Almezan Group Of Lawyers

Almezan Group Of Lawyers Almezan Group Of Lawyers Kasur

10/07/2025

تمام معزز ممبران المیزان گروپ آف لائیرزقصور کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ10جولائی کو اوپن ہاؤس اجلاس بوجہ بارش ملتوی کر دیا گیا ہے اجلاس کے حوالہ سے اگلا لائحہ عمل بعد میں دیا جائے گا

Welcome in Almeezan Group Of Lawyers on becoming member officialy on request of Adv Zaheer Ahmad Khan 💯
09/07/2025

Welcome in Almeezan Group Of Lawyers on becoming member officialy on request of Adv Zaheer Ahmad Khan 💯

23/04/2025

المیزان گروپ آف لاٸیرز قصورکے اعزاز میں تمام معزز ممبران کو ھمارےگروپ کےصدر عتیق الرحمن ایڈووکیٹ کی طرف سے انکےآفس عرشمان اسٹیٹ اینڈ ڈیولپرز مین سرحالی روڈ مصطفی آباد للیانی پربروز جمعہ مورخہ25اپریل شام5بجے شام کے کھانے کا اہتمام کیا جارہا ہے،تمام دوست وقت کی قدر کرتے ہوٸےلازمی شرکت فرماٸیں
Regards:
Attiqur Rehman Advocate President Almeezan Group Of Lawyers Kasur

  کے فنانس سیکرٹری حافظ راشد ایڈووکیٹ کی سالگرہ کا آفس میں  کیک کاٹتے ہوٸے🎂Happy Birthday Bhai
03/04/2025

کے فنانس سیکرٹری حافظ راشد ایڈووکیٹ کی سالگرہ کا آفس میں کیک کاٹتے ہوٸے🎂Happy Birthday Bhai

28/03/2025

المیزان گروپ آف لاٸیرز کے معززممبر عمران شریف ایڈووکیٹ کی طرف سے انکی رہاٸش گاہ حویلی ترکھاناں والی کے ساتھ بھاٸی بھاٸی شادی ہال میں کل مورخہ28/03/25بروز جمعہ کو افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے آپ سےعاجزانہ درخواست ہے کہ افطاری میں اپنا قیمتی وقت نکال کر لازمی شرکت کریں شکریہ

15/03/2025

آج15مارچ بروز ہفتہ کو ظہیر احمد ایڈووکیٹ کی طرف سے انکی رہاٸش گاہ حویلی کشمیریاں والی بشمولہ اوراڑہ افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے تمام دوستوں کوظہیراحمد ایڈووکیٹ کی طرف سے افطاری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے،لازمی شرکت فرماٸیں شکریہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
19/02/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢

19/02/2025

خبر غم😢
ہمارے پیارے بھائی چوہدری فہیم شہزاد ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی حاجی محمد منشاء صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 19 فروری 2025، دوپہر 2 بجے ان کے آبائی گاؤں مہالم خُرد میں ادا کی جائے گی۔

  بار کے معززممبرکی DPOقصور سےسردار اقبال جمیل ڈوگر شہیدِ ایڈووکیٹ کے قتل کی تحقیقات جلد سے جلد کرنے کی حمایت کرتا ہے😥
18/02/2025

بار کے معززممبرکی DPOقصور سےسردار اقبال جمیل ڈوگر شہیدِ ایڈووکیٹ کے قتل کی تحقیقات جلد سے جلد کرنے کی حمایت کرتا ہے😥

We Stand With Our Community
17/02/2025

We Stand With Our Community

Address

Kasur
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almezan Group Of Lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share