Gear, Glamor & Grub

Gear, Glamor & Grub UNITY, FAITH, DISCIPLINE 💕🇵🇰

Attention 📢  from Artist Seffy Soomro seffy art Assalam.o.Alikum...I'm artist Seffy Soomro from daharki District ghotki....
14/09/2024

Attention 📢
from Artist Seffy Soomro seffy art
Assalam.o.Alikum...
I'm artist Seffy Soomro from daharki District ghotki.
Mene 2017 me ye paintings frére hall karachi me di thi exhibition k liye, usky bad mujhy ye paintings wapas nhi mili, ye kaha gya k, paintings gum ho g*i hen nhi mil rahi, mene bhi chor diya k insan hen may be gum ho g*i hn, to ab 2024 me ye paintings mujhy nazar ayi ek dramy me jo, "ARY digital " par chal raha hy or treading pr hy, dramy ka name "KABHI MAIN KABHI TUM" Episode #17 time, 42:45 scien.
Mujh se ye jhoot bola gya tha, iska matalb meri paintings par Qabza kr k inhon ny agey sell ki hen, or profit kamaya hy, or mujhy abhi tak koi credit nh mila jab ky is paintings ka malik me hu...
Ye mera thesis work tha University OF Sindh Fine Arts Department me mere pas proofs bhi mojood hen.

This post is deleted from Voice Of Customer group.
I'm now sharing ag*in on my official ID.

گوادر کے طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع  خاص آپ کے لیے، ایچ ای سی کی انڈر گریجویٹ سکالرشپ کرے گی آپ کی چار سالہ بی ایس ...
23/10/2023

گوادر کے طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع


خاص آپ کے لیے، ایچ ای سی کی انڈر گریجویٹ سکالرشپ کرے گی آپ کی چار سالہ بی ایس تعلیم کے مالی اخراجات کی کفالت تاکہ آپ بے فکر ہو کر دے سکیں اپنی تعلیم پر توجہ اور کریں پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا!

اسکالرشپ کے لیے آج ہی ان ویب سائٹس پر رجسٹر کریں
https://scholarships.hec.gov.pk یا https://eportal.hec.gov.pk

مزید معلومات کے لیے یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں
https://hec.gov.pk/site/GUSP

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2023

#گوادر #بلوچستان

*پاکستان نیوی* میں *سویلین آفیسر*  کی بھرتی 🥳بی پی ایس 16 سکیل 🥵تعلیمی قابلیت بیچلر ڈگری اور ساتھ میں شارٹ ہینڈ اور ٹائپ...
25/09/2023

*پاکستان نیوی* میں *سویلین آفیسر* کی بھرتی 🥳
بی پی ایس 16 سکیل 🥵
تعلیمی قابلیت بیچلر ڈگری اور ساتھ میں شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ سپیڈ
میل فی میل دونوں اپلائی کے اہل
آنلائن اپلائی 24 ستمبر سے 8 اکتوبر 2023

28/08/2023

Im the bloody VC of Dawood University of Engineering and Technology.

Duet is mine, no one can use the name of Duet. She mentioned 10 times the university is mine. University is mine.

05/03/2023

واہ قاری صاحب
یہ بچہ بھی کسی کا بیٹا ہے۔
یہ بچہ ایک انسان ہے
۔ اس بچے میں خون اور غصہ ہے۔ یہ بچہ بھی درد میں ہے۔

05/03/2023

اہم خبر جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے کچھ عرصہ بعد سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔ میں عوام جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کا عاشق ہوں۔ میں امریکہ سے واپس آنے کی وجہ یہ تھی کہ میں اپنے عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں

سندھ اسمبلی اور سندھ کابینہ نے سندھ لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن بل کی منظوری دے دی! قانون نافذ کرنے والے ادارے وکلاء کو ...
27/02/2023

سندھ اسمبلی اور سندھ کابینہ نے سندھ لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن بل کی منظوری دے دی!

قانون نافذ کرنے والے ادارے وکلاء کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کے پابند ہوں گے، کوئی پولیس اہلکار کسی وکیل کو گرفتار نہیں کر سکتا۔

ایسے وکلاء جنہوں نے داخلہ لیا ہے لیکن ہائی کورٹ میں انرول نہیں ہوئے انہیں 20 ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے۔

ایک وکیل جو دس سال یا اس سے زیادہ عرصے سے پریکٹس کر رہا ہے اس کی مالی معاونت درج ذیل ترتیب میں کی جائے گی۔

شیڈول کے مطابق...

10 سال کی پریکٹس والے وکیل کو 10 ہزار روپے۔

20 سال کی پریکٹس والے وکیل کو 20 ہزار روپے۔

30 سال کی پریکٹس والے وکیل کو 30 ہزار روپے۔

40 سال کی پریکٹس والے وکیل کو 40 ہزار روپے۔

50 سال پریکٹس کرنے والے وکیل کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

پولیس کسی بھی وکیل کو گرفتار نہیں کر سکے گی، گرفتاری سے قبل پولیس کو سندھ بار کونسل سے اجازت لینا ہو گی، ورنہ پولیس وکیل کو گرفتار نہیں کر سکے گی۔

سندھ لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن بل جلد منظوری کے لیے گورنر کو بھیجا جائے گا جس کے بعد قانون نافذ العمل ہو جائے گا۔

Karachi City Railway station..... 1971
22/02/2023

Karachi City Railway station..... 1971

21/02/2023

سندھ بار کونسل اقبال عنایت جتوئی ممبر اینڈ فوکل پرسن

دو تین روز قبل شہداد کوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر نے ایک وکیل کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ،اقبال عنایت جتوئی

آئی جی سندھ سے بات ہوئی تھی پولیس والوں کو معطل کیا ہے اقبال عنایت جتوئی

اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈاہری ایک کرپٹ آفیسر ہے ،اقبال عنایت

اسسٹنٹ کمشنر نے چھٹی کے دن کاروائی کی ہے ،اقبال عنایت جتوئی

جاوید ڈاہری کو فوری طور پر معطل کیا جائے ،اقبال عنایت جتوئی

اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈاہری کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا جائے ،اقبال عنایت جتوئی

اسسٹنٹ کمشنر نے دو لاکھ روپے نا دینے پر آفس پر کاروائی کرکہ وکیل شیراز کو تشدد کا نشانہ بنایا،اقبال عنایت جتوئی

اگر اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ایف آئی آر نہیں ہوئی تو صوبے بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے،اقبال عنایت جتوئی

کسی کو کچھ بتائے بغیر کاروائی کی گئی ہے ،اقبال عنایت جتوئی

سادہ لباس اہلکاروں کو وکیل کو اسسٹنٹ کمشنر کی فرمائش پر وکیل کو تشدد کا نشانہ بنایا ،اقبال عنایت جتوئی


عبدالرحمن کھتران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ۔فرعون تمہارا واسطہ سوشل میڈیا کے نوجوانوں سے پڑا ہے اب تک تم مظلوموں کو...
21/02/2023

عبدالرحمن کھتران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ۔فرعون تمہارا واسطہ سوشل میڈیا کے نوجوانوں سے پڑا ہے اب تک تم مظلوموں کو مار کر ان کی آواز دبانے رہے اب انشاء اللہ تمہارا وقت ختم

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gear, Glamor & Grub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share