیل کرنے والے ٹیکس گزاروں کو سہولت دے تاکہ ان کا آڈٹ نظام پر اعتماد کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔

ایف بی آر نے کہا ہے کہ جلد ہی رسک پر مبنی پیرامیٹرز کے تحت کمپیوٹر قرعہ اندازی کے ذریعے سال 2018 کے انکم ٹیکس کے لئے تمام فائلرز ما سوا وہ جن کو خارج کیا گیا ہے کے 0.76 فیصد کیسز کا آڈٹ کے لئے انتخاب کیا جائے گا۔ اسی طرح ایف بی آر تمام فائلرز میں سے سوائے وہ جن کو خارج کیا گیا ہے ، سلیز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے لئے باالترتیب 1.67 فیصد اور 5.65 فیصد کیسز کا آڈٹ کے لئے کمپیوٹر قرعہ اندازی کے ذریعے انتخاب کرے گا۔

ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ایف بی آر نے انتخاب سے خارج ہونے کی مختلف کیٹیگریز بنائی ہیں۔ ان کیٹیگریز میں ایسے تمام کیسز شامل ہیں جن پر ایف بی آر کا انٹیلی جنس اور انوسٹی گیشن ونگ تحقیقات کر رہا ہے۔ ایسے تمام کیسز بھی خارج کر دیئے جائیں گے جن میں تنخواہ اور پنشن پر ٹیکس لاگو آمدنی ٹیکس عائد آمدنی کے 50 فیصد سے تجاوز کر جائے سوائے ان کیسز پر جہاں آمدنی کاروبار کے ذریعے آئے۔ کمپنیوں کے ڈائریکٹرز اس اخراج کے لئے کوالیفائی نہیں کرتے ۔ وہ تمام کیسز جن میں تمام آمدنی حتمی ٹیکس رجیم کے دائرہ کار میں آئے اور وہ تمام کیسز جنہوں نے 2018 اور 2019ایمنسٹی سکیم کے تحت اثاثے ظاہر کر دیئے ہیں وہ بھی آڈٹ کے انتخاب سے خارج کر دیئے ہیں ۔ وفاقی ، صوبائی اور مقامی حکومتوں کے ادارے بھی آڈٹ کے لیئے خارج کر دیئے گئے ہیں۔

قانون کے مطابق آڈٹ کے لئے متعین پیرامیٹرز خفیہ رکھے جایئں گے ۔ آڈٹ پالیسی 2019 کو ایف بی آر کی ویب سائٹ www.fbr.gov.pkپر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔

18/08/2020
16/08/2020

We provide our Clients Services from Registration of Companies to taxation matters. Our Services Includes
1+-NTN Registration
2+-AOP Company Registration
3+-Partnership Company Registration
4+-Registered Firm registration
5+-Firm Registration
6+-PVT LTD Company Registration
7+-Sole Proprietorship Company Registration
8+-Sole Trader ship Company Registration
9+-Single Owner Company Registration
10+-Income Tax Return
11+-Sales Tax Return
12+-E-Filling of Tax Return
13+-Company Registration
14+-Chamber Registration
15+-Chamber of Commerce Membership
16+-GST Registration
17+-PRA Registration
Contect now
03005288985

04/08/2020

محترم جناب اسلام علیکم!
آپ اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کےلئے مندرجہ ذیل کاغذات کے ہمراہ جلد از جلد رابطہ کریں 1۔ بینک اسٹیٹمنٹ 2۔ سیلری اسٹیٹمنٹ 3۔ بزنس انکم اور اخراجات 4۔ پراپرٹی خرید و فروخت 5۔ گاڈی خرید و فروخت 6۔ بجلی فون پر ٹیکس کٹوتی 7۔ بزنس انکم پر ٹیکس کٹوتی ۔

مزید معلومات کے لیے اس فون پر رابطہ کریں

03005288985

04/08/2020

The due date to file Income Tax Return was
28 February, 2020.Now, become "Filer" by paying late fee online of Rs 1,000 only and save thousands whole year.
For Consultation:
WhatsApp 03000-8-444-85

Address

Noor Shah Road Near Nala Hazara Kot Addu
Kot Addu
34100

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 06:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923005288985

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orhan Tax Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Orhan Tax Association:

Share

Category