Dir Student society SUIT

Dir Student society SUIT Dir society - sarhad universty of science and information technology peshawar
 media secretary :03438346668

اعلان فوتگی سابق صدر دیر سٹوڑنٹ سوسایٹی طلحہ حیدر کے ماموں وفات پا چکا ہے اسے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
06/03/2026

اعلان فوتگی
سابق صدر دیر سٹوڑنٹ سوسایٹی طلحہ حیدر کے ماموں
وفات پا چکا ہے اسے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

26/02/2026

Nar zowan IRFAN ✌️✌️✌️
We want Peace
We want justice
Aman ✌️🌸🌸

ہم پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن سرحد یونیورسٹی کے غنڈہ گرد عناصر مصطفیٰ افریدی، یاسر بنگش، عبدالله ، نوراللہ ، اکاش بلال اور دیگ...
25/02/2026

ہم پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن سرحد یونیورسٹی کے غنڈہ گرد عناصر مصطفیٰ افریدی، یاسر بنگش، عبدالله ، نوراللہ ، اکاش بلال اور دیگر شرپسند عناصر کی پچھلے رات کی گٸ غنڈہ گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہے۔

آپ سب کو پتہ ہونا چاہئے کہ ان ہی لوگو نے کچھ دن پہلے دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی کی طرف سے منعقد کیا گیا دیر امن و کلچرل ناٸٹ میں بھی بغیر کسی وجہ سے انتشار شروع کیا اور پرامن پروگرام کو آخری لمحات میں خراب کیا۔

پچھلی رات بھی دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی کے چیرمین حارث سلیم اور ان کے ساتھ دیگر دوستو پر رات کے دو بجے سرحد یونیورسٹی کے سامنے ایٹ اینڈ سپاٸسی ہوٹل پر پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ان ہی شرپسند عناصر کی طرف سے اندھا دھند فاٸرنگ ہوٸی جس میں چیرمین حارث سلیم زخمی اور ایک سٹوڈنٹ کو تین گولیاں لگی اور حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں اڈمٹ ہے۔

ہم امن خراب کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کاررواٸی کی التجاء کرتے ہے۔

اور ہم سوشل میڈیا پر غلط پیغامات کی بھرپور مذمت کرتے ہے۔

13/02/2026

نن موږ ویاړو چې د دیر سٹوڈنس سوسائٹی مالي سکرتر عبید یوسفزئی د سرحد پوهنتون څخه خپله ډګري په بریالیتوب سره ترلاسه کړه.د عبید یوسفزئی زحمت، امانتداري او مشرتابه نه یوازې زموږ ټولنې ته بلکې ټول پوهنتون ته یوه ښه بېلګه جوړه کړې ده.موږ دعا کوو چې عبید یوسفزئی دې په خپل عملي ژوند کې هم د همدې جذبې او هڅې سره لا زیاتې بریاوې ترلاسه کړي. د سرحد پوهنتون څخه د ډګري ترلاسه کول د هغه د نه ستړې کېدونکې هڅې او ثابت قدمۍ ښکاره ثمره ده. دیر سٹوڈنس سوسائٹی په خپل مالي سکرتر عبید یوسفزئی باندې ډېر ویاړي. الله تعالی دې عبید یوسفزئی ته په راتلونکو پړاوونو کې نورې بریاوې او عزتونه هم ورپه برخه کړي.سعد تاجک 🍁@⁨Ubi khan Yousafazi⁩

12/02/2026

کل رات کی دیر امن نائٹ یادگار بن سکتی تھی… مگر کچھ لوگوں نے اسے خراب کر دیا۔ہم نے امن کے نام پر محفل سجائی تھی، افسوس کچھ رویوں نے ماحول بدل دیا۔امن نائٹ کا مقصد محبت تھا، لیکن کچھ لوگوں نے نفرت کو ترجیح دی۔تقریب تو خوبصورت تھی، بس کچھ لوگوں کا رویہ خوبصورت نہ تھا۔ہم نے اتحاد دکھایا، کچھ نے انتشار پھیلایا-امن کی بات کرنے والوں کو بھی صبر کا امتحان دینا پڑا۔ محنت ہماری، بدنامی چند لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے۔یاد رکھیں، ایک منفی رویہ پوری محفل کا رنگ بدل دیتا ہے۔ہم امن کے ساتھ کھڑے ہیں، چاہے کچھ لوگ ماحول خراب ہی کیوں نہ کریں۔کل کی رات سبق دے گئی کہ امن قائم رکھنا سب کی ذمہ داری ہے

دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی کے کیبنٹ نے قومی کرکٹر کامران غلام کو  11  فروری رونق گیدرنگ ہال میں منعقد ہونے والے دیر امن ناٸٹ میں...
10/02/2026

دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی کے کیبنٹ نے قومی کرکٹر کامران غلام کو 11 فروری رونق گیدرنگ ہال میں منعقد ہونے والے دیر امن ناٸٹ میں دعوت دی۔
منجانب انفارمیشن سکرٹری دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی سرحد یونیورسٹی (طلال شاہ اینڈ طلحہ محمود)

10/02/2026

دیر سٹوڈنٹ سوسائٹی کے کیبنٹ نے پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر مصطفیٰ افریدی کو دیر امن نائٹ میں دعوت دی۔ انہوں نے کیبنٹ کے ساتھ آنے کی یقین دہانی کی۔ اور سوسائٹی کی محنت کو سراہا۔ ہم اُن کے بہت مشکور ہے۔منجانب دیر سٹوڈنٹ سوسائٹی انفارمیشن سکرٹری طلال شاہ اینڈ طلحہ محمود

دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی کے کیبنٹ نے سرحد یونیورسٹی ، کے مختلف فیڈریشنز اور سوسایٹی کے مشران اور سٹوڈنٹس کو 11  فروری رونق گید...
10/02/2026

دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی کے کیبنٹ نے سرحد یونیورسٹی ، کے مختلف فیڈریشنز اور سوسایٹی کے مشران اور سٹوڈنٹس کو 11 فروری رونق گیدرنگ ہال میں منعقد ہونے والے دیر امن ناٸٹ میں دعوت دی۔

منجانب انفارمیشن سکرٹری دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی سرحد یونیورسٹی (طلال شاہ اینڈ طلحہ محمود)

08/02/2026

دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی کے کیبنٹ نے ایگریکلچرل یونیورسٹی ، پشاور یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج کے مختلف فیڈریشنز اور سوسایٹی کے مشران اور سٹوڈنٹس کو 11 فروری رونق گیدرنگ ہال میں منعقد ہونے والے دیر امن ناٸٹ میں دعوت دی۔منجانب انفارمیشن سکرٹری دیر سٹوڈنٹ سوسایٹی سرحد یونیورسٹی (طلال شاہ اینڈ طلحہ محمود)

Address

Karachi
07526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Student society SUIT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category