Love is pain

Love is pain Nothing

08/11/2022

مجھ سے دور ہی رہو پارساؤ!!
کہیں چھو نہ لے تم کو خرابیاں میری 🖤

22/10/2022

اَلْحَمْدُلِلّٰه ، 🙅‍♀ ہم مڈل کلاس لوگ زندگی کو پوری طرح انجوائے کرتے ہیں،، ہمیں ناک سکیڑ کر،، منہ ٹیڑھا کر کے انگلش بولنی نہیں پڑتی، ہم پنجابی ،، اردو، مکس کر کے بات سمجھا لیتے ہیں ،، ہمیں فورک سے کھانے کی فکر نہیں ہوتی ہم ہاتھوں سے کھا لیتے ہیں،، ہمیں پاؤں گندے ہونے کا ڈر نہیں ہوتا ہم ننگے پاؤں سارے گھر میں گھوم لیتے ہیں،، ہمیں کپڑے گندے ہونے کی فکر نہیں ہوتی ہم زمین پر لوٹ پوٹ لیتے ہیں،، ہمیں خاطر داری کے لیے اسٹینڈرڈ دیکھنا نہیں پڑتا ہم آلو کے چپس اور چائے سے بھی خوش ہو جاتے ہیں،، ہمیں جراثیم کا ڈر نہیں ہوتا ہم مریض کو بھی گلے لگا کر حوصلہ دے لیتے ہیں،، ہمیں برانڈڈ کپڑوں کا لالچ نہیں ہوتا ہم سیلوں سے خرید کر خود ویسا بنا لیتے ہیں،، ہمیں گاڑیوں کا لالچ نہیں ہوتا ہم. چنگچی کو اپنی کرولا سمجھ لیتے ہیں،،

17/10/2022

عشق تو وہ صرف ہم سے کرتا تھا۔۔۔۔
نا جانے کھا سے کمی رہ گی جو وہ کسی اور کا ہو گیا

17/10/2022

مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیال ۔۔۔
حیرت میں ہو یا کس کا مجھے انتظار ہیں

27/09/2022

"میں عام سی لڑکی"🥀🙂
میں وہ ہُوں ؛ جو غصہ کرتے ہُوئے یا اداسی بھری باتیں کرتے ہُوئے رو پڑتی ہُوں ، میں وہ ہوں ؛ جو کِسی کو قہقہہ لگاتا ہُوا دیکھے خود بھی ہنس پڑتی ہُوں ، میں وہ ہُوں ؛ جو کِسی کو مزاق میں بھی یہ نہیں کہہ پاتی کہ ؛ میں تُم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتی اِس ڈر سے کہ ؛ کہیں اگلا اِنسان اوکے بائے نہ کہہ دے ، میں وہ ہُوں؛ جِس کو پتہ بھی ہوتا ہے کہ ؛ مُجھے بس مطلب کے لِیے استعمال کِیا جارہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتی ہُوں ، میں وہ ہُوں ؛ جو دُوسروں کو ویلیو دیتے دیتے اپنی قدر کھو دیتی ہُوں ، میں وہ ہُوں ؛ کوئی ایسے بات کر رہا ہے کہ ؛ مجھے سنائی نہ دے تو میں اپنے دماغ کو کہیں اور لے جاتی ہُوں کہ ؛ اگر میں کُچھ سُن بھی لیتی ہُوں تو مُجھے کُچھ سمجھ میں نہ آئے ، میں وہ ہُوں ؛ جو بلا وجہ کُچھ نہ کُچھ سوچتی رہتی ہوں کِیونکہ ؛ سوچیں مُجھے اتنی تکلیف نہیں دیتیں جِتنا کہ ؛ اِنسان! 🙂🌸🤗

25/09/2022

آجکل میری پوسٹ کو چکن کڑاہی
میں پڑی گردن کی بوٹی کی😛
طرح اگنور کیا جا رہا ہے 😕
اے گلاں چنگیاں نٸیں ☹️

07/09/2022

خود ہی باعث تکلیف ہم اپنے لیے۔۔
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتی۔۔

07/09/2022

اتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کے لیے
تو کہیں میرا گرفتار نہ سمجھا جائے

07/09/2022

سچ تو کہہ دوں مگر اس دور کے انسانوں کو

بات جو دل سے نکلتی ہے بری لگتی ہے

07/09/2022

بے شک پردہ دار عورت ہی اصل مییں خوبصورت ہوتی ہے جس کا حسن نا محرم مردوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک نہیں بنتا ۔۔
حیاء ہی تو عورت کا زیور ہے ایسا زیور جو اسے قیمتی سے انمول بنا دیتا ہے سیپ میں چھپے گوہر کی طرح

07/09/2022

کسی سے بدلہ لینے کا مزہ دو چار دن رہیگا
لیکن کسی کو معاف کرنے کا مزہ عمر بھر رہیگا

07/09/2022

"جو بھی دیکھے حسد سے جل جاۓ، اپنے پہلو میں یوں بیٹھا مجھے_!✨

Address

Khanewal
KHANEWAL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love is pain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category