14/05/2026
جناب سر محمد اعظم جنجوعہ ایڈووکیٹ، سابق صدر بار کے صاحبزادے محترم جناب فاروقِ اعظم جنجوعہ ایڈووکیٹ کو قانون کی ڈگری مکمل کرنے پر فاروقِ اعظم لا ایسوسی ایٹس کی جانب سے دلی مبارکباد، بھرپور خیر مقدم اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔
🥳🥳🥳✨✨🎉🎉🎉🎊🎊🎊❤️❤️❤️
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو عملی زندگی میں مزید کامیابیاں، عزت، وقار اور ترقی عطا فرمائے اور آپ اپنے خاندان اور ادارے کا نام روشن کرتے رہیں💜💜💜