25/09/2026
جہیز کے سامان کے دعوے میں گواہ پر جرح (Cross Examination) کا طریقہ کار!
اگر آپ فیملی کورٹ میں جہیز کے سامان (Dowry Articles) کی واپسی کا کیس لڑ رہے ہیں، تو گواہ کی شہادت اور اس پر جرح قانون کے مطابق کیسے ہوتی ہے؟ مکمل تفصیل ویڈیو میں دیکھیں۔ #