Sakhi Law Associates

Sakhi Law Associates Advocate & Legal Consultant ⚖️⚖️

04/08/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

تمام قانونی مسائل - فیملی  کیسز  بشمول خلع ، نکاح، نان و نفقہ اور بچوں کی کسٹڈی - سول – گارڈین – کرمنل  بشمول ضمانت/بیل ...
21/02/2024

تمام قانونی مسائل - فیملی کیسز بشمول خلع ، نکاح، نان و نفقہ اور بچوں کی کسٹڈی - سول – گارڈین – کرمنل بشمول ضمانت/بیل اور تمام تر قانونی مسائل کے فوری حل کے لیے ہم سے رجوی کریں۔

Here we have another biography of the respected advocate Muhammad Younis Chachar from Ghotki. He completed his Matricula...
13/01/2024

Here we have another biography of the respected advocate Muhammad Younis Chachar from Ghotki. He completed his Matriculation and Intermediate (FA/FSc) in Ghotki, obtained his LLB from Shah Abdul Latif University Khairpur, and commenced his practice in 2018. He deals with a variety of cases, including IMMIGRATION, CUSTOM, NARCOTICS, COMMERCIAL TRADE ORDINANCE BANKING, CIVIL (PROPERTY LITIGATION), CRIMINAL, and CORPORATE LAW. Currently, he practices at the Karachi High Court of Sindh, as well as the Session Court of Karachi, including City Court and Malir Court. The office address is SUITE # 401, 4TH FLOOR, LIGHT HOUSE CENTER, M.A. JINNAH ROAD, KARACHI - PAKISTAN.
📞To contact the Advocate , please use the following phone number
03073151786
03343151786

Here we have another biography of the respected advocate Muhammad Younis Chachar from Ghotki. He completed his Matricula...
30/12/2023

Here we have another biography of the respected advocate Muhammad Younis Chachar from Ghotki. He completed his Matriculation and Intermediate (FA/FSc) in Ghotki, obtained his LLB from Shah Abdul Latif University Khairpur, and commenced his practice in 2018. He deals with a variety of cases, including IMMIGRATION, CUSTOM, NARCOTICS, COMMERCIAL TRADE ORDINANCE BANKING, CIVIL (PROPERTY LITIGATION), CRIMINAL, and CORPORATE LAW. Currently, he practices at the Karachi High Court of Sindh, as well as the Session Court of Karachi, including City Court and Malir Court. The office address is SUITE # 401, 4TH FLOOR, LIGHT HOUSE CENTER, M.A. JINNAH ROAD, KARACHI - PAKISTAN.
📞To contact the Advocate , please use the following phone number
03073151786
03343151786

‎Check out WhatsApp Business, I use it to connect with my customers. Get it for free at https://whatsapp.com/biz/

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Anwar Solangi, Rizwan Rajput, Mehwish Kashif I Wellcome Yo...
11/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Anwar Solangi, Rizwan Rajput, Mehwish Kashif I Wellcome You All

08/10/2023

IMPORTANT APPLICATIONS IN CPC..

1. Application for Temporary Injunction. (ORDER 39 Rules 1 & 2)

2. Application for Rejection of pliant. (ORDER 7 Rules 11)

3. Application for Return of pliant. (ORDER 7 Rule 10).

4. Application for Amendment. (ORDER 6 Rules 16 & 17)

5. Application for Appointment of Commission. (Section 75 & ORDER 26).

6. Application for Appointment of Receiver. (ORDER 40)

7. Application for Amendment of issues, or Framing Additional Issues. (ORDER 14 Rule 5).

8. Application for production of a witness not mentioned in list of witnesses. (ORDER 16 Rule 1)

9. Application for production of document. (ORDER 13).

10. Application for Addition, deletion, or transposition of parties. (ORDER 1 Rule 10, sub-rule (2).

11. Application for Stay of Suit, “Res-subjudice”. (Section 10).

12. Application for Setting aside Exparte Proceedings and Exparte Decree. (ORDER 9 Rules 6 & 13).

13. Application for Restoration of Suit. (ORDER 9 Rule 9).

14. Application for Withdrawal of Suit, with or without permission to file fresh one. (ORDER 23).

15. Application for permission to sue as a pauper. (ORDER 33).

16. Application for Review of Order/Judgment. (Section 114 and ORDER 47).

16. Application for Review of Order/Judgment. (Section 114 and ORDER 47)

آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کا قانونی مشیر
ہماری خدمات
دیوانی اور فوجداری مقدمات
خاندانی معاملہ، بچوں کی تحویل
جائیداد کا تنازعہ اور جانشینی۔
کورٹ میرج طلاق اور خلع
ہندو میرج اینڈ جوڈیکیل
علیحدگی
انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس
NTN رجسٹریشن
اپنا ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں۔
Muhammad Younis Advocate High Court karachi
Feel Free to contact Below given number 👇👇👇
Mob: 03073151786 Also Wattsap

