12/08/2025
سستی فائلنگ، بھاری تباہی!
چند سو روپے کی بچت کے چکر میں غیر تجربہ کار افراد سے ٹیکس فائل کروانا آپ کو لاکھوں کے جرمانے، FBR نوٹسز، ذہنی دباؤ اور اکاؤنٹس فریزنگ تک لے جا سکتا ہے!
🔥 یاد رکھیں:
• غلط آمدنی، اثاثے اور بینک ٹرانزیکشنز = فوری نوٹس
• ناقص پروفائل، لاپرواہی اور غلط معلومات = قانونی پیچیدگیاں
• پاسورڈ نہ ہونا = بے خبری کا شکار!
✅ حل؟
ایک مستند، تجربہ کار ٹیکس کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کریں—بچت صرف وہی جو نقصان نہ بنے!
For contact.....03192415092