The Dignity of Karachi Lawyers' Forum DKLF

The Dignity of Karachi Lawyers' Forum  DKLF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Dignity of Karachi Lawyers' Forum DKLF, Lawyer & Law Firm, Plot No 581, Sector T, Korangi 2, Karachi.

13/11/2025
DKLF
11/11/2025

DKLF

الحمداللہ "The Dignity of  Karachi Lawyers Forum" (DKLF)ڈسٹرکٹ کورنگی کور کمیٹی کا آج اہم اجلاس  مورخہ 23 مئی 2025 کو   ...
23/05/2025

الحمداللہ
"The Dignity of Karachi Lawyers Forum" (DKLF)
ڈسٹرکٹ کورنگی کور کمیٹی کا آج اہم اجلاس مورخہ 23 مئی 2025 کو (DKLF) Secretary General محمد شکیل یوسف لودھی کے آفس میں طلب کیا گیا جس میں Welfare of Bar, Dignity of Lawyers, Justice for everyone, Rule of Law, independent Judiciary , جنرل پبلک ایشوز اور مستقبل کے لاہ عمل کے بارے میں اہم فیصلے کیے گئے۔

جس میں DKLF کور کمیٹی کی مرکزی قیادت نے بھرپور شرکت کی اور مکمل تعاون ومعاونت کی یقین دھانی کرواٸی۔

ہم کور کمیٹی کے تمام معزز ممبران جس میں بالخصوص
1) خرم شاہد میو (چیئرمین DKLF)
2) محمد شکیل یوسف لودھی (سیکرٹری جنرل DKLF)
3) نعمان ہاشمی (پریزڈنٹ ڈسٹرکٹ کورنگی DKLF)
4) عرفان سرکی
5) اشفاق احمد
6) جہانگیر قریشی
(پریزڈنٹ ڈسٹرکٹ ملیر DKLF)
7) وقاص احمد
(پریزڈنٹ لانڈھی ٹاون DKLF)
8) عاقب نواب
ودیگر ممبرز فورم (DKLF) کہ بے حد مشکور ہیں جو ہم وقت ہمارے ساتھ جڑے رہتے ہیں اور وکلاء کی ویلفیئر کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ DKLF سے جڑے تمام Karachi بھر کے وکلاء ممبران کے بھی ہم بے حد مشکور ہیں کہ جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمارا حصہ بنے۔

انشاءاللہ تمام ممبرز DKLF سے کٸے گئے وعدوں کو ہم جلد پورا کرینگے اور اس پلیٹ فارم کے توسط سے Education اور Health کے سیکٹرز پر جلد کام شروع کریں گے اور اپ کے تعاون
سے اسے جلد پایا تکمیل تک پہنچائیں گے۔

منجانب:
کور کمیٹی ڈگنٹی آف کراچی لائرز فورم (DKLF)

23/02/2025

کسی کو فحش تصاویر یا ویڈیو ان باکس یا واٹس ایپ کرنا قانون“ جرم ہے ۔ جس کے سزا 7 سال ہے
PECA Act 2016,
Section 22 (1)

18/02/2025

گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری
سندھ سول کورٹس (ترمیمی) بل 2025
واپس بھیج دیا

اور مشورہ دیا کہ اس پر نظرثانی کے لیے
صوبائی اسمبلی میں دوبارہ غور کیا جائے۔

یہ بل گورنر کی منظوری کے لیے پیش کیا گیا تھا،
لیکن گورنر نے درج ذیل اعتراضات اٹھائے:

(الف) آئین کے آرٹیکل 175(2) کے مطابق کسی بھی عدالت کو اختیار (جیورسڈکشن) صرف اسی صورت میں حاصل ہوگا جب وہ آئین یا قانون کے تحت دیا گیا ہو۔

(ب) سندھ ہائی کورٹ کو اس کا اصل (اورجنل) اختیار لیٹرز پیٹنٹ 1866 کی شق 9 سے حاصل ہے، جس کے تحت وہ کراچی میں ایک مقررہ مالی حد سے زیادہ دیوانی مقدمات سن سکتی ہے۔

(ج) سندھ سول کورٹس آرڈیننس 1962 کے تحت ڈسٹرکٹ کورٹس کو اصل (اورجنل) اختیار دیا گیا ہے، لیکن یہ قانون سندھ ہائی کورٹ کے اصل اختیار کو ختم نہیں کرتا۔

(i) کراچی پاکستان کے بڑے بینکوں، کارپوریشنز اور صنعتی اداروں کا مرکز ہے۔
(ii) سندھ ہائی کورٹ کا اصل اختیار تجارتی معاملات کے تیز ترین اور ماہرانہ فیصلوں کے لیے اہم ہے۔
(iii) اگر یہ اختیار ڈسٹرکٹ کورٹس کو منتقل کیا گیا تو مقدمات کی کارروائی، ماہرانہ فیصلے اور رفتار متاثر ہوگی، جس کے باعث مقدمات میں تاخیر، بوجھ میں اضافہ اور سرمایہ کاروں میں بے یقینی پیدا ہوگی۔

