Shahid Ashraf

Shahid Ashraf Learning to live a happy life because it’s unique chance happened to me!

25/11/2025

Al Fatah commercial ad

21/05/2025

اصلِ شہوُد و شاہد و مشہُود ایک ہیں
حیراں ہُوں پھر مشاہدہ ہےکس حساب میں
(غالب)

20/05/2025

جس ملک میں صحت کے لیے زیادہ بجٹ رکھا جاتا ہے وہاں لوگوں کی اوسط عمر زیادہ ہے

🪽
20/03/2025

🪽

16/02/2025

Shoukat khanum

31/12/2024

ہر سال ہر مہینہ ہر دن اور ہر پل نیا ہوتا ہے
سب کو لمحہ لمحہ مبارک ہو

طویل قید اور لمبی غلامی کے بعد ہر جاندار زندگی جینا بھول جاتا ہے، وہ صرف زندگی جھیلتا اور گزارتا ہے، زندگی جیتا نہیں۔!!!
17/09/2024

طویل قید اور لمبی غلامی کے بعد ہر جاندار زندگی جینا بھول جاتا ہے، وہ صرف زندگی جھیلتا اور گزارتا ہے، زندگی جیتا نہیں۔!!!

Role of professor on shoot for 14th August in honour of Arshad Nadeem 🇵🇰
10/08/2024

Role of professor on shoot for 14th August in honour of Arshad Nadeem 🇵🇰

Role of Professor on shoot for 14 August in the honour of Arshad Nadeem 🇵🇰
10/08/2024

Role of Professor on shoot for 14 August in the honour of Arshad Nadeem 🇵🇰

22/07/2024

زندگی کیا ہے
زندگی کسی ایک کے لیے کچھ ہے
اور دوسرے کے لیے کچھ اور ہے
یہ راز بتایا نہیں جا سکتا جانا جا سکتا ہے
جیسے جیسے ایک فردعلم حاصل کرتا چلا جاتا ہے
شعور کی معراج پاتا چلا جاتا ہے
اور شعور کی معراج انسان کو خود کا تعارف کراتی ہے
پھر خُود کو جان لینے سے زندگی کا راز افشاں ہوجاتا ہے
اور سچ کی تلاش جاری ہوجاتی ہے
سچ کی ہلکی سی بِھنک کے بعد خاموشی طاری ہوجاتی ہے

سفر پر نکلوورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،اور تم اسی یقین و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چ...
04/07/2024

سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی یقین و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے،
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔

سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لینگے،
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائینگے،
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں،
تمہیں ہر ایک کو “صبح بخیر” کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا،

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو “شب بخیر” کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔

سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا یقین و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔

(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ)

سفر پر نکلوورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،اور تم اسی یقین و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چ...
04/07/2024

سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی یقین و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے،
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔

سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لینگے،
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائینگے،
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں،
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا،

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔

سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا یقین و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔

(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ)

Address

Kasur
55050

Telephone

+923222244448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shahid Ashraf:

Share