04/11/2022
دوبارہ ضمانت کروانے کی ضرورت نہیں
2020 YLR 356
اگر درخواست ضمانت میں سہواً طور پر کوٸی جرم لکھنا رہ جاۓ۔ یا ضمانت منظور ہونے کے بعد کوٸی جرم ایزاد ہو۔ اور سپرنٹنڈنٹ جیل ملزم کو رہاہ نہ کر رہا ہو تو متعلقہ عدالت کو درخواست دی جا سکتی ہے۔ کیونکہ ضمانت مقدمہ میں ہوتی ہے نہ کہ جرم میں۔
2020 YLR 356
2004 PCRLJ 399
2018 PCRLJ 837
Offences which were inadvertently not mentioned in bail petition.