21/01/2025
نقشہ موقع بلاسکیل اور نقشہ موقع باسکیل میں تضاد کی صورت میں پراسیکیوشن کیس مشکوک تصور ہو گا۔
(2017 YLR 1972).
اگر نقشہ موقع سے متعلق جرح نہ کی جاۓ، تو نقشہ موقع درست تسلیم ہو گا۔اپیل ڈسمس
(2014 YLR 500).
نقشہ موقع کے مطابق، جہاں پر مدعی اور گواہان کی موجودگی دکھائی گئی تھی، ملزمان وہاں سے نظر نہ آ رہے تھے۔
(2020 YLR 1522).
اگر نقشہ موقع میں مدعی کی موجودگی نہ دکھائی گئی ہو، تو یہ پراسیکیوشن کیس کو سپورٹ نہ کرے گا ۔
(2015 PCrLJ 1023)
نقشہ موقع میں گواہان وجٹکر کی موجودگی نہ دکھائی جاۓ تو پراسیکیوشن کیس مشکوک تصور ہو گا۔
(2013 YLR 1091)
[11/20, 5:17 PM] Malik group: دوران آپریشن ڈاکٹر کی غفلت سے تولیہ پیٹ کے اندر رہ گیا، دعویٰ ہرجانہ ڈگری ہوا.
2002 CLC 96.
2001 CLC 875.
ایشو فریم کرنے اور شہادت گواہان قلمبند کرنے سے قبل دعویٰ ہرجانہ، زیرِ آرڈر 7 رول 11 ض د خارج نہیں ہو گا.
2021 MLD 354.
محض کسی کے خلاف FIR درج کروانے کی بناء پر Malacious Prosecution کا اطلاق نہ ہو گا،بلکہ اس کے لئے مدعا علیہ کی بد نیتی کا ثابت کرنا ضروری ہے.
PLD 2017 Bal 85.
مریضوں کے معاملے میں ڈاکٹرز اپنی غفلت اور لاپرواہی کی صورت میں ہرجانہ ادا کرنے کے پابند ہوں گے.
1996 CLC 1440.
PLD 1991 SC 699.
گاڑی کا مالک صرف اسی صورت میں ہرجانہ ادا کرنے کا پابند ہو گا، جب کہ ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہ ہو گا.
1995 CLC 83.
1992 CLC 185.
[11/20, 5:18 PM] Malik group: زبانی معاہدہ بیعہ کی بناء پر دعویٰ تعمیل مختص میں سٹے کنفرم نہ ہو گا۔
(2020 YLR 2239).
اگر مدعا علیہ، مدعی کی پیش کردہ کسی دستاویز کو، درست تسلیم نہ کرے، تو اس بناء پر سٹے نہ ہو گا.
(2020 YLR 2135).
اگر کسی Claim کو ثابت کرنے کیلئے، شہادت لکھنا ضروری ہو، تو اسے Prima facie کیس نہ کہا جا سکتا ہے ۔
(2020 YLR 2179).
فریقین میں سابقہ زیر سماعت دعویٰ جات کو چھپانے والا، حکم امنتاعی کا حق دار نہ ہو گا
(2019 YLR 815).
کسی کی زمین پر سے Trespasser کو کسی قسم کا کوئی قانونی تحفظ نہ دیا جا سکتا ہے ۔
(2014 CLC 3).