F B Area Realtor's Association

F B Area Realtor's Association Federal B Area Real Estate Association

17/02/2026

RealtorsUpdates.com TREAA Taiser TownScheme45 Triangle Marketing

13/02/2026

08/02/2026

فیڈرل بی ایریا رئیلٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر شاہد خمیسہ بھائی کو کمیونٹی پولیس کراچی جوہر آباد کا چیف مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شاہد خمیسہ بھائی فیڈرل بی ایریا کا ایک معتبر اور جانا پہچانا نام ہیں۔ وہ ہمیشہ کاروباری، سماجی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے سرگرم عمل رہتے ہیں۔ ان کی محنت اور سنجیدگی سب کے سامنے ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ اس نئی ذمہ داری کے ساتھ وہ رئیل اسٹیٹ کمیونٹی، عوام اور پولیس کے درمیان مضبوط رابطہ قائم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ جو خلا عوام اور پولیس کے درمیان موجود ہے، اسے کم کرنے میں ان کی کوششیں مثبت اثر ڈالیں گی۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس عہدے پر کامیابی عطا فرمائے اور مزید خدمت کی توفیق دے۔
*مینجنگ کمیٹی
فبرا*

30/01/2026

RealtorsUpdates.com Triangle Marketing TREAA Taiser TownScheme45 Kamran Nazir Makka Est Real Est Muneer Ahmed

23/01/2026





*ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات و بروکری کے خلاف اہم اجلاس*ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ڈیمالیشن کمیٹی کا اجلاس آج *جمعہ، 9 جن...
09/01/2026

*ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات و بروکری کے خلاف اہم اجلاس*

ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ڈیمالیشن کمیٹی کا اجلاس آج *جمعہ، 9 جنوری 2026* کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی صدارت میں *ڈی سی آفس کراچی* میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں *ایس بی سی اے ڈسٹرکٹ سینٹرل، رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز، ٹاؤن انتظامیہ* اور *سب رجسٹرار آفس* کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جاری *غیر قانونی تعمیرات* پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، اور ان کی روک تھام کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر گفتگو ہوئی۔

اس کے ساتھ ساتھ، *چلتے پھرتے اور نان رجسٹرڈ بروکرز* کی روک تھام سے متعلق *ایس ایس پی سینٹرل* کی جانب سے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن زیرِ غور آیا، جو تاحال جاری نہیں ہو سکا۔ اجلاس میں *ڈی سی سینٹرل* نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی کہ فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے تاکہ *رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں فراڈ، جعلسازی اور غیر ذمہ دار بروکری* جیسے معاملات کی مؤثر روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔

یہ اقدامات ڈسٹرکٹ سینٹرل میں *شفاف، محفوظ اور منظم پراپرٹی ٹرانزیکشنز* کے قیام کی جانب ایک مثبت قدم ہیں۔

02/01/2026

# RealtorsUpdates.com TREAA Taiser TownScheme45 Triangle Marketing Kamran Nazir Makka Est Real Est Muneer Ahmed F B Area Realtor's Association Shaikh Kamal Ahmed

31/12/2025

# RealtorsUpdates.com TREAA Taiser TownScheme45 Triangle Marketing Kamran Nazir Makka Est Real Est F B Area Realtor's Association Muneer Ahmed

26/12/2025

TREAA Taiser TownScheme45 Triangle Marketing Kamran Nazir RealtorsUpdates.com Makka Est Real Est Muneer Ahmed

جمعہ مبارک RealtorsUpdates.com TREAA Taiser TownScheme45 Kamran Nazir  Triangle Marketing Makka Est Real Est F B Area Re...
27/11/2025

جمعہ مبارک
RealtorsUpdates.com TREAA Taiser TownScheme45 Kamran Nazir Triangle Marketing Makka Est Real Est F B Area Realtor's Association

 RealtorsUpdates.com TREAA Taiser TownScheme45 Triangle Marketing Kamran Nazir F B Area Realtor's Association
09/11/2025

RealtorsUpdates.com TREAA Taiser TownScheme45 Triangle Marketing Kamran Nazir F B Area Realtor's Association

29/10/2025

ای چالان کا فیصلہ اس وقت تک موخر کیاجاٸے جب تک شہرمیں سڑکیں مرمت پتھاروں کا خاتمہ اور اور ٹریفک کی روانگی درست نہیں کی جاتی ہیں شہریوں نے سب کاموں کا پیسہ ٹیکس کی صورت میں حکومت کو دیا یوا ہے۔

Address

R-1582 Block 14 Federal B Area
Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F B Area Realtor's Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to F B Area Realtor's Association:

Share

Category