جبکہ گورنر سندھ کی جانب سے سندھ سول کورٹس ترمیمی ایکٹ 2025 پر غیر قانونی اعتراضات غیر ضروری ہیں، جو حقائق کے برعکس اور بے بنیاد ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، کراچی بار ایسوسی ایشن اور معزز وزیر قانون سندھ جناب ضیاء الحسن لنجار نے اس معاملے پر تفصیلی غور و خوض کیا۔
اتفاق کیا گیا کہ مجوزہ قانون مکمل طور پر درست ہے اور کسی بھی تبدیلی کی ضرورت نہیں۔

معزز وزیر قانون نے یقین دلایا ہے کہ سندھ سول کورٹس ترمیمی بل آئندہ سندھ اسمبلی اجلاس میں بغیر کسی تبدیلی کے پیش کیا جائے گا۔
اگر گورنر سندھ اپنے غیر قانونی اعتراضات واپس نہیں لیتے تو قانونی برادری گورنر ہاؤس کے سامنے شدید احتجاج کرے گی اور اپنے آئینی و قانونی حقوق کا بھرپور استعمال کرے گی۔

کراچی بار ایسوسی ایشن وکلا برادری کے حقوق، بار کی فلاح و بہبود اور عوام کو تیز، سستا اور مؤثر انصاف فراہم کرنے کے لیے ہر محاذ پر جدوجہد جاری رکھے گی۔
اسی سلسلے میں پیر، 17 فروری کو جنرل باڈی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

ملیر ندی کے علاقے،  خاص طور پر دور محمد گوٹھ میں صدیق بلوچ  زمین سے خود ساختہ  ریتی چوری کرکے فروخت کرنے کا معاملہ منظر ...
28/01/2025

ملیر ندی کے علاقے، خاص طور پر دور محمد گوٹھ میں صدیق بلوچ زمین سے خود ساختہ ریتی چوری کرکے فروخت کرنے کا معاملہ منظر عام پر آگیا ہے ۔ 24 گھنٹے یہ غیر قانونی سرگرمی جاری ہے، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ تمام متعلقہ قانونی اور حکومتی محکمے اس پر خاموش ہیں۔

یہ عمل نہ صرف زمین کی تباہی اور ماحولیاتی نقصان کا سبب بن رہا ہے بلکہ حکومتی ریونیو کے نقصان اور غیر قانونی معیشت کو فروغ دے رہا ہے۔ متعلقہ حکام کو فوری طور پر کارروائی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس غیر قانونی عمل کو جلد از جلد روکا جا سکے، اور ایسے ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

اگر آپ اس معاملے پر کوئی قانونی ایکشن لینا چاہتے ہیں تو ہماری اواز بنۓ اور عدالتی کارواٸی کے لۓ ہم سے رابطہ کریں The Dignity of Karachi Lawyers Forum تاکہ اس مسئلے پر آواز بلند کی جا سکے۔

محمد شکیل یوسف لودھی
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
03122982952

28/01/2025

ملیر ندی کے علاقے، خاص طور پر دور محمد گوٹھ میں صدیق بلوچ زمین سے خود ساختہ ریتی چوری کرکے فروخت کرنے کا معاملہ منظر عام پر آگیا ہے ۔ 24 گھنٹے یہ غیر قانونی سرگرمی جاری ہے، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ تمام متعلقہ قانونی اور حکومتی محکمے اس پر خاموش ہیں۔

یہ عمل نہ صرف زمین کی تباہی اور ماحولیاتی نقصان کا سبب بن رہا ہے بلکہ حکومتی ریونیو کے نقصان اور غیر قانونی معیشت کو فروغ دے رہا ہے۔ متعلقہ حکام کو فوری طور پر کارروائی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس غیر قانونی عمل کو جلد از جلد روکا جا سکے، اور ایسے ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

اگر آپ اس معاملے پر کوئی قانونی ایکشن لینا چاہتے ہیں تو ہماری اواز بنۓ اور عدالتی کارواٸی کے لۓ ہم سے رابطہ کریں The Dignity of Karachi Lawyers Forum تاکہ اس مسئلے پر آواز بلند کی جا سکے۔

محمد شکیل یوسف لودھی
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
03122982952

ان تمام فری کورسز کےلۓ  دیۓ گۓ  لنک پر جائیں اور رجسٹریشن فارم فل کر کے اپنا ID کارڈ جنریٹ کر یں اور اسکا کلر پرنٹ نکال ...
24/01/2025

ان تمام فری کورسز کےلۓ دیۓ گۓ لنک پر جائیں اور رجسٹریشن فارم فل کر کے اپنا ID کارڈ جنریٹ کر یں اور اسکا کلر پرنٹ نکال کر دیۓ گۓ سیلانی ایڈریسز پر اپنے قریبی افس پہ رابطہ کریں اور درجہ زیل اوریجنل ڈاکومینٹس بھی ساتھ لے کر جاٸیں کیونکہ اس کی آخری تاریخ 25 جنوری 2025 ہے۔
https://forms.saylaniwelfare.com/

Address

Plot No 581, Sector T, Korangi 2
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Dignity of Karachi Lawyers' Forum DKLF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share