Shaikh Law Association

Shaikh Law Association SLA is a Karachi Based law Firm. .

we are providing legal Court services in all Family cases , all Civil litigations, all Criminal proceedings, NADRA Succession & drafting of All kind of agreements, Deeds, etc
for contact : #0302-8787141

19/05/2025

Everyone Products

بیوی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی شہر میں اپنے شوہر کے خلاف فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کر سکتی ہے۔A wife is entitled to...
04/05/2025

بیوی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی شہر میں اپنے شوہر کے خلاف فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کر سکتی ہے۔
A wife is entitled to initiate a family suit against her husband at the family court of any city.

2024 SCMR 634 💼👩‍⚖️📚

31/01/2025

Grounds for cancellation of Bail.

Higher Education Commission, Pakistan has discussion to suggest 4 years program for legal education. ( LL.B)
09/01/2025

Higher Education Commission, Pakistan has discussion to suggest 4 years program for legal education. ( LL.B)

(اُردو ایکسپریس) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق ...
07/01/2025

(اُردو ایکسپریس) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا، نوشین افتخار نے کمیٹی کو بتایا کہ زیادتی کا شکار بچوں سے بیان اچھے ماحول اور ماہر نفسیات کی موجودگی میں ہوگا، بل کے تحت زیادتی کے مقدمات کا فیصلہ 6 ماہ کے اندرکرنا لازم ہوگا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا، اس دوران مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام سے متعلق بل پیش کیا۔

اراکین نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات کے لیے چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے منظور کر لیا جبکہ بل کے تحت ضابطہ فوجداری میں ترمیم کے بعد ریپ کے شکار بچوں کے لیے چائلڈ کورٹس کا قیام ہو گا۔

نوشین افتخار کا کہنا تھا کہ زیادتی کا شکار بچوں سے بیان اچھے ماحول اور ماہر نفسیات کی موجودگی میں ہوگا، بل کے تحت زیادتی کے مقدمات کا فیصلہ 6 ماہ کے اندرکرنا لازم ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اس بل کے تحت ضابطہ فوجداری میں ترمیم کے بعد ریپ کے شکار بچوں کے لیے چائلڈ کورٹس کا قیام ہو گا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن اسمبلی زرتاج گل نے کہا کہ زیادتی کے مجرمان کو سزائیں نہ ہونے کے برابر ہیں، اس طرح کے قوانین پہلے سے موجود ہیں۔

اجلاس میں خواتین کو وراثت کا حق دینے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر سزا کا بل بھی زیر بحث آیا۔

ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی صوفیہ سعید کا کہنا تھا کہ بل تحت عدالتی فیصلے سے وراثت کا حق مل جائے تو 120 دن میں عملدرآمد نہ ہونے پر 6 ماہ سزا ہوگی۔

حکومت کی جانب سے بل پر اعتراض کرتے ہوئےکہا گیا کہ سول قوانین میں یہ سزا شامل کردیں ایسے نہیں ہوسکتا، خواتین کو وراثت کا حق عدالت سے ملنے کے باوجود نہ دینے پر سول قوانین کو مضبوط کیا جاسکتا ہے، اس طرح کے قوانین پہلے سے موجود ہیں۔

اجلاس میں دوہری شہریت کے معاہدے والے ممالک کے شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ دینے کی مجوزہ قانون سازی زیر بحث آئی۔

رکن کمیٹی آغا رفیع اللہ نے دوہری شہریت سے متعلق پاکستانیوں کی تفصیلات مانگتے ہوئے کہنا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والے کتنے پاکستانی ہیں؟ دوہری شہریت ترک کرنے والوں کی تعداد کتنی ہے؟

نبیل گبول نے پاکستان کی شہریت ترک کرنے والوں کو پاسپورٹ دینے کی قانون سازی کی مخالفت کرتے ہوئے کمیٹی کوبتایا کہ کسی ایک جماعت کے ایک شخص کو فائدہ دینے کے لیے قانون سازی نہیں ہونی چاہیئے، آئندہ اجلاس میں دفتر خارجہ کے حکام کو بلا کر اس بارے تفصیل لی جائے

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک جا کر نیشنیلٹی سرنڈر کرنا ملک کی بےعزتی نہیں، جو شہری باہر جا کر پاکستان کے خلاف ہرزہ آرائی کر رہے ہیں تو ان کے پاسپورٹ منسوخ کیے گئے۔

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ نے آئندہ اجلاس میں وزارت خارجہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن حکام کو طلب کر لیا۔

زرتاج گل نے دوہری شہریت کی قانون سازی پر مزید بریفنگ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ آ کر بتائے کہ یہ دوہری شہریت سے متعلق مجوزہ قانون ہے کیا۔

عبدالقادرپٹیل نے کمیٹی کوبتایا کہ 22 ہزار بیوروکریٹس اس وقت دوہری شہریت کے حامل ہیں، 99 فیصد وفاقی سیکریٹری دوہری شہریت کے حامل ہیں، کہا جاتا ہے کہ سیاستدان دوہری شہریت نا رکھیں کہ وہ ملکی راز افشاں کر دیں گے، بیوروکریٹ کے پاس تمام فائلیں اور راز ہوتے ہیں انہیں تو دوہری شہریت کی اجازت ہے، سیاستدان کا کیا راز ہوتا ہے؟ اس کا تو سب کو معلوم ہوتا ہے۔

Copied .

عورت کو خُلع کا مخصوص اور پورا حق حاصل ہے۔Khulla is a absolute and exclusive right of a women.
05/01/2025

عورت کو خُلع کا مخصوص اور پورا حق حاصل ہے۔
Khulla
is a absolute and exclusive right of a women.

دادا کی ورثت میں پوتا، پوتی کا حق۔
05/01/2025

دادا کی ورثت میں پوتا، پوتی کا حق۔



17/12/2024

2005 YLR 156
اگر دو نکاح ہو اور دونوں رجسٹرڈ ہو۔
تو بیوی جس نکاح کو قبول کرے اس نکاح کو فوقیت دی جائے گی۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaikh Law Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shaikh Law Association:

Share