Elfa Bike Owners

Elfa Bike Owners ​"This is a community page for Elfa Electric Bike owners to share their experiences"

*عید مبارک*                        اللّہ ربّ العِزّت آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید کی خوشیوں کے ساتھ دُنیا اور آخرت ک...
27/05/2026

*عید مبارک*
اللّہ ربّ العِزّت آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید کی خوشیوں کے ساتھ دُنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرماۓ۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے-

یہ مگر مچھ کے انسو ہیں یا تبدیلی اگئی ہے♨️ کمنٹس میں بتائیے.
20/05/2026

یہ مگر مچھ کے انسو ہیں یا تبدیلی اگئی ہے♨️
کمنٹس میں بتائیے.

⚠️ ٹرانسفارمر کے نیچے EV بائیک کھڑی کرنے سے شارٹ سرکٹ؟ حقیقت کیا ہے؟آج کل ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا جا...
12/05/2026

⚠️ ٹرانسفارمر کے نیچے EV بائیک کھڑی کرنے سے شارٹ سرکٹ؟ حقیقت کیا ہے؟
آج کل ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا جا رہا ہے کہ EV بائیک ٹرانسفارمر کے نیچے کھڑی کرتے ہی شارٹ سرکٹ ہو جاتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ نارمل اور صحیح حالت والے ٹرانسفارمر کے نیچے صرف بائیک کھڑی کرنے سے شارٹ سرکٹ نہیں ہوتا۔

اصل مسئلہ عموماً یہ ہوتا ہے:
🔸 ٹرانسفارمر میں لیکیج کرنٹ
🔸 خراب Earthing
🔸 ننگی یا ڈیمیج وائرنگ
🔸 بارش یا پانی کی موجودگی
🔸 EV بائیک یا چارجر میں فالٹ

بعض اوقات ہائی وولٹیج لائنز کے قریب دھاتی باڈی میں ہلکا “Induced Voltage” آ سکتا ہے، مگر اس سے عام حالات میں بائیک جلتی یا شارٹ سرکٹ نہیں ہوتی۔

✅ احتیاط کیا کریں؟
✔️ ٹرانسفارمر اور HT لائنز کے بالکل نیچے گاڑی پارک نہ کریں
✔️ بارش میں خاص احتیاط کریں
✔️ اگر گاڑی میں کرنٹ محسوس ہو تو فوراً دور ہو جائیں
✔️ ایسی صورت میں فوراً واپڈا / الیکٹرک کمپنی کو اطلاع دیں

📌 یاد رکھیں:
مسئلہ EV بائیک نہیں، بلکہ خراب الیکٹریکل سسٹم یا لیکیج ہوتا ہے۔

05/05/2026

ELFA HELPLINE
کا حال خود ملاحظہ کیجیے اس ویڈیو میں.!

Customer Helpline
24/04/2026

Customer Helpline

ایک متاثر ہ بھائی جس نے یہ میل الفا والوں کو کیا وہاں سے ابھی تک کوئی جواب نہیں ایا اس میل کا.                          ...
20/04/2026

ایک متاثر ہ بھائی جس نے یہ میل الفا والوں کو کیا وہاں سے ابھی تک کوئی جواب نہیں ایا اس میل کا.

07/04/2026

"ہم سب نے الفا الیکٹرک بائیک ایک اچھے مستقبل کے لیے خریدی تھی، لیکن افسوس کہ ہم میں سے بہت سے لوگ سروس میں تاخیر، وارنٹی کے مسائل اور کمپنی کے سست رویے سے پریشان ہیں۔
​ یہ پیج تمام الفا اونرز کو ایک جگہ جمع کرنے کے لیے بنایا ہے۔ یہاں ہم ایک دوسرے کی مدد کریں گے اور مل کر اپنی آواز اٹھائیں گے تاکہ کمپنی اپنی سروس بہتر کرے۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں!"

*Please Join our page and follow us*
:

Address

Karachi
021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elfa Bike Owners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category