Adv Rao Aurangzeb

Adv Rao Aurangzeb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Rao Aurangzeb, Lawyer & Law Firm, Karachi.

15/05/2026

𝐀𝐝𝐯. 𝐑𝐚𝐨 𝐀𝐮𝐫𝐚𝐧𝐠𝐳𝐞𝐛

Advocate High Court | Civil, Criminal & Family Law Practitioner | Human Rights Activist

Adv. Rao Aurangzeb is a practicing lawyer at the High Court, specializing in civil, criminal, and family law cases. With strong legal expertise and courtroom experience, he is committed to providing effective legal representation and justice-oriented solutions for his clients.

Alongside his legal practice, he is also actively engaged as a human rights activist, working to uphold justice, fairness, and the protection of fundamental rights within society. Based in Karachi, he continues to serve the legal community with dedication and professionalism.

⭐Get featured on The Pakistan Stories🇵🇰
Pakistan’s leading & pioneer Meta Verified platform ✅ WhatsApp: 0316 0012110





اس وقت پیر اسد شاہ راشدی کراچی بار کے الیکشن میں ہونے والے بلنڈر کے معاملے پر انتہائی متحرک کردار ادا کر رہے ہیں، بلکہ ی...
14/05/2026

اس وقت پیر اسد شاہ راشدی کراچی بار کے الیکشن میں ہونے والے بلنڈر کے معاملے پر انتہائی متحرک کردار ادا کر رہے ہیں، بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ وہ اس میں لیڈنگ رول ادا کر رہے ہیں۔ کبھی تھانے میں بیٹھے نظر آتے ہیں تو کبھی عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹاتے دکھائی دیتے ہیں۔
وہ سندھ بار کونسل کے وائس چیئرمین سے لے کر ایگزیکٹو کمیٹی تک سب کو کراچی بار کے الیکشن میں ہونے والی غلطیوں کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔ ساتھ ہی وہ ان تمام کرداروں کو بے نقاب کر رہے ہیں جو وکلا اتحاد کو توڑنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
انہیں دھمکیاں بھی مل رہی ہیں، مگر اس کے باوجود وہ پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ آج شام بھی انہوں نے سندھ کے آئی جی آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
ہم ان کے ہر جرات مندانہ قدم پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور تمام وکیل دوستوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ شاہ صاحب کا ساتھ دیں، خصوصاً وہ لوگ جو حق اور سچ کی راہ پر چلتے
ہوئے متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔

"Accused is favorite child of Law"نظام کی ساری اکڑ بھی غریبوں کے آگے ہوتی ہے اس محترمہ جیسے مافیہ لوگوں کے لیے نظام کی ح...
12/05/2026

"Accused is favorite child of Law"

نظام کی ساری اکڑ بھی غریبوں کے آگے ہوتی ہے اس محترمہ جیسے مافیہ لوگوں کے لیے نظام کی حیثیت لونڈی کی جیسی ہوتی ہے کوکن مافیا کی سرغنہ پنکی کی عدالت پیشی کے دوران لی گئی تصویر، پولیس نے پروٹوکول دینے کی پوری کوشش کی میڈم کے ناز نخرے اٹھائے پانی کی بوتل پکڑنا بھول گئے اسی وجہ سے اعلیٰ افسران نے سختی سے نوٹس لیا ہے۔

09/05/2026

وکلاء کو قانون سمجھانے لگا تھا۔

03/04/2026

جو تیل کے جہاز پاکستانی جھنڈا لگا کر نکلے تھے اس کے ڈنڈے عوام کو دے دئیے ہیں۔

Address

Karachi

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923333207022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Rao Aurangzeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share