Kausar Foundation

  • Home
  • Kausar Foundation

Kausar Foundation A SERVICE TO HUMANITY

20/06/2017
13/06/2017

09/06/2017

Urgent blood donation required at Aga Khan hospital O positive (O+ve)

03333453456 contact muneeb

Assalamualaikum . . is saal b ALLAH K hukum se kausar foundation ne mustahak families ma rashan or eid k dresses distrib...
08/06/2017

Assalamualaikum . .

is saal b ALLAH K hukum se kausar foundation ne mustahak families ma rashan or eid k dresses distribute kiye :) :) shukria un friends ka jinh0ne hamare is naik kam ma madad ki :) ye pics upl0ad krne ka maqsad apne d0sto ko m0tivate krna ha plz apne andar kisi ghareeb k liye kuch krne ka jazba paida kare :)

05/06/2017

New born baby serious condition ma ha doctors ne 50 % chances btae han plz plz friends baby or uski maa k liye duaa kre k thk hojaee
:( :(
Ramzan ka mahina hy plz sb duaa kre Allah se

03/06/2017

Urgent O+ve required at AKU - Kindly contact 03212437500 - Those who are fasting can give blood after Iftar. We need 25 donors urgently. Please donate if you can and if not then at least get 1 donor.

02/06/2017

پھل فروشوں کا بائیکاٹ،
ماہ رمضان میں کچھ خوف خدا کیجیے!
اللہ غریق رحمت کرے مسلم سجاد صاحب علیہ الرحمہ کو، ترجمان القرآن کے نائب مدیر تھے، کم گو تھے مگر جب بھی بات کرتے، سیدھے دل میں اتر جاتی۔
ایک دفعہ کہنے لگے کہ بیکری، یوٹیلیٹی اسٹور سے کسی برانڈ والی شاپ میں چلے جائیں، 1 ہزار کی چیز 5 ہزار میں ملے گی مگر خوشی خوشی ادا کر کے باہر آئیں گے، اور اسے ایک اسٹیٹس سمبل کے طور پر پیش کریں گے۔
مگر بالکل وہی انسان ایک ریڑھی والے غریب سے 5 روپے اور 10 روپے کے لیے نہ صرف بحث کرتا دکھائی دے گا بلکہ اسے مہنگائی سمیت باقی خرابیوں کا ذمہ دار بھی قرار دے گا۔ وہ بےچارہ ہکا بکا منہ دیکھتا رہ جائے گا۔ کہنے لگے بھائی ایک ریڑھی والا دن بھر محنت مشقت کرتا ہے، اور ہم اسے پسینے کی کمائی دینے کو تیار نہیں ہوتے۔ بالفرض وہ کچھ زیادہ دام بھی لے رہا ہے، تو بمشکل ہی گزارہ کر پاتا ہوگا۔ اس سے تو خوشی خوشی اس کے دام پر لینا چاہیے بلکہ کچھ زیادہ دینے چاہییں۔ بےچارہ لوٹ مار کرے گا بھی تو کتنی؟
پھر نصیحت کی کہ جہاں ریڑھی والے کھڑے ہوں، وہاں دیکھیے کہ کون بڑی عمر والا ہے۔ اس سے پھل لیجیے، کیا معلوم کس مجبوری میں وہ مشقت ہر مجبور ہوگا۔ ان کی یہ نصیحت پلے باندھ لی اور الحمدللہ اس پر عمل جاری ہے۔
مسلم سجاد صاحب اور ان کی نصیحت اس مہم کے تناظر میں یاد آئی کہ کچھ مخصوص دنوں کے لیے پھل فروش، ریڑھی والے کا بائیکاٹ کیا جائے۔ جو احباب مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں، وہ ان شاء اللہ عیدالفطر کی شاپنگ شروع کر چکے ہیں، اور ہر گزرتے دن کے اہل خانہ کی لسٹ بڑھتی جائے گی۔ اس میں سے کچھ کمی نہ ہوگی البتہ ریڑھی والے کو سبق سکھانا ہے تاکہ تین دن اس کے گھر میں چولہا نہ جل سکے۔ وہ بھی رمضان المبارک میں۔ مولانا طارق جمیل ایک واقعہ بیان کرتے ہیں، ایک ریڑھی والے بزرگ کو روتے دیکھا تو وجہ معلوم کی، بزرگ نے بتایا کہ آج آڑھتی نے میرے بچوں کا رزق چھین لیا، اوپر ایک لیر میں اچھے سیب ہیں، نیچے سب خراب۔
تو میرے بھائی! اس دیہاڑی دار غریب کی روزی مت چھینیے۔ اگرچہ روزی دینے والا اللہ ہے، اور مجھے یقین ہے کہ وہ اس کے رزق میں کمی نہ کرے گا، مگر آپ نیکیاں کمانے کے مہینے میں بد دعائیں لینے کیوں نکل رہے ہیں، وہ بھی خم ٹھونک کر۔ یہ تو مواسات اور غم خواری کا مہینہ ہے، ایک دیں گے، 700 گنا ملے گا۔ اس نیت سے ہی خرچ کیجیے کہ میری طرف سے تعاون ہے، اللہ نیتوں کا حال جانتا ہے، آپ کی خریداری اجر و ثواب میں بدل جائے گی۔
اور ہاں!
احتجاج کرنا ہے، تو آڑھتیوں کے خلاف کیجیے جو مہنگے داموں بیچتے ہیں، اس نظام ظلم کے خلاف کیجیے جس نے کسان کے لیے کھاد پانی سے منڈی تک رسائی کو مشکل بنا دیا ہے، اور احتجاج کرنا ہے تو اس نظام زر کے خلاف کیجیے جو غریب کی بقیہ سانسیں بھی خریدنا یا فروخت کرنا چاہتا ہے۔ اور احتجاج کرنا ہے تو حکومت کے خلاف کیجیے جس کے بچے لندن میں جائیدادیں بنا رہے ہیں اور نظام ایسا بنا دیا ہے کہ یہاں کا غریب ظالم کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے بجائے دوسرے غریب کا گلا دبانا چاہتا ہے۔
اور ہاں!
بائیکاٹ کرنا ہے تو اس عید پر برانڈز کا کیجیے، ان کے دام ایسے بڑھتے ہیں کہ سفید پوش طبقہ دور سے دیکھتا ہے تو دل میں آہیں بھر کر رہ جاتا ہے، احساس محرومی اس کے قدم بھاری ہو جاتے ہیں۔ آگے بڑھیے، اصل سفید پوشی کا بھرم یہ ہے۔

