Kath Real Estate & Marketing

Kath Real Estate & Marketing Kath Real Estate & Marketing – 22 Years Of Trusted Real Estate Services In Karachi,The City of Lights.
(1)

04/06/2026

A Trusted Realtor of Scheme 33 KARACHI...

30/04/2026

احسن ٹاؤن میں "آبادکاری" کا سلسلہ تیز تر __
29 اپریل 2026 ایک اور خوشی کا دن جب احسن ٹاؤن مکان نمبر A-129 اور R-359 میں دو فیملیز نے رہائش اختیار کی، یہ دن ان فیملیز کی زندگی کا انتہائی اہم دن تھا، اس دن اللہ پاک نے ان کے خواب کی تکمیل فرمائی اور وہ اپنے ذاتی مکان میں اپنی چھت کے سائے میں سکونت پذیر ہوگۓ۔
ان شاءاللہ اب ہر چند روز بعد مکان تیار ہوتے رہینگے اور فیملیز شفٹ ہوتی رہینگی، کیونکہ احسن ٹاؤن میں تعمیراتی کام زور شور سے جاری ہے اور کم قیمت پلاٹ پر کم لاگت میں اپنے گھر کی تعمیر کا خواب سجاۓ عوام جوق در جوق احسن ٹائون میں پلاٹ کی خریداری کررہی ہے۔

28/04/2026

کہا تھا نا؟؟؟
انڈر ڈویلپ ایریا میں پلاٹ خرید لیں!
اب دیکھلیں بہت تیزی سے کام جاری ہے، جھاڑیاں صاف ہوچکی ہیں، گلیاں لیول ہوچکی ہیں، روڈز پر کرو بلاک لگاۓ جارہے ہیں، اس ایریا کی خوبصورتی میں شاندار اضافہ ہوگیا ہے اور قیمت ؟؟؟ الحمدللہ 3/5 لاکھ روپے 120 گز کے پلاٹ کی قیمت بڑھ چکی ہیں۔ کیا آپ مزید ریٹ بڑھنے کا انتظار کررہے ہیں؟ نہیں تو پھر جلد رابطہ کریں۔

28/04/2026

احسن ٹاؤن underdevelop ایریا کی موجودہ صورتحال__

28/04/2026

احسن ٹاؤن کی سیل پرچیز میں کیوں اضافہ ہوا ہے؟ پلاٹ کی قیمت کہیں 30 لاکھ ہے تو کہیں 40 لاکھ کیوں ہے؟
اس ویڈیو میں دیکھیں.

24/04/2026

احسن ٹائون پزیشن ok
تعمیراتی کام تیزی سے جاری
رہائش کی لئے بالکل تیار ہے

احسن ٹائون میں درکار ہیں120, 200, 400 گز کے پلاٹسرابطہ کیلیے: 03347309909
16/04/2026

احسن ٹائون میں درکار ہیں
120, 200, 400 گز کے پلاٹس
رابطہ کیلیے: 03347309909

With Property Updates – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
04/03/2026

With Property Updates – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

13/02/2026

احسن ٹائون سے متعلق معلوماتی ویڈیو جلد یوٹیوب چینل "پراپرٹی اپڈیٹ" کے روح رواں جناب انتخاب عالم سوری کیساتھ۔۔۔۔۔

Address

SHOP NO 49 Saleem Palaza NEAR BAIT UL MUKARRAM MASJID GULSHAN E IQBAL BLOCK 16 KARACHI
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923347309909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kath Real Estate & Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category