12/12/2025
کیا آپ اس اصول سے متفق ہیں؟ اپنے خیالات کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں! 👇
کیا عدالتیں انصاف کے لیے قانونی طریقہ کار کو نظرانداز کر سکتی ہیں؟
انصاف کی فراہمی میں ایک اہم عدالتی اصول!
🚨 سپریم کورٹ آف پاکستان کا تاریخی فیصلہ 🚨
📢 یہ اصول عام شہریوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے!
کے مطابق، عدالتیں انصاف کے فروغ 2019 SLD 1830 کے لیے بعض اوقات قانونی طریقہ کار (Procedural Law) سے تجاوز کر کے بھی کارروائی کر سکتی ہیں۔
اس کا مطلب ہے: اگر کسی معاملے میں محض طریقہ کار کی سختی سے پیروی کرنے سے انصاف کو نقصان پہنچ رہا ہو، تو
کیا آپ اس اصول سے متفق ہیں؟ اپنے خیالات کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں! 👇
عدالت کا بنیادی مقصد "حقیقی انصاف" کی فراہمی ہے۔