Pitafi Jamshed

Pitafi Jamshed Student

28/09/2023
لڑکی سے زیادتی ، تشدد اور جوتے چٹوانے والے مجرم کو ایک ہی دن میں ضمانت مل گئی آۓ قاضی وقت تیرے انصاف پے تھو 🥲
17/08/2022

لڑکی سے زیادتی ، تشدد اور جوتے چٹوانے والے مجرم کو ایک ہی دن میں ضمانت مل گئی آۓ قاضی وقت تیرے انصاف پے تھو 🥲

18/07/2022

مریم نواز کی گرفتاری پے عمران خان کو بیغیرت کہنے والا بلاول بھٹو زرداری آج کہاں گم ہےا
کاش یے حکومت اور پولیس ان مغرور باہر سے آئے پناہگیر اور دہشتگرد لوگوں کے ساتھ کرتی جو بنا وجہ سندھ کے لوگوں کو تشدد کر کے مار دیتے ہیں اور ہماری حکومت ان کہ بجائے اپنے ہی لوگوں کو اور اساتذہ جو پرامن طریقے سے اپنے حقوق مانگتے ہیں ان کہ ساتھ بدسلوکی اور ان پر تشدد کیا جاتا ہے
آج سندھ میں اساتذہ پہ ہونے والے تشدد کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں

01/07/2022

‏300 کا گھی ملک کے لئے تباہی اور 600 کا گھی مشکل فیصلہ
60 روپے آٹا مہنگائی اور 100روپے مشکل فیصلہ
149روپے پیٹرولیم مصنوعات قیامت او250 روپے قومی مفاد
750سیمنٹ کی بوری تباہی اور 1100روپے سیمنٹ مشکل فیصلہ
24گھنٹے بجلی 17روپے یونٹ نامنظور
16گھنٹے لوڈشیڈنگ 27روپے یونٹ ملکی مفاد🙃🤔
✋✋✋





آئین پاکستان کو ہاتھ میں پکڑ کر یے اشارہ کر کہ بتا رہے ہیں کہ ان کی لیئے آئین کی کیا اہمیت
14/06/2022

آئین پاکستان کو ہاتھ میں پکڑ کر یے اشارہ کر کہ بتا رہے ہیں کہ ان کی لیئے آئین کی کیا اہمیت

29/05/2022

1. ‏دو دن پہلے خان کے دور میں چھ فیصد ترقی کی شرح کو تسلیم کر لیا گیا۔

2. مریم اور نگزیب نے یہ تسلیم کیا کہ پٹرول باقی دنیا سے سستا ہے بلکہ خان 30 سے 60 روپے سبسڈی بھی دے رہا تھا۔

3. بلاول نے تسلیم کر لیا کہ دورہ روس بھی ٹھیک تھا۔

4. مفتاح اسماعیل نے تسلیم کیا کہ سٹیٹ بینک بیچا نہیں گیا بلکہ خودمختار ہوا ہے۔

5. بلاول بھٹو نے عالمی کانفرنس میں خان کی کورونا میں سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کی تعریف کی۔

6. سعد رفیق نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ 2018 کے بعد پی آئی اے کا خسارہ کم ہوا ھے.

7. مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کی کہ خان دور میں محصولات جمع کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔

8. پچھلے آئی ایم ایف پروگرام کی ہی توسیع کی درخواست دے کر تسلیم کیا کہ وہ پروگرام بھی ٹھیک تھا.

پھر عمران خان کو ہٹایا کیوں؟؟

جی وہ مہنگائی کرتا تھا.

تو پھر اب امپورٹڈ حکومت میں مہنگائی کون کر رہا ہے ؟

او جی مہنگائی تو عالمی مسئلہ ہے اس لئے ہو رہی ہے۔

منافقت اور کسے کہتے ہیں؟؟

28/05/2022

‏آج کل وہ معزز لوگ بلکل غائب ہیں جو کہتے تھے مہنگائی صرف دو طرح کے لوگوں کو محسوس نہیں ہوتی ایک جو باپ کا کھاتا ہیں اور
دوسرا جو حرام کھاتا ہیں!!‎

28/05/2022

‏کل قوم کو 28 ارب کا پیکچ دینے والا وزیراعظم آج 40 ارب کے منی لانڈرنگ کے الزام میں عدالت میں پیش ہو رہا ہے۔

25/05/2022

اسلام آباد کوہسار SHO نے استفیٰ دے کر کہا کوئی اور 😂SHO لے آو میں لانگ مارچ میں جا رہا ہوں

Don't believe everything you hear.real eyes, realize, real lies.
23/05/2022

Don't believe everything
you hear.
real eyes, realize, real lies.

16/04/2022

باپ ضمانت پر PM بن گیا بیٹا ضمانت پر CM بن گیا تایا مفرور یا اللہ یہ کیسا خاندان مسلط کردیا ہم پر یہ کونسے گناہوں کی سزا رمضان میں اس قوم کو مل رہی ہے
جہموریت زندہ باد

Address

Karachi
DEFENCEHOUSINGSOCIETY,KARACHI,SINDH-SOUTHISLOCATEDINPAKISTAN.ITSZIPCODEIS75500.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pitafi Jamshed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share