Advocate Jamal Nasir PS 100

Advocate Jamal Nasir PS 100 Learner.

السلام علیکم،امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ الیکشن کمپین میں تعاون پر سبھی دوستوں، رشتہ داروں، محلے داروں کا بہت بہت ...
10/02/2024

السلام علیکم،

امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ الیکشن کمپین میں تعاون پر سبھی دوستوں، رشتہ داروں، محلے داروں کا بہت بہت شکریہ۔ میری سوشل میڈیا ٹیم کا بہت شکریہ۔ تمام ووٹروں کا بھی شکریہ کہ جنہوں نے بے غرض مجھے ووٹ دیا۔ خاص طور پر میرے اہل خانہ کا شکریہ جو اس تمام عرصے میں پورے صبر واستقامت کے ساتھ میرے ساتھ کھڑے رہے۔ یہ زندگی کا ایک بڑا بھرپور تجربہ تھا۔ یوں کہہ لیں کہ رستہ منزل سے بھی خوبصورت تھا۔ 19 دسمبر 2023 سے 09 فروری 2024 تک شاید ہی کوئی ایسا دن آیا ہوگا کہ جب میں 5-4 گھنٹے سے زیادہ سویا ہوں۔ انشاء اللہ! اس تجربے سے آنے والے دنوں میں میرے علاقے کے لوگ مستفید ہوں گے۔ ہر کام کی ایک ابتداء ہوتی ہے، یہ ہماری ابتداء ہے۔ انشاء اللہ! انتہا کے متعلق ہم نہیں، دنیا بتائے گی۔ ہم الیکشن ہارے ہیں لیکن ہمت نہیں ہارے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

زیر تحریر:
جب تک رزلٹ فارم 45 کے مطابق جاری نہیں ہوتے۔ تب تک آپ یہ یاد رکھیں کہ فارم 45 کے مطابق پہلی 5-4 سیاسی جماعتوں کے بعد آزاد امیدواران میں سب سے زیادہ ووٹ آپ کے بھائی نے حاصل کیے ہیں۔

07/02/2024

FINAL CALL

VOTE FOR GOAT

جنگ لڑیں شعور کی
ووٹ دیں منشور کو

ووٹر پرچی کہیں سے بھی بنوائیں
مہر صرف بکری پر لگائیں

FINAL CALLVOTE FOR GOATجنگ لڑیں شعور کیووٹ دیں منشور کوووٹر پرچی کہیں سے بھی بنوائیںمہر صرف بکری پر لگائیں
07/02/2024

FINAL CALL

VOTE FOR GOAT

جنگ لڑیں شعور کی
ووٹ دیں منشور کو

ووٹر پرچی کہیں سے بھی بنوائیں
مہر صرف بکری پر لگائیں

06/02/2024

A matter of shame for the pseudo democratic political parties.

Campaign Gulistan e Jauhar.
05/02/2024

Campaign Gulistan e Jauhar.

Address

Cantonment Board Faisal
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Jamal Nasir PS 100 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share