Qari wali workshop

Qari wali workshop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari wali workshop, Legal, Gulshan e Iqbal, Karachi.

15/05/2026

#مسواک
#فضیلت

13/05/2026
آن لائن قرآن ٹیچنگ کلاسز۔۔ اگر آپ ایک قاری صاحب ہیں!!!اگر آپ کسی بڑے شہر جیساکہ کراچی۔ اسلام آباد۔ لاھور میں رہتے ہیں۔تو...
21/04/2026

آن لائن قرآن ٹیچنگ کلاسز۔۔

اگر آپ ایک قاری صاحب ہیں!!!

اگر آپ کسی بڑے شہر جیساکہ کراچی۔ اسلام آباد۔ لاھور میں رہتے ہیں۔

تو آپ قریبی کسی آن لائن قرآن اکیڈمی چلے جائیں
انکو اپنا تعارف کروائیں۔

وہ آپ سے انٹرویو لینگے اور اگر انکو آپ کی تلاوت و تجوید پسند آگئی تو وہ آپ کو آفر کرسکتے ہیں!؟

شروع کے کچھ دن ایک ھفتہ یا زیادہ سے زیادہ ایک مھینہ آپ کو کسی ماہر قاری صاحب کے ساتھ بیٹھادیں گے۔

اسکے بعد آپ کو ٹرائل کلاس کا چانس دیں گے اگر آپ ٹرائل کلاس میں کامیاب ہوگئے تو۔

آپ کو دوسرے دن یا کچھ دن بعد جیسے انکے پاس نئے اسٹوڈنٹ آجائیں گے تو آپ کو نئے اسٹوڈنٹ کی کلاس دی جائے گی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ۔۔۔ بقیہ حصہ جاری ہے

کیونکہ ابھی میری اپنی کلاس کا ٹائم ہوگیا ہے۔😍

کل ملتے ہیں ان شاءاللہ تعالی تب تک کے لیے اجازت۔ والسلام۔
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ 🤲🙏

11/03/2024

قرآن اور رمضان
آئیں قرآن سیکھیں
کل سے آن لائن فری قرآن کلاس
صبح 11 تا 12

Address

Gulshan E Iqbal
Karachi

Telephone

+923322008102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari wali workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qari wali workshop:

Share

Category