'Let our Legal Experience be your Guide'We provide Services in thefollowing areas: • Intellectual property laws• Tradema...
13/08/2023

'Let our Legal Experience be your Guide'
We provide Services in the
following areas: • Intellectual property laws
• Trademark registration • Copyright registration
Issues/litigation in family court
• Civil issues
• Drafting of a power of attorney • Power of attorney registration
• Criminal trials
⚫ Legal document drafting • Contracts/Agreements
Phone/Whatsapp: 03073151786
Address:
• Suite No 401 4th floor light house chambers MA Jinnah road near to city court Karachi
#

نکاح کے لئے کم سے کم عمر کی شرط اور کم عمری کی شادی کے کیس میں ضمانت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک اہم فیصلہ  ...
17/05/2023

نکاح کے لئے کم سے کم عمر کی شرط اور کم عمری کی شادی کے کیس میں ضمانت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک اہم فیصلہ !
2022 PCrLJ 953
Abdul Razaq vs state
Judge: Amir Farooq
CrMcl No. 1269-B of 2022
Decided 13 January 2022
Offence: 365B

فیصلے کی تفصیل میں جانے سے پہلے کیس کے مختصر حقائق کچھ یوں ہیں کہ :

لائبہ نور نامی ایک لڑکی کے والد کی شکایت پر تھانہ سہالہ میں اس کیس کے پیٹیشنر عبد الرزاق کے خلاف مجموعہ تعزیرات پاکستان کے دفعہ تین سو پینسٹھ (بی) کے تحت جنسی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے مسمات لائبہ کو اغوا کرنے کی ایف آئی آر درج ہوئی جس کے بعد پیٹیشنر کو پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا اور گرفتاری کے بعد اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج صاحب نے پیٹیشنر کی ضمانت کی درخواست بھی خارج کر دی جس کے بعد پیٹیشنر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ۔

استغاثہ کی جانب سے پیٹیشنر پر یہ الزام تھا کہ پیٹیشنر نے مسمات لائبہ نور کو جنسی خواہشات کی تکمیل کے لیے اغوا کیا تھا جبکہ دوسری جانب پیٹیشنر کی جانب سے یہ دلائل دئے گئے کہ استغاثہ کا الزام بے بنیاد ہے کیونکہ پیٹیشنر نے مسمات لائبہ نور سے باقاعدہ نکاح کیا ہوا ہے اور اس بابت عدالت کے سامنے نکاح نامہ اور لڑکی کی جانب نکاح کے وقت دیا گیا ایک ایفی ڈیوٹ بھی جمع کرایا گیا اور ریسپانڈنٹس پر یہ الزام عائد کیا کہ لڑکی کا والد لڑکی کو جبرا ہراساں کر کے لڑکی کو نکاح سے انکاری ہونے کا کہ رہا ہے جبکہ ریاست کے وکیل اور ریسپانڈنٹس کے وکیل کی جانب سے یہ نکتہ اٹھایا گیا کہ لڑکی قانون کی رو سے مائنر ہے اور اسی وجہ سے اس کی جانب سے کیا گیا نکاح صحیح نہیں ہے اور لڑکی کا عدالت میں دیا گیا وہ بیان بھی پیش کیا گیا جس میں لڑکی کا کہنا تھا کہ اس نے پیٹیشنر کے ساتھ نکاح پیٹیشنر کی جانب سے زور زبردستی اور جبر کے تحت کیا تھا ۔ ریسپانڈنٹس کی جانب سے لڑکی کے مائنر ہونے کے جواب میں پیٹیشنر کے وکیل کا کہنا تھا کہ ریکارڈ کے مطابق لڑکی کی عمر سولہ سال سے زیادہ اور وہ بالغہ بھی ہے تو اس وجہ سے اس کا نکاح صحیح ہے ۔

استغاثہ، پیٹیشنر اور ریسپانڈنٹس کے وکلاء کی جانب سے دلائل کے بعد عدالت نے لڑکی کے نکاح کے لئے کم سے کم عمر میں قانونی موشگافیوں کو دیکھتے ہوئے بیریسٹر ظفر اللہ خان کو عدالتی معاون مقرر کیا کہ وہ نکاح کے لئے لڑکی کے کم سے کم عمر کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کرے ۔

