Our Issues

Our Issues knowledge most powerful weapons in the world Official

13/12/2025

Our Issues

13/12/2025

Assailkum funny 😂🤣

سکر IBA کی جانب سے سندھ پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل (وائرلیس آپریٹر) گریڈ 09 اور ڈرائیور پولیس کانسٹیبل گریڈ 07 کی بھرتیوں کے...
29/11/2025

سکر IBA کی جانب سے سندھ پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل (وائرلیس آپریٹر) گریڈ 09 اور ڈرائیور پولیس کانسٹیبل گریڈ 07 کی بھرتیوں کے لیے فزیکل ٹیسٹ 15 دسمبر 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس دنیا میں کوئی بھی آپ کی خیر خواہی نہیں کرتا سوائے آپ کی ماں کے۔ 🫀✨     ゚viralシfypシ゚viralシalシ
02/04/2025

اس دنیا میں کوئی بھی آپ کی خیر خواہی نہیں کرتا سوائے آپ کی ماں کے۔ 🫀✨
゚viralシfypシ゚viralシalシ

یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تنقید تو کرتا ہے پر آپ باغی کیوں بنے اس پر بات نہیں کرتا!چی گویرا       ゚viralシfypシ゚viralシa...
02/04/2025

یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تنقید تو کرتا ہے پر آپ باغی کیوں بنے اس پر بات نہیں کرتا!
چی گویرا
゚viralシfypシ゚viralシalシ Shoukat Ali Zardari

مرنا کوئی نہیں چاہتا۔۔🪦😏بس لوگ جینے نہیں دیتے۔۔😫⚰️       ゚viralシfypシ゚viralシalシ
02/04/2025

مرنا کوئی نہیں چاہتا۔۔🪦😏
بس لوگ جینے نہیں دیتے۔۔😫⚰️
゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/04/2025

ملڪ اوهان جو آهي، مان نوڪر آهيان، منهنجي ڪُلهي تي اٿي کڙا ٿيو.
ذوالفقار علي جونیئر

01/04/2025

اگر اب زمینداری بھی فوجیوں نے کرنی ہے تو کسانوں کو بھرتی کر کے باڈر پر بٹھا دیں صحافی محمد حنیف

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے !                 ゚viralシfypシ゚viralシalシ
01/04/2025

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے !
゚viralシfypシ゚viralシalシ

05/02/2025

سانگھڑ میں وارث سڑکوں پر لاش رکھ کر احتجاج کرتے رہے پولیس قاتلوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے تیار نہیں تھی اور حیدرآباد میں پولیس کے پروٹوکول کو کراس کرنے پر وکیل پر ایف آئی آر درج۔
واہ ہمارا نظام 💔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our Issues posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share