Jag Law Assosiates

Jag Law Assosiates Lawyer

13/11/2025
حضرت محمد خاتم النبيين صلى اللّٰہ عليه و علی آله وأصحابه وسلم آخری نبی ہیں اور نبوت ان پر ختم ہوئی ہے۔ انٹرنیٹ یا سوشل م...
21/03/2025

حضرت محمد خاتم النبيين صلى اللّٰہ عليه و علی آله وأصحابه وسلم آخری نبی ہیں اور نبوت ان پر ختم ہوئی ہے۔ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئی بھی ایسا مواد اپ لوڈ یا شیئر کرنا جو اسلام کی عظمت کے خلاف ہو ، ایک غیر قانونی عمل ہونے کے ساتھ ساتھ تعزیری سزا کے نتائج کا حامل ہے۔ اس طرح کے غیر قانونی لنکس کو بلاک کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو اس لنک پر رپورٹ کریں:

Your complaint shall not be addressed/entertained, if the respondent (against whom complaint is made) is not under regulatory domain of Pakistan Telecommunication Authority (PTA).

With Brother shahnawaz khokhar advocate
20/03/2025

With Brother shahnawaz khokhar advocate

19/11/2024

Important question about routine practice and examination point of view..

08/08/2024

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کردیئے، نوٹیفیکیشن

اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کی گئی، نوٹیفیکیشن

انفرادی اسلحہ لائسنس منتقلی کے اختیارات ڈی ایس جوڈیشل/ متعلقہ ڈپٹی کمشنر لو مل گئے

موجودہ کیٹیگری میں اسلحہ، بور کی تبدیلی، گولیوں میں اضافے کے اختیارات سونپ دیئے گئے

ڈوپلیکیٹ اسلحہ لائسنس اجراء کے تمام اختیارات بھی ڈپٹی کمشنرز کو دے دئیے گئے

2024 PLD SC 629
04/07/2024

2024 PLD SC 629

11/05/2024

عدالت عالیہ جسٹس شاہد کریم نے سٹوڈینٹس کی الیکٹرک بائیکس پر حکم امتناعی status que دیا کہ الیکٹرانک بائیکس ماحول خراب کریں گے دوسرا لڑکے لڑ کیوں کے کالج گیٹ پر جائیں گے پٹرول والے بائیکس شریف تھے۔۔۔کیا بات ہے جج صاحب ا یک تو حکومت خود سنبھال لیں باقی کیسز بھاڑ میں جائیں ۔۔ نہ کرنے دیں حکومت کو کام ۔۔ایسے نہیں 140 نمبر ہمارا۔۔

30/04/2024

مزدور یکم مئی کو مزدوری کریں گے ۔۔اشرافیہ مافیہ افسر شاہی افسران مزدوروں کے نوکر مطلب افسران آ رام فرمائیں گے۔۔پاکستان زندہ باد۔۔

11/04/2024

بے غیرت مسلم حکمرانوں کے نام ۔ فلسطینی معصوم لوگوں پر مظالم کو خاموشی سے دیکھنے والے دو بڑے مجرم پاکستان جو لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ کی بنیاد پر قائم ہوا اور عربوں کے پاس قرآن کریم کی زبان سمجھ اور معاشی ذخائر لیکن بدقسمتی سے عیاشی سیاسی معاشی چکر میں اسلام کی تباہی کر دی۔بیت المقدس کی جگہ سلیمانی ہیکل کی تعمیرکی جانب پیش قدمی جو کہ مسلمانوں کی تباہی اور زوال کی جانب تیزی سے بڑھتی ہوئی صورت حال ہے۔

مسلم حکمرانو اب بھی ہوش کر لو۔۔
11/04/2024

مسلم حکمرانو اب بھی ہوش کر لو۔۔

Address

Karor Lal Isa

Telephone

+923017842075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jag Law Assosiates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share