خوشگوار ازدواجی زندگی

خوشگوار ازدواجی زندگی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خوشگوار ازدواجی زندگی, Legal, Kohistan Tikai.

ازدواجی زندگی سوشل میڈیا ❤️
🍁 زوجین کا تعلق آپس میں جتنا اچھا ہوگا بچے انہیں اخلاق اسی ماحول کو دیکھ کر پروان چڑھیں گے۔ ھمارے اس پیج میں آپ کو ازدواجی تعلق سے لے کر بچوں کی تربیت تک کے تمام مراحل کے متعلق وقتا فوقتاً راہ نمائی ملتی رہے گی۔

13/09/2025

*بچے اگر غلطی کریں تو انہیں گلے لگائیں، کیونکہ وہ سیکھنے کے سفر پر ہیں۔*

جن سے محبت کرتے ہو ان کو اللہ کے ساتھ جوڑ دوتاکہ ہمیشہ ساتھ رہو یہاں بھی اور اس جہاں بھی🤎
13/09/2025

جن سے محبت کرتے ہو ان کو اللہ کے ساتھ جوڑ دو
تاکہ ہمیشہ ساتھ رہو یہاں بھی اور اس جہاں بھی🤎

شاید یہ ہے مغربی عورت کی وہ آزادی جو ہماری خواتین کو بھی چاہیے۔ خود سجنا سنورنا تو دور کی بات۔لباس کی میچنگ کا تو خواب خ...
07/09/2025

شاید یہ ہے مغربی عورت کی وہ آزادی جو ہماری خواتین کو بھی چاہیے۔
خود سجنا سنورنا تو دور کی بات۔
لباس کی میچنگ کا تو خواب خیال بھی نہیں۔
قیمتی زیورات؟ وہ کون سی چڑیا کا نام ہے؟
گھر کی چار دیواری کے آرام میں اپنی سہولت پہ کام کر لینا تو ایک بیکار چیز ہے۔
باقاعدہ شادی کر کے مرد کو اس بات کا پابند کرنا کہ اپنے بچوں کی کفالت کرے اپنی شناخت دے اس کی بھی کوئی ضرورت نہیں

اس آزاد عورت کو نہ صرف کمانے کی فکر نے ہلکان کیا ہوا ہے ایسے میں جو اس کے گلے میں بچے ڈال گیا ہے ان کو پالنے کی بھی فکر اس کو ساتھ ساتھ ہوتی ہے
اور اس آزادی کے ققنس کے پیچھے تیسری دنیا کی عورت ہلکان ہوئی پڑی ہے۔
*سچ ہمیشہ کڑوا ہی ہوتا ہے۔*

*✍اچھی بات پڑھ ڪر یا سن کر عمل ڪرنے کی کوشش کیا کریں، ویسے اگر ساری زندگی بھی پـــڑھتے رہے یا سنتے رہے تو ڪچھ فائدہ نہیں ملنے والا جب تک اس پر عمـــــــل ڪرنے ڪی کوشش نہ کی جائے ۔!!!*

02/09/2025

شادی شدہ عورتوں سے گزارش ہے کہ جھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر اپنے گھر کا ماحول خراب مت کریں اپ جس کے نکاح میں ہیں وہ دنیا کا بہترین انسان ہے
اس سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوگا کہ انسان کو احساس ہو جائے کہ اتنے عرصے جہاں وہ اپنی محبت خرچ کرتا رہا وہاں اس کی نہ کسی کو قدر تھی نہ ہی ضرورت 😭😭😭
مرد وہ ہے جو کسی کی موت پر بھی نہیں روتا یہ من پسند عورت اسے بھی رلا دیتی ہے مخالفت ڈٹ کے کریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں کیونکہ مخالفت جرات مند دلیر اور خاندانی لوگ کرتے ہیں لیکن منافقت بزدلوں اور بد نسلوں کی صفت ہے

Page ko follow karin

13/07/2025

✨ *بچوں کو ڈسپلن سکھانے کے لیے انہیں مارنا ضروری ہے۔*
▪️ *حقیقت میں مارنا بچوں کے* *نفسیاتی اور جذباتی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔*
▪️ *مثبت تربیت بہتر نتائج دیتی ہے* ۔ ✨

21/06/2025

*بہترین بیوی وہ ہے جس کی خواہشیں شوہر کی گنجائش کے مطابق ہو*

نرگسِ وقت بھی جھک جائے، تیرا حسن دیکھ کر  ہر ادا میں شان ہے، تُو ہے ملکہ بالیقینوقار تیرا زیور ہے، نزاکت تیرا رنگ  خود ج...
20/06/2025

نرگسِ وقت بھی جھک جائے، تیرا حسن دیکھ کر
ہر ادا میں شان ہے، تُو ہے ملکہ بالیقین

وقار تیرا زیور ہے، نزاکت تیرا رنگ
خود جمال کہے، تُو ہے سراپا دل نشین

♥️♥️

16/06/2025

ْ
✨✨🛡️✨✨🛡️✨✨🛡️

آنے والا وقت اور سخت ہوگا۔

اگر بیٹے ہیں تو ان کی تربیت مجاہدوں جیسی کریں۔

اگر بیٹیاں ہیں تو ایسی تربیت دیں کہ وہ مجاہدوں کی مائیں اور بیویاں بننے کے قابل ہوں۔

امت کو کمزور دل، نازک مزاج نسل نہیں چاہیے۔
*لبرل ممی ڈیڈی کلچر* ہمیں مزید کمزور کرے گا۔
بیٹوں کو شہسوار بناؤ، بیٹیوں کو شعور دو۔

