30/12/2025
14 دسمبر 2025 کو فَرحان علی وارث سَٹی (FAW City) سوسائٹی کے مین گیٹ کے شاندار افتتاحی تقریب کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
اس باوقار تقریب میں ملک کی ممتاز سیاسی شخصیات، اعلیٰ سرکاری حکام، معزز بیوروکریٹس، سماجی و مذہبی رہنماؤں نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر عوام الناس نے اپنی فیملیز کے ہمراہ بڑی تعداد میں شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے اور FAW City پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
میں دلی مبارکباد و خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
برادرِ مُحتَرم سید فرحان علی وارث، برادرِ جَنابِ ذوالفقار علی زیدی، بَرادر اسد جعفری، بَرادر اسد رضوی، بَرادر قمبر رضوی، بَرادر حسن رضوی، بَرادر عدنان رضوی اور FAW Builders & Developers کی پوری محنتی ٹیم کو، جن کی انتھک کاوشوں سے یہ شاندار سنگِ میل ممکن ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس منصوبے کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ الہیٰ آمین