12/09/2026
احتیاط کریں!
اگر آپ نے مقررہ تاریخ تک اپنا ٹیکس ریٹرن فائل نہ کیا تو آپ پر 25,000 روپے تک جرمانہ عائد ہونے کا امکان ہو سکتا ہے۔ اپنی ٹیکس فائلنگ بروقت مکمل کروائیں اور غیر ضروری قانونی و مالی مشکلات سے محفوظ رہیں