Sheikh Zahid Mehmood Law Associates

Sheikh Zahid Mehmood  Law Associates Civil , Family, Criminal, Banking, Labour, Custom Court Marriage & Taxation Cases

14/10/2025
‎السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔‎الیکشن کراچی بار ایسوسی ایشن سال 2026 ۔‎ایک مختصر تعارف ۔۔امیدوار برائے جنرل سیکٹری ...
14/10/2025

‎السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔
‎الیکشن کراچی بار ایسوسی ایشن سال 2026 ۔
‎ایک مختصر تعارف ۔۔امیدوار برائے جنرل سیکٹری کراچی بار ایسوسی ایشن۔عمران عزیز ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔۔
‎🌷جیسا کہ آپ سب بخوبی جانتے ہیں کہ کراچی بار ایسوسی ایشن وکلا تنظیم ہے جو وکلاء سے منسلک انکے مسائل اور عدلیہ کے معاملات میں قانونی ہیچیدگیوں سے وکلا کو تعاون فراہم کر تی ہے- ایک برج کا کام کرتی ہے ۔وکلاء کو درپیش مسائل کا بروقت احسن حل ۔عدلیہ اور عوام یعنی کلائنٹ سے متعلق مسائل اور ان کا حل کراچی۔ بار اور جنرل سیکرٹری احسن طریقہ سے سرانجام دیتے ہیں ۔عمران عزیز ایڈوکیٹ امیدوار جنرل سیکرٹری کراچی بار ایسوسی ایشن نہایت ملنسار محنتی ایماندار اور بردبارشخصیت کے حامل وکیل ہیں جنہوں نے اپنی تمام وکالت پریکٹس کے دوران دیگر تمام وکلاء صاحبان اور عدلیہ کے ساتھ اپنے بہترین روابط استوار رکھتے ہوئے ہر مشکل وقت میں وکلاء کے حقوق کی آواز بنے دن رات محنت اور لگن سے اپنا قیمتی وقت اور مال و متاع بھی وکلا حقوق کی فراہمی کے لیے صرف کیا ۔ہر چھوٹے بڑے وکیل کی دل سے عزت کرتے ہیں معزز عدلیہ اور ان کے اسٹاف سے بھی ہمیشہ عزت اور دوستانہ رویہ اور معذبانہ روئے برقرار رکھے ۔سائلین کے مسائل کے حل کے لیے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔تمام وکلاء برادری عمران عزیز ایڈووکیٹ کو نہایت عزت و احترام کا درجہ دیتے ہیں اور ان کی سابقہ خدمات کو سراہتے ہیں ۔تمام وکلا اس بات پر پرعزم ہے کہ اس مرتبہ انشاءاللہ عمران عزیز ایڈوکیٹ کو کراچی بار ایسوسی ایشن میں بطور جنرل سیکرٹری بذریعہ اپنے قیمتی ووٹ کامیاب کرائیں گے تاکہ ان کی سربراہی میں وکلاء مسائل کے حل کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا سکیں اور ماضی کی طرز میں ان کے مسائل حل ہوں۔ امید اور دعا ہے کہ انشاء اللہ عمران عزیز ایڈووکیٹ بطور جنرل سیکریٹری کے بی اے الیکشن میں بڑی کامیابی سے ہمکنار ہوں گے ۔۔
‎ مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے 🌷
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا
Imran Aziz

ہمارا لیڈر صرف ایک ہے وو ہے عمران عزیز ایڈووکیٹ انشاءﷲ جنرل سیکرٹری کراچی بار 2026Adv Muhammad Hasnain Ghallu
01/07/2025

ہمارا لیڈر صرف ایک ہے
وو ہے عمران عزیز ایڈووکیٹ انشاءﷲ جنرل سیکرٹری کراچی بار 2026
Adv Muhammad Hasnain Ghallu

📢 Legal & Tax Services – Hassle-Free NTN & Company Registration! ⚖️📜Are you looking to register your NTN, company, or ne...
05/05/2025

📢 Legal & Tax Services – Hassle-Free NTN & Company Registration! ⚖️📜
Are you looking to register your NTN, company, or need assistance with FBR-related matters? Let a professional lawyer handle it for you! ✅
🔹 NTN Registration
🔹 Company Formation (SECP)
🔹 Tax Filing & Compliance
🔹 FBR & Sales Tax Services
🔹 Legal Consultation
Save time and avoid legal complications—Get expert guidance today! 📞 +92 313 6145281

Address

Karachi

Telephone

+923136145281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Zahid Mehmood Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sheikh Zahid Mehmood Law Associates:

Share