Eesha khan

Eesha khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eesha khan, Lawyer & Law Firm, Having office : building C-5 , Street/01 Muslim Commercial phase VI , DHA Karachi, Karachi.

DEFENCE LAW ASSOCIATES- providing legal services in multiple areas of law practice and we're amongst famous, top-most and well reputed law firms Karachi Pakistan

19/08/2024

#جب بھی آپ کو غلط فہمی ہو تو اپنے الفاظ کو درست ثابت نہ کریں، برے دماغ اچھے ارادوں کو نہیں سمجھیں گے، اور چھوٹے دماغ گہرے الفاظ کو نہیں سمجھ سکیں گے۔
🍂

29/07/2024

#ہر وہ رشتہ اور تعلق جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں دیا۔
🍂

29/07/2024

#اور پھر کُچھ تلخیاں ، کُچھ دِن اور کُچھ لمحے ہمیشہ یاد رہ جاتے ہیں.
🍂

29/07/2024

#جب انسان ٹوٹ جاتا ہے تو وہ اپنا درد چھپانے کے لیے یا تو مُسکرا دیتا ہے یا چُپ ہو جاتا ہے اور یہ اذیت کی آخری حد ہوتی ہے
🍂

29/07/2024

#وہ تمام چیزیں جو آپ کو خوش کرتی ہیں انہیں کبھی نظر انداز نہ کریں ، خواہ وہ کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہوں۔
🍂

14/06/2024

رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ

#اے ہمارے رب ! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارامعاملہ میں حد سے بڑھنا بھی اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔

( آلِ عمران : 147 )

14/06/2024

#دکھ اور سکھ اپنے نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں.
🍂

14/06/2024

#لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں ، لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں
🍂

14/06/2024

#کیا صرف خنجر اور چاقو انسان کو زخمی کرتے ہیں؟*
جی نہیں سخت لہجے، چیخ و پکار، ڈانٹ ڈپٹ آپ کے آس پاس کے لوگوں کو توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔
اور رشتوں کی خوبصورتی ختم کر دیتے ہیں۔
لہٰذا اپنوں کو لہجوں کی سختی سے زخمی کرنے سے بچئیے۔
🍂

14/06/2024

#اے میرے خالق ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما. ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھنا. یااللہ پاک هم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و‎ ‎بھلائیاں نصیب فرما۔
آمین یارب العالمین ۔
🍂

14/06/2024

#دعائیں کروائی نہیں جاتیں دعائیں لی جاتی ہیں، جتنا جلدی انسان اس حقیقت کو سمجھ لے اس کی دنیا اور آخرت سنور جاتی ہے
🍂

Address

Having Office : Building C-5 , Street/01 Muslim Commercial Phase VI , DHA Karachi
Karachi
73500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eesha khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share