Islamic videos

Islamic videos If you'd like a slightly different version:

"Your source for uplifting Islamic videos. Quranic reflections, Hadiths, and stories of faith.

Join us for spiritual growth and guidance." This page also supports paid promotions for advertising

13/08/2025

M***i Tariq Masood funny bayan.....😍😍😍😍

06/08/2025

قرآن مجید کی تلاوت خوبصورت آواز میں
Beautiful Quran verses recitation 💛💛💛💛💛💛💛😍😍😍❤️♥️

غ زہ میں قحط کی صورتحال انتہائی سنگین، فاقہ کشی اور بھوک کے باعث 2 دنوں میں 21 بچے شہید
31/07/2025

غ زہ میں قحط کی صورتحال انتہائی سنگین، فاقہ کشی اور بھوک کے باعث 2 دنوں میں 21 بچے شہید

‏یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہےجب سب راستے بند ہو چکے ہوںجب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہوتو بندے آسمان کی طرف دیکھ ک...
27/07/2025

‏یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہے
جب سب راستے بند ہو چکے ہوں
جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو
تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی
"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
تو ڈال دے اسے دریا
(سورہ طٰہٰ،آیت 39)
اسی یقین، اسی توکل اور اسی امید کے ساتھ
مصر کے عام لوگ وہ لوگ جن کے پاس نہ حکومت ہے نہ اختیار
اپنی روزی کاٹ کراپنے گھروں سے کھانے کی چیزیں بوتلوں میں بھر کرغزہ کے سمندر میں ڈال رہے ہیں

*تہجد کی نماز وہ خاص لمحہ ہے جب رات کی خاموشی میں دل کی گہرائیوں سے اللہ سے گفتگو ہوتی ہے۔ یہ وہ وقت ہے* `جب بندہ اپنی ت...
27/07/2025

*تہجد کی نماز وہ خاص لمحہ ہے جب رات کی خاموشی میں دل کی گہرائیوں سے اللہ سے گفتگو ہوتی ہے۔ یہ وہ وقت ہے* `جب بندہ اپنی تکلیفیں بیان کرتے ہوئے اللہ کی رحمت کا طلب گار ہوتا ہے۔ یہ وہ عبادت ہے جس کے بعد دل کو سکون ملتا ہے، اور اللہ کی قربت کا احساس ہوتا ہے۔ یقین رکھو کہ جو شخص تہجد میں سچے دل سے اپنے رب کو پکارتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا۔ ❤️`

25/05/2025
Let us pray for Palestine 🇵🇸 Free Palestine 🇵🇸
23/05/2025

Let us pray for Palestine 🇵🇸
Free Palestine 🇵🇸

گزشتہ دنوں جو غزہ میں چند کنٹینر روانہ ہوئے وہ نا اس میں خوراک تھی نا ادوایات...!! کفن سے بھرے کنٹینر تھے‼️😱👀💔
20/05/2025

گزشتہ دنوں جو غزہ میں چند کنٹینر روانہ ہوئے وہ نا اس میں خوراک تھی نا ادوایات...!! کفن سے بھرے کنٹینر تھے‼️😱👀💔

Like and Subscribe to this channel اس چینل کو لائک اور سبسکرائب کریں
17/05/2025

Like and Subscribe to this channel
اس چینل کو لائک اور سبسکرائب کریں

Makkah's breathtaking beauty is evident ❤️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ, with the Kaaba being its stunning centerpiece.          ...
12/05/2025

Makkah's breathtaking beauty is evident ❤️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ, with the Kaaba being its stunning centerpiece.

12/05/2025

M***i Taqui Usmani's outstanding poetry..............

Who created God?اللہ تعالیٰ کو مس نے بنایا؟
12/05/2025

Who created God?
اللہ تعالیٰ کو مس نے بنایا؟

Address

Gulshan E Hadeed Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category