Malak Alimarjan official

Malak Alimarjan official Garib aur Aam Pakistani Ki Awaaz,

07/06/2026
25/05/2026

Corruption ne gila Kiya

15/05/2026

“کانووکیشن کے نام پر تعلیمی ادارے کے اندر سیاسی جلسہ!”

23/04/2026

Khyber pakhtunkhwa ijlas arbab stadium

03/04/2026

"حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ

17/03/2026

"پیٹرول 321 روپے فی لیٹر! 😔
آج کا عام پاکستانی شدید مایوسی کا شکار ہے۔ مہنگائی نے پہلے ہی کمر توڑ دی تھی، اب پیٹرول کی قیمت نے زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ روزگار کم، خرچے زیادہ—آخر کب تک؟

29/12/2025

سی ایم کے پی کے سہیل صاحب نے پنجاب پر الزام تو لگا دیا کہ پنجاب پاکستان میں سب سے پیچھے ہے،
لیکن حقیقت یہ ہے کہ کے پی کے خود پنجاب سے کم از کم 20 سال پیچھے ہے —
اور اس کی واحد وجہ PTI کی نااہل حکومتیں اور جھوٹے نعرے ہیں 😜
تعلیم ہو، صحت ہو یا روزگار
صنعت ہو یا انفراسٹرکچر
ہر شعبے میں کے پی کے کو صرف دلاسے اور تقاریر ملیں، کام کچھ نہیں ہوا۔
پنجاب کو الزام دینا آسان ہے،
لیکن اپنی 10 سالہ حکومت کا حساب دینا مشکل 🤭

19/11/2025

“گریڈ 20 22 کے لوگ ریٹائرمنٹ پر گاڑیاں، پیٹرول، بجلی کے یونٹ، ڈرائیور، سیکیورٹی… ہر سہولت لے کر جاتے ہیں۔
اور وہ کلاس فور سے گریڈ 8 تک کے لوگ… ساری زندگی جھک کر کام کرتے ہیں، مگر ان کے جانے پر پوچھنے والا بھی کوئی نہیں ہوتا… بس یہی ہمارا اصل چہرہ ہے…”

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Alimarjan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category