Adv Anila Akbar

Adv Anila Akbar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Anila Akbar, Lawyer & Law Firm, Khanpur.

حکومت پنجاب کی جانب سے یونین کونسل، میونسپل کمیٹیز میں پیدائش و اموات کی فیس معاف کر دی گئی ہے (فی الحال ایک سال کے لیے)...
22/05/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے یونین کونسل، میونسپل کمیٹیز میں پیدائش و اموات کی فیس معاف کر دی گئی ہے (فی الحال ایک سال کے لیے) اور نیا فیس شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں 7 سال تک پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن فیس معاف کر دی گئی ہے۔

21/05/2025

سپریم کورٹ نے 2021 میں نور مقدم کے بہیمانہ قتل کے مقدمے میں ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھی ہے اور اس کی اپیل مسترد کر دی ہے۔

نور، جن کی عمر 27 سال تھی، جولائی 2021 میں اسلام آباد میں ظاہر جعفر کی رہائش گاہ سے مردہ حالت میں ملی تھیں۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ انہیں قتل سے قبل تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر بے دردی سے قتل کیا گیا۔

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی، جس میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس علی باقر نجفی بھی شامل تھے۔

20/05/2025

Lawyer & law firm

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی ہے۔نیشنل کریکولم ریویو کمیٹی برائے قانون کا تین روزہ جام...
20/05/2025

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی ہے۔
نیشنل کریکولم ریویو کمیٹی برائے قانون کا تین روزہ جامع اجلاس ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان میں منعقد ہوا۔اجلاس میں بیچلر آف لاز (ایل ایل بی) کے نصاب کو زیر غور لایا گیا۔
اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل کریکولم ایچ ای سی ڈاکٹر امجد حسین نے کی جبکہ ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا، ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن پاکستان (ڈی ایل ای) بیرسٹر اسامہ ملک اور ڈین قائداعظم یونیورسٹی سکول آف لاء ڈاکٹر عزیز الرحمان نے اجلاس میں شرکت کی،ڈپٹی ڈائریکٹر (کریکولم) ایچ ای سی ہدایت اللہ کاسی نے بطور سیکرٹری اجلاس میں شرکت کی۔
کمیٹی نے چار سالہ ایل ایل بی پروگرام کی اصولی منظوری دی اورڈگری کے لئے نئے نصاب کو دوبارہ ڈیزائن کیا۔
3 روزہ اجلاس حتمی نفاذ کے لئے قانون کے تحت درکار مزید منظوریوں کے لئے جاری رہے گا.

Humble Request for vote and Support.
19/05/2025

Humble Request for vote and Support.

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Anila Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share