Creative world

Creative world ہمارا مقابلہ طوفانوں سے ہے لہروں نے فضول میں شور مـچایا ہوا ہے
امام العصر مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودی ؒ.

24/06/2026

زینب الرٹ بل میں جماعت اسلامی کی تجویز کردہ سرعام پھانسی کی سزا PMLN, PPP, PTI MQM نے مستردکی تھی۔
اج بیٹیاں خمیازہ بھگت رہی ہیں😢

Plz subscribe n like my channel jazaq AllAH 🔻✌🔻https://youtube.com/?si=cd1deY86j7HnJtW1
23/06/2026

Plz subscribe n like my channel jazaq AllAH 🔻✌🔻https://youtube.com/?si=cd1deY86j7HnJtW1

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

22/06/2026

Masharki Pakistan tourne me 4 log ghaddar shamil thy.. . Gr Ayoub Khan zulfikar Ali bhotto Mujib úl Rehman or Gr yayah Khan 🔻✌🔻

22/06/2026


سٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کے پلنے والے اسٹیبلشمنٹ سے حق نہیں لے سکتے@AQAMATEDIN
21/06/2026

سٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کے پلنے والے اسٹیبلشمنٹ سے حق نہیں لے سکتے@AQAMATEDIN

21/06/2026

امیر محترم ۔۔۔ !!�
اللہ پاک راہ حق میں کی گئی کاوشوں کو مقبول فرمائے۔ آمین


Islami Jamiat Talba
Highlights
#سراجالحق Siraj ul Haq

20/06/2026

کیا دُنیا میں کوئی قانون اس لیے بھی بنایا جاتا ہے کہ صرف اس کی تلاوت کر لی جائے، اس کا نفاذ سرے سے مقصود ہی نہ ہو؟
کیا واقعی ایمان اسی چیز کا نام ہے کہ ہم اپنی نمازوں میں کتاب اللہ کی وہ آیات پڑھیں جن میں زندگی کے مختلف پہلوؤں کے متعلق اصول اور احکام نازل ہوئے ہیں اور رات دن ہماری زندگی کے اکثر معاملات ان کے خلاف چلتے رہیں۔
(تحریک اور کارکن :۵۱)
امام المسلمین سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ@AQAMATEDIN

20/06/2026

📚✏ لٹریچر مودودیؒ

سچے خدا پرست تو وہی لوگ ہوں گے جو آپ کی دنیاوی پوزیشن کو دیکھ کر نہیں بلکہ آپ کی دعوت کی سچائی اور آپ کے تقویٰ کو دیکھ کر متا ثر ہوں گے۔

حواله کتاب : اقامت دین: روایت عمل رہنمائی۔
#

Address

Big Bukhari Commercial Lane 8 Phase. 6 , Dha Karachi
Karachi

Telephone

+923142122791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share