Taxperts

Taxperts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taxperts, Corporate lawyer, 809, uni centre saddar, Karachi.

TaxPerts &Tax Consultant. 0332-99566570332-2936680
23/06/2026

TaxPerts &Tax Consultant.
0332-9956657
0332-2936680



📢 انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ 2025-26 کا آغاز ہو چکا ہے!اپنا ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کروائیں اور جرمانوں، اضافی ٹیکس اور قانونی...
18/06/2026

📢 انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ 2025-26 کا آغاز ہو چکا ہے!

اپنا ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کروائیں اور جرمانوں، اضافی ٹیکس اور قانونی پیچیدگیوں سے بچیں۔

✅ Income Tax Return Filing
✅ NTN Registration
✅ Sales Tax Registration
✅ ATL (Active Taxpayers List) میں نام شامل کروائیں
✅ Tax Consultancy & Legal Assistance

📍Taxperts Taxation & Corporate Services
📞 03329956657
📱 WhatsApp: 0332 2936680

آج ہی رابطہ کریں اور اپنی ٹیکس کمپلائنس یقینی بنائیں۔

TaxPerts &Tax Consultant.




NTN PakistanTax TaxConsultant

‏ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لئے فکسڈ ٹیکس سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان میں ٹیکس نیٹ بڑھاناہے۔ حکومت...
13/06/2026

‏ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لئے فکسڈ ٹیکس سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان میں ٹیکس نیٹ بڑھاناہے۔ حکومت یہ سکیم تاجر اور دکاندار تنظیموں کے نمائندوں کی مشاورت اور ان کے مطالبے پر لائی ہے۔ 20 کروڑ یا اس سے کم سالانہ فروخت والے دکاندار اس سکیم کا حصہ بن سکتے ہیں جس کے تحت دکاندار اپنی آمدن پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس ادا کریں گے۔ دکاندار ودہولڈنگ ٹیکس بھی ایڈجسٹ کر اسکیں گے البتہ یہ شرط لاگو ہوگی کہ گوشوارہ جمع کراتے وقت کم از کم 25 ہزار روپے نقد جمع کرانے ہوں گے۔ اُردو اور علاقائی زبانوں میں ایک صفحے کا فارم بنایا گیا ہے جو سادہ موبائل ایپ کے ذریعے بھی جمع کرایا جا سکے گا۔ سکیم کا حصہ بننے والے دکاندار کو ایف بی آر کی طرف سے رجسٹریشن پلیٹ ملے گی جو وہ اپنی دکان کے باہر آویزاں کرے گا۔ اس پلیٹ کی موجودگی میں کوئی ٹیکس اہلکار جانچ پڑتال کے لیے دکان میں داخل نہیں ہوسکے گا۔ سکیم کا اُردو میں سادہ فارم، ایف بی آر کی پلیٹ اور اس سکیم کی دیگر تفصیلات

TaxPerts &Tax Consultant.




یکم جولائی 2026 سے "لیٹ فائلر" کی کیٹیگری ختم ہو جائے گی اور صرف دو کیٹیگریاں باقی رہ جائیں گی:✅ فائلر❌ نان فائلراگر کوئ...
13/06/2026

یکم جولائی 2026 سے "لیٹ فائلر" کی کیٹیگری ختم ہو جائے گی اور صرف دو کیٹیگریاں باقی رہ جائیں گی:

✅ فائلر
❌ نان فائلر

اگر کوئی شخص مقررہ تاریخ (Due Date) گزرنے کے بعد فائلر بننا چاہے تو اسے گوشوارے کے ساتھ اضافی رقم ( ATL Surcharge) جمع کروانا ہوگی:

🔹 فردِ واحد (Individual) : 25,000 روپے
🔹 شراکتی کاروبار (AOP/Firm) : 50,000 روپے
🔹 کمپنی : 100,000 روپے

یعنی مقررہ تاریخ کے بعد فائلر بننے کی صورت میں مذکورہ رقم ادا کرنے کے بعد ہی فعال ٹیکس دہندہ (Filer) کا درجہ حاصل کیا جا سکے گا۔

TaxPerts &Tax Consultant.




حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فرخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی۔بجٹ دستاویزکے مطابق فائلرز کےلیے جائیداد ...
12/06/2026

حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فرخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی۔بجٹ دستاویزکے مطابق فائلرز کےلیے جائیداد خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس 2.5 فیصد سےکم کرکے1.25 فیصد کردیا گیا جبکہ فائلرز کےلیے جائیداد فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس 5.5 سے کم کرکے 2.75 فیصد کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری ہے جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں۔

TaxPerts &Tax Consultant.




TaxPerts &Tax Consultant.
12/06/2026

TaxPerts &Tax Consultant.




Address

809, Uni Centre Saddar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taxperts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share