JD Malik Consultant and Advisor

JD Malik Consultant and Advisor Expertise :
Legal, Financial & Corporate Services are provided by a team of Lawyers & Professionals.

29/06/2023
لوگ کہتے ہیں داود بیٹے کے ساتھ کیوں لاکھوں ڈالر لٹا کر موت کے منہ میں چلے گئے۔حضرت سلیمان علیہ السلام کا دربار لگا ہوا ت...
24/06/2023

لوگ کہتے ہیں داود بیٹے کے ساتھ کیوں لاکھوں ڈالر لٹا کر موت کے منہ میں چلے گئے۔

حضرت سلیمان علیہ السلام کا دربار لگا ہوا تھا، ساتھ ایک وزیر بھی بیٹھا تھا۔ حضرت عزرائیل بھی اچانک آگئے۔ انہوں نے وزیر کو غور سے دیکھا تو وزیر ڈر گیا۔

وزیر نے حضرت سلیمان سے کہا مجھے حضرت عزرائیل سے خوف آ رہا ہے براہ کرم ہوا کو حکم دیں مجھے یہاں سے دور چھوڑ آئے اور ایسا ہی ہوا۔

کافی دن گزرے پھر حضرت عزرائیل حضرت سلیمان کے پاس آئے تو حضرت سلیمان نے پوچھا اس دن میرے وزیر کو کیوں گھورا ؟۔

حضرت عزرائیل نے جواب دیا مجھے اس وزیر کی بہت دور جگہ پر روح قبض کرنی تھی اور وہ یہاں بیٹھا تھا۔
میں بہت حیران تھا کہ یہ تو یہاں بیٹھا ہے اور اس کی زندگی چند لمحوں بعد دور جگہ پر ختم ہونے والی ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہوگا ؟.

اسی اثناء میں اس وزیر نے آپ سے درخواست کی کہ ہوا کو حکم دیں کہہ مچھے فلاں جگہ بھیج دے۔
تب جا کر مجھے سمجھ آئی کہ موت کا دن ، مقام اور جگہ مقرر ہے۔

The Lahore High Court (LHC) has ruled that the Punjab interim government does not have the constitutional authority to t...
23/06/2023

The Lahore High Court (LHC) has ruled that the Punjab interim government does not have the constitutional authority to transfer around 1 million acres of state land to the Pakistan Army for corporate agriculture farming.

The court's single-judge bench, in a 134-page judgment released on Wednesday, stated that neither the caretaker government of Punjab nor the armed forces of Pakistan have the legal mandate to engage in corporate farming. Justice Abid Hussain Chattha, in the verdict, ordered that any land allotted to the military for corporate farming should be returned to the Punjab government.

He also directed that measures should be taken to educate all members of the armed forces about their constitutional and legal obligations and the potential consequences of any violations. The judgment will be shared with the federal government, ministry of defense, chief of army staff, chief of navy staff, and chief of air staff.

The petitioner's lawyer, Rafay Alam, described the verdict as a significant victory for democracy and those who uphold the rule of law.

No Exit from Pakistan💢 *امریکی مصنف ڈینیل مارکے اپنی کتاب ”نوایگزٹ فرام پاکستان“ میں لکھتا ہے کہ ہم امریکن پاکستان کو نہ...
19/06/2023

No Exit from Pakistan
💢 *امریکی مصنف ڈینیل مارکے اپنی کتاب ”نوایگزٹ فرام پاکستان“ میں لکھتا ہے کہ ہم امریکن پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتے، اسکی وہ تین وجوہات بتاتا ہے۔*
👈 پہلی وجہ۔۔۔پاکستان کا نیوکلیئر و میزائل پروگرام اتنا بڑا اور ایکسٹینسو ہے کہ اس پر نظر رکھنے کیلئے ہمیں مسلسل پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا پڑے گا۔
👈 دوسری وجہ۔۔۔۔پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کے چین کی سول ملٹری قیادت کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں چین پر نظر رکھنے کیلئے بھی پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا ضروری ہے۔
👈 تیسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے پاس اتنی بڑی فوج ہے کہ نہ صرف ریجن کو بلکہ پوری دنیا کو ڈی سٹیبلائز کر سکتی ہے۔ پاک فوج پر نظر رکھنے کیلئے بھی پاکستان کے ساتھ انگیج رہنا ضروری ہے۔
⭕ وہ مزید لکھتا ہے کہ ہم نے 72سال پہلے فیصلہ کیا تھا کہ پاکستان کو ڈویلپ ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور پاکستان کو اسلامی دنیا کو بھی لیڈ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اس کیلئے ہم نے کچھ طریقے اپنائے ہیں وہ یہ کہ پاکستان کو اتنا ڈی سٹیبلائز کرو کہ ہم مینیج کر سکیں اور ڈی سٹیبلائزڈ اس طرح کرتے ہیں کہ ہم پاکستانی لیڈروں کو خرید لیتے ہیں جن میں پولیٹیکل لیڈرز، سول بیوروکریسی کے افسران اور جرنلسٹ بھی شامل ہیں اور میڈیا ہاؤسز بھی ...
⭕ ڈینیل مارکے اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ پاکستانی لیڈرز خود کو بہت تھوڑی قیمت پر بیچ دیتے ہیں، اتنی تھوڑی قیمت کہ انہیں امریکا جانے کا ویزہ مل جائے یا ان کے بچوں کو اسکالر شپ مل جائے اور اتنی چھوٹی چیز پر وہ پاکستان کے مفادات بیچنے پر تیار ہو جاتے ہیں۔

02/06/2023

ہمیں یاد ہے زرہ زرہ
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

Address

Main Shahra-e-Firdusi
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JD Malik Consultant and Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to JD Malik Consultant and Advisor:

Share