Sindheria Legal Services

Sindheria Legal Services We Deals in all types of litigations
(Civil/Family/Criminal/Labour/Banking/Service matters)

60 لاکھ روپے کے چیک کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ اتنی خطیر ر...
21/05/2026

60 لاکھ روپے کے چیک کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ اتنی خطیر رقم کا چیک ہے۔ اس لین دین کا کوئی الگ سے معاہدہ موجود نہیں۔
واضح رہے اس سے پہلے لاہور ہائیکورٹ بھی ایک مقدمہ میں چیک کے کیس میں الگ سے معاہدہ کرنا بھی ضروری قرار دے چکی ہے۔
سپریم کورٹ نے اس حالیہ فیصلے میں یہ بھی کہا کہ یہ تنازعہ دیوانی نوعیت کا لگتا ہے۔ مزید یہ بھی کہ چیک کے کیس کی زیادہ سے زیادہ سزا 3 سال تک قید ہے جو کہ جرم امتناعی کلاز میں فال نہ کرتا ہے۔ ایسے حالات میں ضمانت دیے جانا ایک اصول ہے اور ضمانت خارج کرنا ایک استثنی۔
کوشش کریں جب کسی سے چیک لیں تو اس لین دین سے متعلق الگ سے معاہدہ بھی لکھوا لیا کریں۔

✅ کامیابی کی خوشخبری!گرفتاری کے بعد ضمانت منظور!السلام علیکم،آج ہمارے موکل جناب منصور اختر کی طرف سے کرمنل بیل ایپلیکیشن...
06/05/2026

✅ کامیابی کی خوشخبری!
گرفتاری کے بعد ضمانت منظور!
السلام علیکم،
آج ہمارے موکل جناب منصور اختر کی طرف سے کرمنل بیل ایپلیکیشن نمبر 859/2026 (Sui Gas vs Mansoor Akhtar) میں سندھ ہائی کورٹ سے گرفتاری کے بعد ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
یہ ایک بہت بڑی اور قابلِ ذکر کامیابی ہے کیونکہ:
ضلعی عدالت سے پہلے 3 بیل ایپلیکیشنز مسترد ہو چکی تھیں۔
سوئی گیس کی چوری کے مقدمات میں سندھ ہائی کورٹ سے پہلی بار گرفتاری کے بعد ضمانت منظور ہوئی ہے۔
اس سے پہلے ایسے مقدمات میں گرفتاری کے بعد ضمانت کی کوئی مثال نہیں ملی۔
ہمارے موکل منصور اختر (جو اس مقدمے میں ملزم ہیں) اس بیل ایپلیکیشن میں اپلائیکنٹ تھے۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ محنت، تحقیق اور مضبوط قانونی دلائل کے ذریعے یہ کامیابی حاصل ہوئی۔
یہ فیصلہ نہ صرف ہمارے موکل کے لیے بڑی راحت کا باعث بنا ہے بلکہ سوئی گیس چوری سے متعلق مقدمات میں ایک اہم حوالہ بھی بن سکتا ہے۔
ٹیم کا شکریہ:
تمام ساتھی وکیلوں، سٹاف اور خاص طور پر جناب منصور اختر صاحب کے اعتماد اور صبر کا شکریہ۔
مزید قانونی خدمات کے لیے رابطہ کریں۔
#گرفتاری کے بعد ضمانت #سندھ ہائی کورٹ #بیل گرانٹڈ #سوئی گیس کیس #قانونی کامیابی #منصور اختر
Sindheria Legal Services ゚ #

کامیاب قانونی پیروکار: ضمانت قبل از گرفتاری کی مستردگییہ معاملہ ایک مجرمانہ نوعیت کی ایف آئی آر (FIR No. 66/2026، تھانہ ...
02/05/2026

کامیاب قانونی پیروکار: ضمانت قبل از گرفتاری کی مستردگی
یہ معاملہ ایک مجرمانہ نوعیت کی ایف آئی آر (FIR No. 66/2026، تھانہ گلستانِ جوہر) سے شروع ہوا، جس کا اندراج ہماری ٹیم کی جانب سے سیکشن 22-A کے تحت دی گئی درخواست پر عمل میں لایا گیا تھا۔ ایف آئی آر کے اندراج کے بعد، ملزم نے "ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وی، کراچی (شرقی)" کی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری (BBA) کی درخواست دائر کی تھی تاکہ گرفتاری سے بچ سکیں۔
مقدمے کی کارروائی کے دوران، ہماری قانونی ٹیم نے انتہائی مہارت اور بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ایف آئی آر کے حقائق کو درست طریقے سے عدالت کے سامنے پیش کیا، بلکہ ملزم کے موقف میں موجود کمزوریوں کی بھی نشاندہی کی۔ تاریخِ سماعت 23 اپریل 2026 کو عدالت نے دونوں فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل طور پر سنے۔ ہماری ٹیم کی جانب سے پیش کردہ ٹھوس قانونی نکات اور مضبوط استدلال کے نتیجے میں، فاضل عدالت نے ملزم کے وکیل کے دلائل کو مسترد کرتے ہوئے 28 اپریل 2026 کو باضابطہ طور پر ضمانت کی درخواست خارج کر دی �۔
یہ کامیابی ہماری قانونی ٹیم کی محنت، کیس کی تیاری اور عدالت میں درست قانونی نکات کے موثر اظہار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
゚ Naeem Solangi Gillal Javed Sindheria Legal Services

Another Reward♥️           ゚
15/04/2026

Another Reward♥️

AlhamdulillahToday, on 13th April 2026, the Honourable Civil Judge & Judicial Magistrate XXI, Karachi (East), after hear...
13/04/2026

Alhamdulillah
Today, on 13th April 2026, the Honourable Civil Judge & Judicial Magistrate XXI, Karachi (East), after hearing arguments on the Application under Section 249-A Cr.P.C. filed on behalf of the accused Ubaid Noor @ Moon in case PPC No. 1243/2024 (The State VS Shahwaiz and Others), was pleased to allow the application and acquit the accused.
The Court explicitly ordered that the bail bonds of the accused and all sureties stand discharged from all liabilities. Consequently, the case now stands fully closed and concluded as far as the accused is concerned.
All praise and gratitude to Allah for this successful outcome through the delivery of justice.
Heartiest congratulations to my client Ubaid Noor @ Moon on this victory!

12/04/2026
😀  ゚
22/03/2026

😀 ゚

Sindheria Legal Services  ゚
22/03/2026

Sindheria Legal Services ゚

19/07/2025

ہماری لاء فرم کو یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے قابلِ ایسوسی ایٹ، ایڈووکیٹ عبدالخالد صاحب نے اپنی غیر معمولی قانونی بصیرت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ایک پیچیدہ خلع کے مقدمے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
عبدالخالد صاحب نے اس کیس کو اپنی گہری سمجھ بوجھ اور ٹھوس دلائل کے ساتھ لڑا، جس کے نتیجے میں نہایت قلیل وقت میں ہمارے مؤکل کے حق میں فیصلہ آیا۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی انفرادی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ ہماری لاء فرم کے عزم کی بھی عکاسی کرتی ہے کہ ہم اپنے مؤکلین کو اعلیٰ ترین قانونی خدمات فراہم کریں۔
ہماری لاء فرم، عبدالخالد صاحب کی اس مثالی کارکردگی پر انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔

Address

Chota Gate , Shah Re Faisal Near Jinnah Airport
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindheria Legal Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share