20/07/2025
اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں۔
مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔
آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جرم میں قتل کردیا گیا..