29/10/2024
آج مورخہ 29 اکتوبر 2024 کو دوم نومبر آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے شام 7 بجے فوڈ سنٹر برنس روڈ کراچی پر تقریب عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں گلگت بلتستان کے تمام وکلاء برادری نے شرکت کی ۔۔ تمام معزز ممبران کا ان کی شرکت کیلئے تہے دل سے شکر گزار ہوں۔۔
Regards Muhammad Baqar Mehdi Advocate High Court Former Member Managing Committee KBA 2020 , Chairman Gilgit Baltistan Lawyers Forum, Candidate For The Post Of JOINT SECRETARY KBA 2024-25 ❤️❤️🙏🏻✌🏻
Please Vote and Support 🙏🏻🙏🏻