یہ وقت غفلت کا نہیں —
حق و باطل کی پہچان، قربانی کا جذبہ،
اور دین سے سچی وفاداری سکھانا ہوگی۔

اگر ہم نے اپنے بچوں کو تیار نہ کیا
تو وہ کہیں باطل کے لشکر میں نہ کھڑے ہوں۔

*اب ہمیں مجاہد نسل تیار کرنی ہے۔*

✨✨⚔️✨✨⚔️✨✨⚔️

11/06/2025

➖♻️➖*اپنی بیٹیوں کو سجنے سنورنے دیں*
*اُنکی تعریف کریں*
*اُن کو ہنسنے کھکھلانے پر نہ روکیں*
اُن کی ہنسی کے جھرنے کو بہنے سے نہ روکیں
خود اگر آپ بیٹی ہیں تو اینجواۓ کریں خوب سنوریں ، جو خوبصورت ذہن جسم اور صلاحیت ملی ہے اُس ہر شکر کریں اُس کا خیال رکھیں اُس کا حق ادا کریں اپنے خالق کی تعریف کریں کیسا پیارا بنایا مجھے خود پر اعتماد کریں ۔
اتنے پیارے دین سے تعلق پر فخر کریں جو بیٹیوں کو بیویوں کو عزت اور تکریم دیتا ہے حدود میں رہ کر آزادی دیتا ہے ۔
اور جو پیاری بیٹیاں پھولوں جیسی شہزادیاں موتی اور ہیرے جیسی کلیاں ہیں *ان کے معصوم حسن کی حفاظت کے طریقے* *سکھائیں* ۔
ان کو ان کے نازک جذبات کا خیال رکھنے کا طریقہ بتائیں ۔ ان کو بتائیں کہ گھٹ گھٹ کر نہیں جینا *بلکہ دین کی حدود میں رہ کر جینا ہے جو انسان کو انسان کئ غلامی سے نکال* *کر اللہ کی غلامی میں لاتا ہے ۔ اللہ سبحان و تعالی نے* *اپنی بنای ہوی حسین تخلیق عورت کو اپنی* *حفاظت کے کچھ طریقے بتاۓ ہیں* *اور بنانے والے کے مینوئل کے مطابق چلنے میں ہی عافیت ہے ۔*
میری پیاری سی بیٹی مجھے بیٹوں سے زیادہ پیاری ہے ۔
اُس کو گھنٹوں آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنے چہرے کو سنوارتے دیکھ کر مزا آتا ہے ۔ وہ نئ نئ فرمائشیں کرتی ہے تو اچھا لگتا ہے ۔ کبھی چپکے سے اپنے بابا سے کہہ کر کبھی اُن کی تعریف اور تائید کے لیے اُن کی جانب دیکھ کر اور جب وہ تعریف مل جاۓ تو کھل جاتی ہے ۔ میں اپنے بیٹوں کو شوہر کو چپکے سے کہتی ہوں کبھی اس کئ تعریف کیا کریں تاکہ اسکو یہ محرومی نہ ہو کہ کبھی کسی نے اسکو سراہا نہیں ۔
لیکن ساتھ اُس کی حدود اُس کو یاد دلاتی ہوں۔ اُس کو بتاتی ہوں اپنے وجود کی اپنی حیا کی حفاظت کیسے کرنی ہے ۔ ایک محفوظ ماحول میں اور ایک کلوز سرکل میں ضرور سجو *لیکن خود کو پبلک کے لئے مرکز نگاہ نہ بناو۔*
اور آج کل تو بچے اسکولز میں سائبر بلینگ اور ہراسمنٹ کا اس قدر سنتے ہیں کہ سمجھ سکتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر اوور شئرنگ کیا ہے۔ کیا خطرات ہین ۔ میں اور آپ خود اپنے بچوں کے لیے رول ماڈل بن سکتے ہیں ۔ *کیا ضرورت ہے ہم اپنے حسن کو اپنی نوخیز ی اپنی چمک کو ہر انسان کئ نظر* *خیرہ کرنے لیے* *پبلک ڈسپلے کردیں* ؟؟
ہماری بیٹیاں ہماری جان ہیں *جن کے معصوم حسن کو ہر ایرے غیرے کی نظر سے بچانا اور اُن کو یہ* *سکھانا کہ خود کو کیسے بچانا ہے سکھانا ہماری زمہ داری ہے ۔* *اُن کو بتانا کہ جسم کے کونسے حصے چھپانے ہیں* ، بڑے گلے ہوں تو دوپٹہ کیسے پھیلانا ہے ، چاک بڑے ہوۓ تو کیسے بیٹھنا ہے ، کپڑے باریک ہوں تو کیسے فکر کرنی ہے ، لباس چست ہو تو کس محفل میں جانا ہے کہاں نہیں *یہ سب ہمارے دین کی پابندیاں نہیں اور ہماری بیٹیوں کے لیے قید نہیں بلکہ* *اُن کی حفاظت کے وہ طریقے ہیں جو ہماری پیاری ماؤں عائشہ رضی اللہ عنہا اور خدیجہ رضی اللہ عنہا نے* اختیار کئے ۔ کتنی کانفیڈینٹ کتنی پیاری کتنی دلاری کتنی لاڈلی بیویاں تھیں وہ ۔۔...

11/06/2025

▬🌹♥️🌹▬
عورت کو گھر ملتا تو نصیب سے ہے
،لیکن بستا اس کی زبان سے ہے-

Address

Kohistan Tikai
PATTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خوشگوار ازدواجی زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category