Seasons-Enterprises

Seasons-Enterprises Our OVERSEAS EMPLOYMENT Company is Authorized to deal in Employment visa & Airline Ticketing Services

We are pleased to announce the promotion of Mr. Shahbaz Shafeeq as Chief Executive Officer (CEO) & Director Operations a...
14/02/2026

We are pleased to announce the promotion of Mr. Shahbaz Shafeeq as Chief Executive Officer (CEO) & Director Operations at Seasons Enterprises.

With his strong leadership, extensive experience in marketing, sales, and business operations, Mr. Shahbaz has played a vital role in the growth and success of our organization. In his new role, he will lead both internal and external operations while driving the company’s strategic vision forward.

We are confident that under his leadership, Seasons Enterprises will continue to achieve new milestones and strengthen its position in the overseas employment industry.

Congratulations and best wishes for continued success! 🌟

14/02/2026

We are pleased to announce the promotion of
Mr. Shahbaz Shafeeq as Chief Executive Officer (CEO) & Director Operations at Season's Enterprises.

With his strong leadership, extensive experience in marketing, sales, and business operations, Mr. Shahbaz has played a vital role in the growth and success of our organization. In his new role, he will lead both internal and external operations while driving the company’s strategic vision forward.

We are confident that under his leadership, Season's Enterprises will continue to achieve new milestones and strengthen its position in the overseas employment industry.

Congratulations and best wishes for continued success! 🌟

ہماری کمپنی!Seasons Enterprises Powered By IDBC Pvt Ltd.کو TEVTA Punjab کے زیرِ اہتمام Government College of Technology ...
14/12/2025

ہماری کمپنی!
Seasons Enterprises Powered By IDBC Pvt Ltd.
کو
TEVTA Punjab کے زیرِ اہتمام
Government College of Technology Rawalpindi،
میں منعقد ہونے والے شاندار
Job Fair
میں شرکت کا موقع ملا۔

اس جاب فئیر میں ٹیوٹا کے پنجاب بھر کے مختلف اداروں سے فارغ التحصیل ہنرمند نوجوانوں کو پاکستان کی ٹاپ انڈسٹریز اور معروف کمپنیز کے ساتھ متعارف کروایا گیا۔ 50 سے زائد بڑی قومی کمپنیوں کی شرکت، اور سینکڑوں نوجوانوں کو آن دی اسپاٹ جاب آفرز ملنا، اس ایونٹ کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔

ہماری ٹیم کی نمائندگی
Director Operations،
جناب شہباز شفیق صاحب نے کی ۔
جنہوں نے اوورسیز ریکروٹمنٹ پراجیکٹس کے لیے امیدواروں کے انتخاب کے طریقۂ کار کو مانیٹر کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مختلف پاکستانی اداروں سے ورک فورس کی سافٹ اسکلز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ اور مشاورت بھی کی گئی۔

Seasons Enterprises ۔
TEVTA Punjab
کے اس مؤثر اقدام کو سراہتی ہے اور پُرعزم ہے کہ ہنرمند پاکستانی نوجوانوں کو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی جاب مارکیٹ میں بھی بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار مزید مؤثر انداز میں ادا کرے گی۔

TEVTA Punjab ہم
اور تمام انڈسٹری پارٹنرز کے شکر گزار ہیں، جو پاکستان کے روشن مستقبل اور ہنرمند افرادی قوت کی ترقی کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔
اور
مل کر ایک ہنرمند، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔

الحمدللہ!Seasons Enterprises اور TEVTA Punjab کے درمیان ایک اہم شراکت کا آغاز ہو چکا ہے۔ جو پاکستان کی سکلڈ ورک فورس کے ...
03/12/2025

الحمدللہ!
Seasons Enterprises اور TEVTA Punjab
کے درمیان ایک اہم شراکت کا آغاز ہو چکا ہے۔ جو پاکستان کی سکلڈ ورک فورس کے لیے ایک بڑا موقع ہے۔

یہ معاہدہ سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی HR & Manpower Expo میں سائن ہوا۔
اب TEVTA اداروں سے تربیت یافتہ ہنرمند افراد کو ہم بین الاقوامی ایمپلائرز سے جوڑ کر بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کریں گے۔