24/04/2017

onight is Shabe Miraj. The night prophet Muhammad was taken to Allah and met all prophets before him. Tonight was the night Allah reduced the 50 prayers to 5. Tonight is the night Prophet Muhammad led prayer and all the other prophets read behind him. Tonight is a powerful night. Tonight we must not just pray for our family but for the entire Ummah past present and future. May all Muslims suffering be forgiven for their sins. May all Muslims that passed away be given Jannat. Remember all Muslims in your dua. Those that are sick, pray for them. Those that are gone on the wrong path, those that are in hospital, those that are not financially stable. For all Muslims. Tonight is the night to forgive other Muslims. If I have done anything to harm you please forgive me. Don't hold grudges. Like I have passed this message on to you, Inshallah you will pass this message on to other Muslims ''MIIRAJ MUBARAK''
*Plz Remember me in your prayers*

24/12/2016

Urgent Blood Required
Patient Name: Muhammad Hayyan
Patient MR # 997
NIBD HOSPITAL, Stadium Road .
Contact:
03217100611
03312170712

22/11/2016

As received
9years ki sister ko O positive group ki need hai agr koi or b group mil jae tw hosp mao change ho jae ga but urgent chahiye SIUT hosp mai hai civil hospital k pass
Patient name maham
Contact number 03112172017
Emergency block mai purani building mai

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kausar Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share