Weldone Birds

Website

Weldone Birds Birds And Farming

📢 پارسل بھیجنے اور منگوانے والے تمام حضرات سے ایک گزارش! 🙏بھائیو! مہربانی کرکے پارسل کی لوکیشن درست درج کریں، اپنی لوکیش...
20/10/2026

📢 پارسل بھیجنے اور منگوانے والے تمام حضرات سے ایک گزارش! 🙏

بھائیو! مہربانی کرکے پارسل کی لوکیشن درست درج کریں، اپنی لوکیشن پر موجود رہیں اور اپنا موبائل نمبر آن رکھیں۔

ہم رائیڈرز کافی دیر تک آپ کا انتظار کرتے رہتے ہیں، لیکن جب رابطہ کرتے ہیں تو نمبر بند ملتا ہے یا لوکیشن درست نہیں ہوتی۔ 😔

بھائی، ہم بھی محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ آپ کی ایک رائیڈ کے انتظار میں ہم دوسری رائیڈ بھی نہیں لے سکتے، جس سے ہمارے وقت اور روزی کا نقصان ہوتا ہے۔

🙏 خدارا! رائیڈرز کی مجبوریوں کا بھی خیال کریں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون ہمارے لیے بہت بڑی آسانی بن سکتا ہے۔

❤️ عزت کریں، تعاون کریں، کیونکہ رائیڈر بھی اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے محنت کرتا ہے۔



مجھے فالو کریں، اگر پوسٹ پسند آئے تو لائک اور شیئر کریں۔

11/10/2026

Umar Sharif Bhai ne Sach baat ki Pakistan k barey ma

"اداکار رضا مراد کے مطابق، اگر نانا ایک کروڑ روپے معاوضہ لیتا تو 90 لاکھ روپے خیرات کر دیتا تھا، اور اس طرح مدد کرتا کہ ...
08/10/2026

"اداکار رضا مراد کے مطابق، اگر نانا ایک کروڑ روپے معاوضہ لیتا تو 90 لاکھ روپے خیرات کر دیتا تھا، اور اس طرح مدد کرتا کہ دائیں ہاتھ کو خبر نہ ہوتی کہ بایاں ہاتھ کیا دے رہا ہے۔
یہ ایک مسلمان اداکار اپنے اس ساتھی فنکار کے بارے گواہی دے رہا ہے جس کے ساتھ نانا پاٹیکر کام نہیں کرتا تھا۔

میں سمجھتا ہوں نانا پاٹیکر ایک بڑا فنکار ہی نہیں تھا وہ ایک بڑا مفکر بھی تھا۔ اس کی فلموں میں آپ کردار دیکھیں، جہاں وہ انسانیت کی تبلیغ کرتا نظر آتا ہے، اس کا اپنا لائف سٹائل دیکھیں؛ اس کے assets کروڑوں میں تھے، یعنی پاکستانی روپوں میں اربوں میں، پر وہ کئی سال پہلے اپنے گاؤں چلا گیا تھا اور سادہ ترین زندگی گزارتا تھا . .
یہاں تک کہ اس نے خود بتایا تھا کہ اس کے گھر میں AC تک نہیں تھا؛
اسے اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی تھی۔ وہ کہتا تھا کہ شہر میں گھروں کے گرد دیواریں ہوتی ہیں، جبکہ اس کے گھر کے گرد پہاڑ ہیں
اداکار مراد رضا کے مطابق وہ اپنی 90% کمائی خیرات کر دیتا تھا اور کسی کو علم نہیں ہونے دیتا تھا . .
اس کے سوشل میڈیا پہ گردش انٹرویو کلپس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ گہرا شخص تھا . . یہ محض فلمی ڈائلاگ نہیں تھے، بلکہ اسنے اس سب کو اپنی شخصیت پر طاری کیا،
یہ سب آسان نہیں ہوتا . . سادہ لائف سٹائل اختیار کرنا، سٹارڈم سے دور رہنا . .
وہ کہتا مجھے پہاڑ، دریا، فطرت اچھی لگتی ہے . . یہ مصنوعی باتیں نہیں تھیں بلکہ ایک ایسے شخص کی کتھا تھی جو غریب خاندان میں پیدا ہوا، جس نے شہرت دولت، حسن سب کچھ دیکھا . .
وہ ہر چیز کو وہی پر چھوڑ کر واپس اپنے گاؤں بھاگ آیا . . کیوں کہ اس نے خود کو دریافت کر لیا تھا . .
وہ انسانوں کی بات کرتا تھا . . ایک ایسے ملک میں جہاں ہندو اکثریت میں تھے اور اب وہاں مذہبی تقسیم گہری ہوتی جا رہی تھی . .
وہ کہتا لہو کا رنگ ایک ہے، خدا نے انسانوں میں تقسیم نہیں کی، آپ کیوں نفرت پھیلاتے ہو . .
اس کی صلح جو آواز اور کڑک دار لہجہ کسی فلمی اداکار کا اختیار کیا نہیں تھا، بلکہ وہ اپنی روح بولتا اور اسی سچی سادہ روح کیساتھ وہ اپنے گھر میں خاموشی سے رخصت ہوا . .
ہمارے لئے ایک پیغام چھوڑ کہ . . . کہ انسانیت ایک ہے اور زندگی مختصر ہے . . ہمیں انسانوں کو جوڑنا ہے اور نفرت کا منہ محبت سے بند کرنا ہے تا کہ یہ زمین سب کے لئے قابل قبول جگہ بن سکے۔

♥️

Mitsubishi Lancer 2005 For Sale.Home used, sunroof, automatic, No biometric. 03121285240 detail
07/10/2026

Mitsubishi Lancer 2005 For Sale.Home used, sunroof, automatic, No biometric. 03121285240 detail

06/10/2026

What a shot !! 👍👍👍

Green Parrots ki Male & Female Available Hain.Age 2 Years. Limited Stock. ContactOnly Whatsapp 03121285240
23/09/2026

Green Parrots ki Male & Female Available Hain.
Age 2 Years. Limited Stock. Contact
Only Whatsapp
03121285240

07/03/2026

Petrol nahin Mila Bhai mujhe
゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/10/2025

Cubig Main Self Earning Daily Ka 0.6 Usdt Aata

12 Task And 135 Ad Dekhne Se

💥💥💥💥💥💥💥💥💥
Agar Aap 2 Account se Karte hain

To dono Account se earning apko 1.8 Usdt Daily aayega

Aur Agar Aap Teen Account se karte h to apka teeno account se jo earning hoga daily ka 3$
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
https://www.cubigclub.com/register?dt=73703d63617368717572657368

Is link se connect hojayein jaldi Jaldi..
Aur daily ki Ads dekhein aur earn karein 3 account se 3$ daily.
Koi dikat ho muje inbox karein

03/10/2025

Ronak e madina

02/10/2025

Hello Guyz. Aaj mane banaye Aalo k parathon k bhartey se small cheese burger Jo k Khana ma itne mazedar k buss. Aao dekhte Hain banane ka tareeka.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weldone Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category