Abrar Hasan & Co.

Abrar Hasan & Co. Law Firm

“Indeed, to Allah we belong, and to Him, we shall return”With profound grief and an abiding  sense of loss, the legal fr...
19/10/2025

“Indeed, to Allah we belong, and to Him, we shall return”

With profound grief and an abiding sense of loss, the legal fraternity mourns the passing of Mr. Abrar Hasan, Advocate, Supreme Court of Pakistan—a towering figure in the annals of Pakistan’s legal history, and an emblem of unity, integrity, and jurisprudential excellence.

Mr. Hasan’s distinguished legal career was marked by unwavering dedication to the rule of law, constitutionalism, and the principles of justice. As a former President of the Sindh High Court Bar Association and Principal of Islamia Law College, he rendered invaluable service to the legal profession and to legal education in Pakistan. His mentorship of generations of young lawyers was characterized by profound intellect, principled leadership, and a steadfast commitment to ethical advocacy.

An erudite scholar and prolific author, Mr. Hasan contributed significantly to Pakistan’s legal literature through numerous authoritative publications, thereby enriching the academic and professional foundations of law in the country. His writings remain a vital part of the national legal canon.

Mr. Hasan also played a prominent role in the political life of the subcontinent. His resolute advocacy for democratic ideals and social justice led to personal sacrifices, including imprisonment—borne with characteristic dignity and courage.

In his demise, the city of Karachi and the nation at large have lost a jurist of rare distinction—a man who combined legal acumen with moral clarity, and public service with personal humility. His life was a testament to the enduring values of justice, harmony, and national unity.

May his legacy continue to guide the legal community and serve as a beacon for future generations.

انا للہ و انا الیہ راجعون "بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔" گہرے دکھ اور دل کی گہرائیوں سے میں...
14/10/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
"بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔"

گہرے دکھ اور دل کی گہرائیوں سے میں اپنے محترم استاد و مرشد سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ایڈووکیٹ ابرار حسن کے انتقال پر غمزدہ ہوں جو آج اللہ کی رضا سے اپنی رہائش گاہ پر اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

مجھے اپنی زندگی کے 30 سال ان کی رہنمائی اور سرپرستی میں گزارنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس کی دانشمندی، مہربانی اور غیر متزلزل حمایت نے نہ صرف میرے پیشہ ورانہ سفر بلکہ میری ذاتی اقدار کو بھی تشکیل دیا۔ اس کی عدم موجودگی ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں صبر کے ساتھ یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

جنازے کی تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔

31/01/2025
کراچی میں سول عدالتوں کے لامحدود سول دائرہ اختیار کے لیے معزز ہائی کورٹ آف سندھ میں درخواست مسٹر عماد الحسن ایڈووکیٹ سپر...
31/01/2025

کراچی میں سول عدالتوں کے لامحدود سول دائرہ اختیار کے لیے معزز ہائی کورٹ آف سندھ میں درخواست مسٹر عماد الحسن ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے دائر کی تھی، اور اسی طرح ہائی کورٹ کے حکم کو معزز عدالت سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے چیلنج کیا ھوا ہے۔ تو کریڈٹ جناب عماد الحسن ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو جاتا ہے۔

میں تمام مسلمانوں کو اور ملک میں رہنے والے تمام بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہو...
09/04/2024

میں تمام مسلمانوں کو اور ملک میں رہنے والے تمام بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘
عید الفطر نوع انسان کے لئے عدل، امن، مساوات اور بھائی چارہ کا پیغام ہے:

مسلمان اس موقع پر تکبیر کی صداوں کے ذریعے یاد کرتے ہیں کہ ان کا اصل کام ایک خدا کی بڑائی کا اور کبریائی کا اعلان ہے۔نماز عید میں صف بستہ ہوکر، کاندھے سے کاندھا ملاکر وہ یہ بھی یاد کرتے ہیں کہ سارے انسان برابر ہیں۔ سب ایک ہی ماں باپ کی اولاد ہیں۔ وہ ایک ساتھ خدا کے آگے سجدہ ریز ہوکر یہ اعلان کرتے ہیں کہ انسانیت کی معراج یہی ہے کہ ہم سب انسان اپنے پیدا کرنے والے خالق و مالک کے آگے اور اس کی مرضی کے آگے سرنڈر ہوں۔

اس موقع پر صدقہ فطر کے ذریعے مسلمان اپنی سماجی ذمے داریوں کو یاد کرتے ہیں کہ سماج کے تمام غریب اور کمزور طبقات کی ان پر ذمے داری ہے۔ایک مسلمان کا یہ فرض ہے کہ وہ کوشش کرے کہ ہر چہرے پر مسکراہٹ ہو۔ ہر ایک کا غم اور پریشانی دور ہو اور خدا کے سارے بندوں کو امن و امان، عدل و انصاف اور خوشی و اطمینان نصیب ہو۔

19/06/2023
Beautiful memories.
19/06/2023

Beautiful memories.

04/12/2022

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات:نتائج آنے کا سلسلہ جاری:حکمران جماعت تحریک انصاف کوشکست۔
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات:نتائج آنے کا سلسلہ جاری:حکمران جماعت کوشکست
By News Editor on دسمبر 3, 2022
مظفرآباد:آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کو مظفر آباد میں شکست، ن لیگ بازی لے گئی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی آبائی یونین کونسل میں بھی پی ٹی آئی کو شکست ہوگئی۔ ان کی یو سی میں پیپلز پارٹی جموں و کشمیر کے امیدوار اویس لیاقت 134 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے، پی ٹی آئی امیدوار نے 111 ووٹ حاصل کیے۔

راولا کوٹ میں بھی پی ٹی آئی کو بدترین شکست ہوئی ہے۔ راولا کوٹ میونسپل کارپوریشن کی 22 نشستوں میں سے پی ٹی آئی صرف 3 نشستیں جیت سکی ہے۔یوں مظفرآباد کے بعد آزاد کشمیر کے ایک اور بڑے شہر راولا کوٹ میں بھی میئر اپوزیشن سے ہوگا۔ پونچھ ڈویژن میں 12 امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکےہیں۔

انتخابات کے پہلے مرحلے میں بھی حکمران پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھااس سے پہلے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بھی حکمران پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں دارالحکومت مظفر آباد میں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی تھی، پی ٹی آئی میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کی 36 میں سے 8 نشستیں جیت سکی جبکہ مسلم لیگ ن 12 وارڈز کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔

مظفر آباد کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی کو بھی 7 نشستیں ملی تھیں،7 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے جبکہ 2 سیٹوں پر مسلم کانفرنس نے کامیابی حاصل کی تھی۔نیلم، جہلم ویلی اور مظفرآباد کے 3 اضلاع کی یونین کونسلز کی 74 میں سے33 نشستوں پر تحریک انصاف کامیاب رہی تھی۔غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی 23، مسلم لیگ ن 10 سیٹوں پر کامیاب رہی، 5 پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ مسلم کانفرنس 2 نشستیں جیت سکی تھی۔

Address

9, Mezzanine Floor, Beaumont Laza
Karachi

Telephone

+12135656971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Hasan & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share