11/08/2023
نو منتخب پی ٹی ائی یو سی چیئرمین محمد علی چوہان کو c سیکشن پولیس نامعلوم افراد جبری طور پر مل کر اٹھا کر لے گئی ہے اب c سیکشن کی پولیس ماننے سے انکار کر رہی ہے اور کسی نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہم پاکستان چوھان اتحاد کے پلیٹ فارم سے پ پ پ کے نام نہاد خوشامدیوں اور غنڈوں کے ایما پر سکھر پولیس کی اس بزدلانہ عمل کی مذمت کرتے ہیں اور محمد علی چوھان کی سلامتی کے ساتھ بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔۔!
منجانب:
جام امان اللہ خان چوھان
مرکزی مترجم
پاکستان چوھان اتحاد