بیرسٹر ظفر اللہ خان صاحب کے جانب سے نکاح کے لئے لڑکی کی عمر کے قانون کے حوالے سے مندرجہ ذیل باتیں رکھیں گئیں کہ بالخصوص اسلام آباد میں نکاح کے لئے لڑکی کے عمر کا قانون واضح نہیں ہے بلکہ اس میں کئ شبہات ہیں ۔ اس کے بعد بیرسٹر صاحب نے سورہ نساء کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نکاح کے لئے صرف " بلوغت " کا ہونا کافی نہیں ہے بلکہ " رشد " کا ہونا لازمی ہے ۔ بیرسٹر صاحب نے اس کے بعد کہا کہ کئ ایک اسلامی ممالک نے نکاح کے لئے ایک خاص عمر مقرر کی ہے اور اس کے بعد کم عمری کی شادی کے نقصانات کے لئے میڈیکل ریسرچ کے حوالے بھی دیے اور آخر میں عدالت کے سامنے یہ بات رکھی کہ مندرجہ بالا دلائل کی روشنی میں نکاح کے لئے کم سے کم اٹھارہ سال عمر ایک بہتر عمر ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ " چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ " میں نکاح کے لئے کم سے کم عمر سولہ سال ہے ۔ اس کے بعد بیرسٹر صاحب نے ڈی ایف ملا کی محمڈن لا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں نکاح کی عمر پندرہ سال ہے ۔ بیرسٹر صاحب کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ دونوں فریقین فقہ حنفی سے تعلق رکھتے ہیں تو امام ابو حنیفہ رح کی رائے میں نکاح کی عمر سترہ سال ہے ۔ اس کے بعد بیرسٹر صاحب نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے میں لڑکی کے لئے بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں لڑکی کا " سوئ جیورس " ہونا لازمی ہے ۔ مندرجہ بالا تمام دلائل دینے کے بعد بیرسٹر صاحب نے عدالت کے سامنے یہ بات رکھی کہ قانون میں لڑکی کے نکاح کے لئے کم سے کم عمر واضح نہیں ہے ۔

استغاثہ ، پیٹیشنر ، ریسپانڈنٹس اور عدالتی معاون کی طرف سے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلے کا آغاز سورہ نساء کی آیت کے ترجمے اور مولانا مودودی کی تفہیم القرآن سے کیا ہے کہ نکاح کے لئے صرف بلوغت نہیں بلکہ " رشد " کا ہونا بھی لازمی ہے۔ رشد کی تعریف کے لئے عدالت نے " ہینس ویہر " کی ڈکشنری کا حوالہ دیا ہے اور اس کے بعد لکھا ہے کہ بلوغت کے ساتھ فیصلہ سازی اور زہنی میچورٹی نکاح کے لئے شرائط ہیں اور اس کے لئے جسٹس صاحب نے ایک کتاب " تحقیق عمر حضرت عائشہ صدیقہ رض " سے بھی حوالہ دیا ہے جس کے مطابق لڑکے کے نکاح کے اٹھارہ سال اور لڑکی کا سترہ سال کا ہونا لازمی ہے۔ اس کے بعد جسٹس صاحب نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ، ڈی ایف ملا کے حوالے بھی دیے اور سندھ حکومت کی جانب سے لڑکی اور لڑکے دونوں کے نکاح کے لئے اٹھارہ سال کا ہونا بھی زکر کیا ۔

مختلف قوانین اور مزاہب میں لڑکی کے نکاح کے لئے مختلف عمر کے زکر کے بعد جسٹس صاحب نے فیڈرل شریعت کورٹ کے ایک فیصلے کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ اگر کوئ مباح کام جس کے کرنے سے معاشرے کو نقصان ہو تو ریاست اس کام کو بند کروا سکتی ہے ۔ اس کے بعد جسٹس صاحب نے اسلامی قانون کے ایک اہم اصول " سد الزرائع " کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ ریاست کسی بھی ایسے کام کو بند کروا سکتی ہے جس سے معاشرے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو اور اس بابت جسٹس صاحب نے حضرت عمر فاروق رض کے دور کے ایک مشہور واقعے کا حوالہ بھی دیا ہے ۔

مندرجہ بالا تمام امور کا جائزہ لینے کے بعد جسٹس صاحب نے لڑکی کے نکاح کے لئے اسلام آباد کی حد تک یہ صورت حال ہے کہ :

الف ) چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ کے تحت سولہ سال سے کم عمر میں لڑکی کا نکاح کرانا جرم ہے ۔

