Rahuja Law Associates

Rahuja Law Associates ⚖️Advocate & legal consultant⚖️
Civil Criminal Family Atc Narcotics Labour & Constitutional Legal Matters.
📞03013888278 // 03153622419

06/09/2026

شاہ ٹاؤن سے ایک شخص کو پولیس کی جانب سے اٹھایا گیا۔ بتایا گیا کہ اس کے خلاف FIRs موجود ہیں، لیکن 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود اسے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
مزید حیران کن بات یہ تھی کہ اسے اٹھانے والا شخص کالے لباس میں تھا اور اس نے خود کو “مروت، شاہ ٹاؤن چوکی انچارج” بتایا۔
اور جو بات وہاں کہی گئی، اس سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ اس شخص کو اس خدشے کے پیشِ نظر اٹھایا گیا کہ وہ PTI کے کسی جلسے میں شرکت نہ کر لے کل تک واپس چھوڑ دیا جاۓ گا ۔

تاریخ گواہ ہے ایک سیاسی جماعت سے اتنا خوف کسی جرنل کو نہیں ہوا اور تاریک میں اتنا بزدل شخص میں نے آج تک نہیں دیکھا۔

Imran Khan Imran Khan Rahuja Law Associates

Wife is entitled to maintenance despite non-rukhsati or non consummation of marriage.غیر رخصتی یا غیر ازدواجی تعلق کے با...
04/09/2026

Wife is entitled to maintenance despite non-rukhsati or non consummation of marriage.
غیر رخصتی یا غیر ازدواجی تعلق کے باوجود بیوی نان و نفقہ کی حقدار ہے۔
2026 SCMR 1

04/09/2026
جب بیوی نے شوہر کی پٹائی کر دی اور شوہر انصاف کے لیے عدالت پہنچ گیا!وکیل صاحب نے تفصیل بتائی توسائلین بھی ہنس پڑے، وکیل ...
03/09/2026

جب بیوی نے شوہر کی پٹائی کر دی اور شوہر انصاف کے لیے عدالت پہنچ گیا!

وکیل صاحب نے تفصیل بتائی تو
سائلین بھی ہنس پڑے، وکیل بھی مسکرا دیا… اور جج صاحب بھی ہنسی نہ روک سکے.

03/09/2026

باپ کے ہوتے ہوئے نانی
کو بچے کی کسٹڈی نہیں
مل سکتی۔

03/09/2026

2025 MLD 401

باپ کے ہوتے ہوئے نانی
کو بچے کی کسٹڈی نہیں
مل سکتی۔

02/09/2026

PLD 2024 SC 196

پولیس کی حراست میں لیے گئے ملزم کے اعتراف جرم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ چاہے وہ کسی میڈیا کے سامنے ہی کیوں نہ دیا گیا ہو۔

02/09/2026

PLD 2024 SC 196
پولیس کی حراست میں لیے گئے ملزم کے اعتراف جرم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ چاہے وہ کسی میڈیا کے سامنے ہی کیوں نہ دیا گیا ہو۔

پراپرٹی خریدنے کے لیے لاکھوں روپے دے دیے، لیکن رجسٹری نہیں ہورہی؟اگر آپ نے زمین یا مکان خریدنے کے لیے بیعانہ یا advance ...
26/08/2026

پراپرٹی خریدنے کے لیے لاکھوں روپے دے دیے، لیکن رجسٹری نہیں ہورہی؟

اگر آپ نے زمین یا مکان خریدنے کے لیے بیعانہ یا advance payment دی، معاہدہ کیا اور بعد میں seller رجسٹری کرنے سے انکار کردے تو معاملہ صرف “پیسے واپس کرو” تک محدود نہیں ہوتا۔

سب سے پہلے agreement، receipt، payment proof، messages اور دیگر دستاویزات محفوظ کریں۔

معاملے کی نوعیت کے مطابق عدالت سے Specific Performance، رقم کی recovery یا دیگر مناسب قانونی relief طلب کی جاسکتی ہے۔

لیکن ہر کیس کے facts اور documents مختلف ہوتے ہیں، اس لیے کوئی بھی قانونی قدم اٹھانے سے پہلے معاہدے کی مکمل جانچ ضروری ہے۔

⚖️ Rahuja Law Associates
Legal Consultation & Representation

25/08/2026





Address

Plot# 802-C Mezzanine Flor Ameen Center Tariq Road Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahuja Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share