ان شاء اللہ یہ ایک بڑا بریک تھرو ثابت ہوگا اور پاکستانی ٹیلنٹ کے لیے نئے دروازے کھولے گا۔












الحمدللہ!پاکستان کی سکلڈ ورک فورس کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری۔ہماری کمپنی Seasons Enterprises نے TEVTA Punjab کے ساتھ شرا...
03/12/2025

الحمدللہ!
پاکستان کی سکلڈ ورک فورس کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری۔

ہماری کمپنی Seasons Enterprises نے TEVTA Punjab کے ساتھ شراکت کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت اب پاکستان کے ہنرمند نوجوانوں کو بیرونِ ملک بین الاقوامی ایمپلائرز کے ساتھ جوڑنے اور انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں ہم اپنا کردار ادا کریں گے۔

یہ ایم او یو سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی HR & Manpower Expo کے دوران سائن ہوا، جو ہمارے لیے ایک بڑا بریک تھرو ہے۔ اب TEVTA کے مختلف اداروں سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اسکلز کو عالمی جاب مارکیٹ سے کنکٹ کیا جائے گا۔

ان شاء اللہ یہ قدم پاکستان کے ہنرمند افراد کے لیے نئے دروازے کھولے گا اور ملک کی معاشی بہتری میں بھی کردار ادا کرے گا۔

مزید اچھی خبریں جلد شیئر کی جائیں گی۔

27/11/2025

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ
Seasons Enterprises (Powered by IDBC Pvt. Ltd.)
نے 10–13 November کو ریاض میں ہونے والی HR & Manpower Expo 2025 میں بھرپور انداز میں شرکت کی۔ جہاں خلیجی اور ایشیائی ممالک کی متعدد بڑی کمپنیاں، گورنمنٹ آفیشلز اور HR ڈائریکٹرز شریک ہوئے۔

ہمارے Director Overseas محمد تنویر میاں صاحب نے اس ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد انٹرنیشنل ریکروٹمنٹ کمپنیز، سعودی ایمپلائیرز، اور چائنیز پروجیکٹ لیڈران سے اہم ملاقاتیں کیں، جن کے نتیجے میں کئی Strategic Partnership Agreements بھی طے پائے۔

Our Commitment to Pakistan’s Workforce:
۔Seasons Enterprises ہمیشہ کی طرح آج بھی پاکستانی ورک فورس کو خلیجی اور ایشیائی ممالک میں بہترین، باعزت اور محفوظ روزگار فراہم کرنے کے مشن پر گامزن ہے۔
ہم GCC employers کے ساتھ تعلقات مضبوط کرتے ہوئے پاکستان کے ہنرمند نوجوانوں کے لیے مزید مواقع پیدا کر رہے ہیں۔

A Step Forward-Aligning with Saudi Vision 2030:
یہ ایکسپو ہمارے لیے صرف ایک ایونٹ نہیں تھا , یہ پاکستان کے لیے بڑی کامیابیوں کا آغاز ہے۔
۔Seasons Enterprises پاکستان کو سعودی ویژن 2030 کے Mega Workforce Plans کا حصہ بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

🌍 Urgent Hiring – Qatar | Toyota Company | Automobile Industry 🚗We are looking for skilled and experienced professionals...
02/09/2025

🌍 Urgent Hiring – Qatar | Toyota Company | Automobile Industry 🚗
We are looking for skilled and experienced professionals to join our team in Qatar.

🔧 Open Positions:

Automobile Denter – 5 Vacancies
Automobile Painter – 5 Vacancies
Automobile Technician – 15 Vacancies

💼 Compensation & Benefits:

Salary: 2300 QAR
Commission: 300 – 600 QAR
Free Accommodation, Food, Medical, Insurance & Laundry (provided by company)
8 Hours Daily Duty + Weekly Off
Free VISA

📌 Requirements:

Strong English communication skills (interview will be conducted in English)
Experience from a recognized automobile dealership
Candidates with Gulf dealership experience will be given preference

✨ Why Join Us?

Friendly & Supportive Team Environment
Training & Growth Opportunities
Market Competitive Package

Contact Detail:

📞 +92 304 081 7380
🌐 www.seasons-enterprises.com
📧 [email protected]

----------------------------------------------------------------------------------



Address

Office M9, Mezzanine Floor, Jeddah Center, Near KBC Restaurant RGA Road Saddar
Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seasons-Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share