ب) جو لڑکی اٹھارہ سال کی عمر تک پہنچ گئی ہو اور وہ " سوئی جیورس " بھی ہو تو وہ ولی کے بغیر نکاح کر سکتی ہے۔

ج) فقہ حنفی کے مطابق لڑکی سترہ سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد نکاح میں داخل ہو سکتی ہے۔

د) ڈی ایف ملا کے مطابق لڑکی پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جانے کے بعد نکاح کر سکتی ہے ۔

ح) نکاح کے لئے بلوغت کا ہونا کافی نہیں بلکہ رشد کا ہونا بھی لازمی ہے۔

مندرجہ بالا صورت حال واضح کرنے کے بعد جسٹس صاحب نے لکھا ہے کہ فیڈرل شریعت کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں وفاقی حکومت کو سندھ حکومت کی طرح نکاح کے لئے ایک خاص عمر مقرر کرنی چاہیے تاکہ لڑکی کے نکاح کے لئے کم سے کم عمر کے حوالے سے تمام شبہات ختم ہوسکیں اور ایسا کرنے پر شریعت کی جانب سے فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کوئ پابندی بھی نہیں ہے ۔

لڑکی کے نکاح کے لئے عمر کے مسئلے کو تفصیل سے زکر کرنے کے بعد جسٹس صاحب کیس کی طرف واپس آئے ہیں اور لکھا ہے کہ چونکہ لڑکی کی عمر نکاح کے وقت سولہ سال سے زیادہ تھی تو چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ اس پر لاگو نہیں ہوسکتا لیکن آئین کے آرٹیکل دو سو ستائیس کے مطابق فقہ حنفی لڑکی پر لاگو ہوتا ہے ۔ مزید برآں لڑکی سوئی جیورس بھی نہیں ہے تو ولی کا ہونا بھی لازمی تھا اور چونکہ پیٹیشنر کی جانب سے نکاح نامہ اور ایفی ڈیوٹ بھی جمع کرایا گیا ہے تو یہ کیس مزید انکوائری کا ہے اور اس وجہ سے پیٹیشنر کو ضمانت کا حقدار قرار دے کر ضمانت دی گئی ۔

Note : This Important Judgement Is Written By Justice Amir Farooq Of Islamabad High Court And It Can Be Searched And Cited As
2022 P Cr. L J 953 .

پاکستان کی ضلعی عدالتوں اور ہائی کورٹس میں افراد اور کاروبار کے لیے تمام قسم کے قانونی مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام فوجدار...
28/04/2023

پاکستان کی ضلعی عدالتوں اور ہائی کورٹس میں افراد اور کاروبار کے لیے تمام قسم کے قانونی مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام فوجداری قانونی چارہ جوئی، دیوانی قانونی چارہ جوئی، رقم کی وصولی، کرایہ کا قانون، عائلی قانون، زرعی قانون، بچوں کی تحویل، گود لینے کا معاملہ، جانشینی سرٹیفکیٹ، لیٹر آف ایڈمنسٹریشن، معاہدے/معاہدے، جائیداد کی منتقلی، طلاق/خلع لیبر قوانین، سیلز ٹیکس، کسٹم قوانین، نادرا قوانین، ایف آئی اے قوانین وغیرہ
بلا جھجھک رابطہ کریں۔
محمد یونس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کراچی
03073151786
03343151786

ہم پاکستان کی ضلعی عدالتوں اور ہائی کورٹس میں افراد اور کاروباری اداروں کے لیے ہر قسم کے قانونی مسائل سے نمٹ رہے ہیں تما...
09/04/2023

ہم پاکستان کی ضلعی عدالتوں اور ہائی کورٹس میں افراد اور کاروباری اداروں کے لیے ہر قسم کے قانونی مسائل سے نمٹ رہے ہیں تمام فوجداری قانونی چارہ جوئی، دیوانی قانونی چارہ جوئی، رقم کی وصولی، کرایہ کا قانون، عائلی قانون، زرعی قانون، بچوں کی تحویل، گود لینے کا معاملہ، جانشینی کا سرٹیفکیٹ، لیٹر آف ایڈمنسٹریشن، معاہدے/معاہدے، جائیداد کی منتقلی، طلاق/ خلع کے لیبر قوانین، سیلز ٹیکس، کسٹم قوانین، نادرا قوانین، ایف آئی اے قوانین وغیرہ
بلا جھجھک رابطہ کریں۔
محمد یونس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کراچی
03073151786 Wattsap
03343151786

Address

Office 401 4th Floor Light House Chambers MA Jinnah Road Karachi
Karachi

Telephone

+923073151786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhi Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sakhi Law Associates:

Share