زملی نشریات

زملی نشریات ایسی مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں جزاک اللہ

08/05/2026

پنجاب کی حدود سے گزرنے والی درآمد شدہ (امپورٹڈ) اشیاء پر 0.90 فیصد سیس (ٹیکس) لگے گا

داخلی، خارجی اور ضروری جگہ پر ناکہ بندی کی جائے گی پنجاب اسمبلی نے قانون منظور کر لیا
صوبائی ٹیکس سے اشیاء مزید مہنگی ہونگی
زملی نشریات

01/05/2026

میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر ہو گی۔
خلیفہ بلافصل رض
یکم مئی

30/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

19/03/2026

محسن ضلع لیہ استاد الحفاظ والقراء عظیم شخصیت حضرت اقدس قاری اللّٰہ بخش خاکی صاحب مہتمم جامعہ فاروقیہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
قاری اللہ بخش خاکی صاحب اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
مرحوم نہایت نیک، بااخلاق اور دینِ اسلام کے خدمت گزار انسان تھے۔
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک مرحوم کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے، آمین۔

07/03/2026

*صحابہ کرام میں سے ایک سپاہی تھا، ایک کمانڈر تھا، ایک فاتح تھا، اس پنے وقت کے سپر پاور کو کچل دیا*
*وہ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے*

*یوم وصال 18 رمضان المبارک*
سیف اللہ، سیف الاسلام حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ


07/03/2026

سکول و کالج کے سٹوڈنٹ، تاجر، دوکان دار اور عوام الناس کے لیے کا خاص تحفہ: رمضان کے آخری 9 دن ہمیں دیجیے.. دین اسلام کی سمجھ بوجھ حاصل کیجیے..
طہارت، نکاح، طلاق و تجارت کے اہم ضروری مسائل سیکھیے.... عقائد اہل السنت سیرت النبیﷺ جیسے بہترین عنوانات...
بعد از تراویح صرف ایک گھنٹہ دیں اور بن جائیں دین کے مستند طالب علم۔
✍️محمدعمرعابد عفی عنہ

#قرآن #اسلام




بستی فاروق آباد نزد بصیرہ روڈ صدیق اکبر چوک صفائی کے حوالے سے موجودہ صورت حال بستی فاروق آباد آدھی یونین کونسل بصیرہ اور...
07/03/2026

بستی فاروق آباد نزد بصیرہ روڈ صدیق اکبر چوک صفائی کے حوالے سے موجودہ صورت حال بستی فاروق آباد آدھی یونین کونسل بصیرہ اور آدھی یونین کونسل چک سہو والا میں آتی
ہے

#ستھراپنجاب

کوئی اینج دا جادو دس ڈھولا،میں جنگ لکھا میری لگ جاوے۔پاکستانیوں باز آ جاؤ تم لوگو نے ببلو کو پمپ پمپ کر  کر کے سچی جنگ ل...
06/03/2026

کوئی اینج دا جادو دس ڈھولا،میں جنگ لکھا میری لگ جاوے۔
پاکستانیوں باز آ جاؤ تم لوگو نے ببلو کو پمپ پمپ کر کر کے سچی جنگ لگوا دینی ہے اُس کی۔اور اوپر سے وہ بم کا بٹن بھی جیب میں ڈال کے پھرتا ہے!

ویسے جس طرح اس نے تین چار دن پہلے میزائلوں کو ٹاکی شاکی ماری ہے

اِس کا پتا بھی نہیں ہے کوئی نیا پنگا نہ ڈال دے۔

ببلو چھا گیا

05/03/2026

پاکستان کو غیر محفوظ کہہ کر باہر بھاگنے والو پتہ چلا کہ پاکستان آج کے دنیا کا محفوظ تریں ملک ہے ۔ الحمداللہ

پاک فوج زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد

Address

Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زملی نشریات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share