Sirius Group of Companies

Sirius Group of Companies SIRUIS GROUP OF COMPANIES. are providing 04 types of business .now no worry about your investment..

21/02/2024

سائرس گروپ آف کمپنیز مکمل تعارف اور چند ضروری سوالات کے جوابات
====================
اسلام وعلیکم
اس تحریر کو پڑھنے میں تین منٹ اور غور سے پڑھ کر سمجھنے میں پانچ منٹ لگ سکتے ہیں۔ لیکن یہ بات یقینی ہے کہ اگر بات سمجھ آگئی تو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔ تو۔۔۔۔۔
جناب کیا آپ پیسہ کمانا چاہتے ہیں ؟
یہ ایک ایسا سوال ہے۔ کہ جس کا جواب ہمیشہ ہاں میں ہی آتا ہے۔
اب آپ سوچ رہے ہوں گے. مگر کیسے؟
جی ہاں آپ اپنے تمام خواب پورے کر سکتے ہیں۔ بشرطیکہ آپ نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بارے میں جانتے ہوں یا پھر جاننے کی تڑپ رکھتے ہوں۔ آئیں ہم آپ کو اس کے بارے میں مکمل آگاہی بھی دیں گے اور آپ کی کامیابی کے لئے آپ کو سپورٹ بھی کریں گے۔

یہ ایک 2021 سے رجسٹر کمپنی ہے۔ جس کا نام سائرس گروپ آف کمپنیز ہے۔ جو لوگ مزید معلومات چاہتے ہیں وہ نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور جو لوگ سسٹم کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں اور مطمعن ہیں وہ نیچے دئیے گئے لنک سے اپنا اکاؤنٹ بنا لیں اور جتنے کا اکاؤنٹ لگانا چاہتے ہیں اتنی رقم کمپنی کے اس اکاؤنٹ میں جمع کروا کر رابطہ کریں۔

03083659946

Sirius Fertilizers and Pesticides
Br code.1273
0106536769
Meezan Bank Kandiaro Branch

*ڈیپازٹ:-*
کم از کم ڈیپازٹ 50000 ہے۔ لیکن یہ نیٹ ورکر کے لئے ہے۔ انویسٹرز کم از کم ایک لاکھ سے شروع کریں۔ ڈیپازٹ فیس کوئی نہیں۔

*ودڈرا:-*
ودڈرا ہر ماہ کی یکم سے سات کے درمیان بینک، ایزی پیسہ یا جاز کیش میں مل سکے گا۔ کم از کم ودڈرا 2000 ہے۔ ودڈرا فیس 5٪ ہوگی۔

*ماھانہ پرافٹ:-*
ماھانہ %10 سے %14 پرسنٹ ملےگا۔ جس میں تقریباً 7٪ پرافٹ اور 7٪ آپکی اصل رقم واپس ملے گی۔ 14سے 18 ماہ میں انویسٹر کو 2X یعنی آپ کی انویسٹمنٹ سے ڈبل رقم واپس ملے گی۔

*ریفرل بونس:-*
پہلا لیول۔ 8٪
دوسرا لیول- 1٪
تیسرا لیول- 1٪
چار سے چھ- 1٪
سات سے دس- 1٪

*پرافٹ کا پرافٹ ماھانہ:-*
پہلا لیول - 4٪
دوسرا لیول- 4٪
تیسرا لیول- 4٪
چوتھالیول- 4٪
پانچواں لیول- 4٪

*نوٹ:-* جو لوگ جوائن کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اس لنک سے اکاؤنٹ بنائیں اور اوپر دئیے گئے کمپنی اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر کریں

12/02/2024
01/02/2024

ڪاروبار ۾ توهان کي پنهنجي قسمت آزمائڻي پوندي ڇو ته ڪاروبار ۾ توهان پنهنجو وقت لڳائيندا آهيو ۽ توهان ٿوري سيڙپڪاري سان ڪاميابي جو بهترين موقعو حاصل ڪري سگهو ٿا.

Address

Pakaistan
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirius Group of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sirius Group of Companies:

Share

Category