Kasur Today

Kasur Today This page will inform you about current affairs, information technology, economics and other affairs.

28/02/2026

‏🚨حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،پیٹرول 8 روپے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری۔۔۔!!!

28/02/2026

ایسے اشارے ملے ہیں ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں رہے، اسرائیلی وزیراعظم کا بڑا دعویٰ

Kasur Today
28/05/2025

Kasur Today

Kasur Today Updates.
28/05/2025

Kasur Today Updates.

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے اپنے آفس میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا اور...
07/03/2025

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے اپنے آفس میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے

آپ کریں عبادت۔۔۔۔ ہم کریں حفاظت ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر قصور پولیس کی طرف سے نماز تراویح کے اوقات میں سکیورٹ...
07/03/2025

آپ کریں عبادت۔۔۔۔ ہم کریں حفاظت
ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر قصور پولیس کی طرف سے نماز تراویح کے اوقات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، ایس ایچ اوز خود اہم مساجد پر موجود ہیں۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونقصور:سنیئر صحافی نمائندہ ARY News تکریم علی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، نم...
05/03/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قصور:سنیئر صحافی نمائندہ ARY News تکریم علی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

05/03/2025

چونیاں:محلہ کھٹیکاں والا میں کریانہ سٹور پر ڈاکوؤں کی جانب سے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے کریانہ سٹور محمد آصف شدید زخمی ہو گیا،دو ڈاکووں نے کیش چھننے کی کوشش کی، ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا.

29/12/2024

*پتوکی: شہر بھر میں لیسکو کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ جاری، دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا*

تفصیل کے مطابق حکومت کے صفر لوڈشیڈنگ کے دعوے، دعوے ہی نکلے بجلی فراہم کرنے والی کمپنی لیسکو نے پتوکی شہر بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کرکے صارفین کی چیخیں نکلوا دی شہر کے مختلف علاقوں میں مقیم صارفین کا بتانا ہے کہ لیسکو کی جانب سے 18 گھنٹے تک بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرکے صارفین کی گھریلو اور کاروبار زندگی مفلوج کر دی گئی ہے۔ جس پر صارفین نے حکومت سے لیسکو حکام کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر نوٹس کا مطالبہ کر دیا۔

*چونیاں شہر اور گردونواح میں دھند نے اپنے ڈیرے جما رکھے ہیں مین شاہراہوں پر حد نگاہ صفر ہو کر رہ گئی**لائیو بیپر اعظم چو...
29/12/2024

*چونیاں شہر اور گردونواح میں دھند نے اپنے ڈیرے جما رکھے ہیں مین شاہراہوں پر حد نگاہ صفر ہو کر رہ گئی*

*لائیو بیپر اعظم چوہدری نیوز ون حافظ میڈیا گروپ مرکزی پریس کلب چونیاں*

*چونیاں: نواحی علاقے کھوڑا کھوہ سدھا اوتاڑ میں بجلی چوروں کا دوران آپریشن واپڈا ٹیم پر حملہ، ایس ڈی او امجد اقبال کی مدع...
29/12/2024

*چونیاں: نواحی علاقے کھوڑا کھوہ سدھا اوتاڑ میں بجلی چوروں کا دوران آپریشن واپڈا ٹیم پر حملہ، ایس ڈی او امجد اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج*

*اعظم چوہدری نیوز ون حافظ میڈیا گروپ مرکزی پریس کلب چونیاں*

*قصور/ 03 منشیات فروش گرفتار* قصور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر کرسمس کی آمد سے قبل پولیس کا منشیات فروشوں کے خل...
28/12/2024

*قصور/ 03 منشیات فروش گرفتار*

قصور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر کرسمس کی آمد سے قبل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

قصور۔ تھانہ سٹی پھولنگر پولیس کی ایس ایچ او خورشید احمد کی سربراہی میں کاروائی

قصور۔ پھولنگر اور گردونواح میں منشیات کا مکروہ دھندہ کرنیوالے 03 ملزمان گرفتار

قصور۔ ملزمان شہباز، آصف اور طارق کے قبضہ سے ایک کلوگرام زائد ہیروئن، آدھا کلوگرام کے قریب چرس اور 30 لیٹر زہریلی شراب برآمد

قصور۔ ملزمان کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کی تحت مقدمات درج، مزید تفتیش جاری

*ڈسٹرکٹ پولیس قصور*

Address

Cheena Hathar. Chunian
Kasur
54400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share